1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حجاب اور ماڈلنگ

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏16 اگست 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    Beautiful Model With Hijab In The World
    [​IMG]
    Ascia AKF is a Kuwaiti fashion blogger, model, and fashion designer.
    Who is the most beautiful model with hijab in the world

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی ماڈل کی حجاب میں کیٹ واک

    19سالہ حلیمہ عدن صومالی نژاد امریکی شہری اور حلیمہ صومالی پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہونے والی وہ لڑکی ہے جو اس سے پہلے بھی حجاب میں ہی مس مینیسوٹا کے مقابلے میں شرکت کر چکی ہے۔
    [​IMG]

    نیو یارک فیشن ویک ک حلیمہ نے حجاب پہن کر ہی ریمپ پر واک کی اور داد وصول کی۔واضح رہے کہ امریکی صدارتی انتخا بات میں ٹرمپ کے جیتنے کے بعد مسلمانوں خاص طور پر خواتین مسلمانوں کے لیے کافی مشکلات پیدا ہوئیں لیکن اب بھی ایسی خواتین موجود ہیں جو اپنی اقدار کو بھول کر نئے اصولوں کو نہیں اپنا رہیں۔یہی وجہ ہے کہ حلیمہ نے بھی حجاب کے ساتھ ہی ماڈلنگ کرنے کا ارادہ کیا ہوا ہے۔

    [​IMG]
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لندن:

    مسلم ماڈل ماریا ادریسی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں حجاب پہننے کے باعث بیوٹی (اشتہاری) مہم میں شامل کرنے سے روک دیا گیا تھا۔


    لندن سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ماریا ادریسی کا کہنا ہے کہ انہیں حجاب پہننے کی وجہ سے بیوٹی مہم میں شامل نہیں کیا گیا۔ ماریا نے کہا کہ وہ یہ سن کر صدمے کا شکار ہوگئیں کہ انتظامیہ نے انہیں بورڈ میں اس وجہ سے شامل نہیں کیا کہ وہ حجاب پہننے اور مسلمان ہونے کے باعث کم خواتین کو اپنی جانب مائل کر پائیں گی۔

    ایک انٹرویو کے دوران ماریا نے انکشاف کیا کہ انہیں میری شخصیت سے اور میری ماڈلنگ کی قابلیت سے کچھ لینا دینا نہیں، ان کا ماننا ہے کہ میں حجاب پہنتی ہوں اس لیے لوگ ان کے پراڈکٹ (لباس) نہیں خریدیں گے۔




    [​IMG]

    ماریا کا کہنا ہے کہ یہ بیوٹی مہم ان کے لیے ایک بہت بڑی ڈیل تھی لیکن انتظامیہ نے ان کے ساتھ معاہدہ کرنے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے وہ ابھی تک صدمے کا شکار ہیں تاہم ماریا نے ان کے ساتھ معاہدے سے انکار کرنے والی آوٹ لیٹ اور بیوٹی برانڈ کا نام بتانے سے گریز کیا۔

    [​IMG]

    ماریا ادریسی جانتی ہیں کہ ایک مسلم خاتون کی کیا ذمہ داریاں ہوتی ہیں اور انہیں کیسے نبھایا جاتا ہے، ایک خاتون نے ماریا کو پیغام دیتے ہوئے کہا ان کا تعلق فرانس کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے اور ان کے علاقے میں بھی حجاب پہننے والی خواتین کو جنرل اسٹور پر کام پر نہیں رکھتے۔

    [​IMG]

    واضح رہے کہ ماریا نے پہلی بار 2015 میں اس وقت شہرت حاصل کی جب انہوں نے ایچ اینڈ ایم بیوٹی مہم میں حجاب پہن کر شرکت کی جس کے بعد ادریسی کی حجاب میں ملبوس کئی تصاویر میگزین اور رسالوں کی زینت بنیں۔
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں