1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جھینگا آلو بریانی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏28 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جھینگا آلو بریانی

    اجزاء:جھینگے1/2کلو،اُبلے چاول1/2کلو، آلو1/2کلو ، دہی1/2کپ،ٹماٹر دو عدد،پیاز دو عدد،ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ،لال مرچ دو چائے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہلدی1/2چائے کا چمچ،پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ، چھوٹی الائچی چار عدد،زردے کا رنگ حسبِ ضرورت، تیل 1/2کپ،ہری مرچ،ہرا دھنیا حسبِ ضرورت،پودینہ حسبِ ضرورت

    ترکیب:تیل گرم کر کے پیاز برائون کریں اور آلو شامل کر کے تھوڑا فرائی کر لیں۔اب ان میں جھینگے،ٹماٹر،ادرک لہسن کا پیسٹ،لال مرچ،نمک،ہلدی،زیرہ،پسا دھنیا، کالی مرچ، دہی اور الائچی ڈال کر دس منٹ دم پر رکھیں،پھر چاول، دھنیا، ہری مرچ،پودینہ اور زردے کا رنگ ڈال کر دم پر دکھ دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں