1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم ۔۔ کلام سیّد ادیؔب رائے پوری

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏5 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو تیری رحمت کا منکر ہو، وہ میرا دل نہیں
    مانگنا جس کو نہ آئے، وہ کوئی سائل نہیں
    اے کرم پرور کرم! میرے گناہوں پر نہ جا
    رحم کے قابل ہوں میں، انصاف کے قابل نہیں

    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم
    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم

    لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ
    اِنَّ الْحَمدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلکَ لاشریکَ لَکَ لَبَّیْکَ

    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم
    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم
    لائقِ حمد و ثنا تیرے سوا کوئی نہیں
    سننے والا عاصیوں کی التجا کوئی نہیں
    ڈوبتوں کو جو بنا دے ناخدا کوئی نہیں
    جھولیاں بھر دے جو سن کر مدعا کوئی نہیں
    ہاں سوا تیرے سوا تیرے سوا کوئی نہیں
    تر ہیں دامن بھی ہمارے اور آنکھیں بھی ہیں نم


    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم
    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم

    لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ
    اِنَّ الْحَمدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلکَ لاشریکَ لَکَ لَبَّیْکَ

    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم
    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم​
    لے چلی رحمت کی جانب لذّتِ طوفِ حرم
    عاصی و مسکین و مجرم ہو رہے ہیں محترم
    یہ تری شانِ کریمی یہ تیرا لطف و کرم
    بڑھ رہے ہیں تیری جانب تیرے بندوں کے قدم
    مدعا تیری رضا تیری خوشی تیرا کرم
    ان تمناؤں کا رکھنا اے خدا وندا بھرم


    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم
    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم

    لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ
    اِنَّ الْحَمدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلکَ لاشریکَ لَکَ لَبَّیْکَ

    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم
    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم​
    یہ شرف کہ آدمی اللہ کے گھر جائیگا
    یہ شرف کہ پاک دامانوں کا رتبہ پائیگا
    یہ شرف کہ ہر خطا رب درگزر فرمائیگا
    یہ شرف کہ داغ دامن سے ہر اِک دھل جائیگا
    یہ شرف کہ روضہِ شاہِ امم پر جائیگا
    اس شرف پر جان بھی قربان کردیں تو ہے کم


    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم
    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم

    لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ
    اِنَّ الْحَمدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلکَ لاشریکَ لَکَ لَبَّیْکَ

    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم
    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم​
    یہ سفر حج کا سفر بگڑے بناتا ہے نصیب
    یہ سفر مخلوق کو خالق سے کرتا ہے قریب
    یہ سفر یعنی مریضوں سے ملاقاتِ طبیب
    ہو مقدر سے اگر عرفات کا میداں نصیب
    یہ دعا مانگوں کھڑے ہو کر وہاں پر اے ادیؔب
    ہو غلامِ مصطفٰے میں نام اپنا بھی رقم


    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم
    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم

    لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ
    اِنَّ الْحَمدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلکَ لاشریکَ لَکَ لَبَّیْکَ

    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم
    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم​
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں