1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حرام و حلال کی پہچان

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏24 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    حرام و حلال کی پہچان
    زیرک
    بظاہر مال حرام اور حلال کے پیسے میں تمیز کرنا بہت مشکل ہوتا ہے ،مگر تھوڑا سا غور کریں تو پہچاننے میں مشکل پیش نہیں آئے گی۔ رقم خرچکرنےکا طریقہ کار اور گاہگ کی جسمانی حرکات خود اپنے آپ بتا دیتی ہیں کہ مال حلال ہے یا پھر حرام کی کمائی۔ حلال کا مال ہو گا تو مال کو پرکھا جائے گا پھر دام پوچھ کر، بھاؤ تاؤ کر کرنے کے بعد بھی بہت زیادہ سوچنے کے بعد تنخواہ کو ذہن میں لا کر مہینے بھر کے بجٹ کے بارے سوچنے کے بعد بڑی ہچکچاہٹ کے بعد پیسہ جیب سے نکلتا ہے اور مال حرام ہو تو نہ بھاؤ تاؤ،نہ مال دیکھا نہ سوچا ایک کی بجائے دس آئٹم لے لئے جاتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں