1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حج 2020 کے لیے عازمین کی تعداد کو محدود رکھنے کا فیصلہ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏23 جون 2020۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب کی حکومت نے اس سال حج محدود تعداد میں کروانے کا اعلان کردیا
    سعودی شہریوں کے علاوہ سعودی عرب میں مقیم مختلف ممالک کے شہری بھی حج کی ادائیگی کرپائیں گے اور یہ فیصلہ حج کو محفوظ طریقے سے ادا کرنے کے لیے کیا گیا ہے
    خیال رہے گزشتہ برس بیرون ملک سے آنے والے عازمین کی تعداد 18 لاکھ سے زائد تھی
    وزارت حج کا کہنا تھا کہ اس برس کورونا وائرس کی منتقلی کے خطرات بہت زیادہ ہیں
    سعودی وزرت کا کہنا تھا کہ حکومت کی ہمیشہ سے یہ اولین ترجیح رہی ہے کہ مسلمان حج اور عمرہ محفوظ ماحول میں ادا کرسکیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باہر سے کوئی بھی پرواز حج کے لئے سعودیہ نہیں آسکے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ صرف سعودی ہی یہ فریضہ انجام دینگے
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور دوسرے ممالک کے وہ شہری جو سعودی عرب میں پہلے سے مقیم ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں