1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو وابستہ تجھ سے ہوا میرے اللہ ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏18 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,090
    موصول پسندیدگیاں:
    21,145
    ملک کا جھنڈا:
    جو وابستہ تجھ سے ہوا میرے اللہ
    غموں سے ہوا وہ رہا میرے اللہ

    مدد کرنے والا عطا کرنے والا
    نہیں کوئی تیرے سوا میرے اللہ

    کہاں جاؤنگا بحرِ امداد پھر میں
    ھوا مجھ سے گر تو خفا میرے اللہ

    ھو مائل جو رحمت مریضوں پہ تیری
    ملے ان کو پل میں شفا میرے اللہ

    ملے خلد کی جس پہ مجھ کو ضمانت
    رقم ھو تری وہ ثنا میرے اللہ

    مروں لے کے اپنا میں ایماں سلامت
    یہی ھے مری التجا میرے اللہ

    گناہوں سے دل کو مرے پاک کر دے
    اسے اپنا مسکن بنا میرے اللہ

    نہ یہ مصطفٰی کی نگاھوں میں آئیں
    تو عیبوں کو میرے چھپا میرے اللہ

    رھے میرے پیشِ نظر بس ھمیشہ
    نبی پاک کا راستہ میرے اللہ

    فنا ھونے والی ھے مخلوق ساری
    فقط ھے تجھی کو بقا میرے اللہ

    بلال آج رو کر دعا کر رہا ہے
    نمازیں نہ ہوں اب قضا میرے اللہ
    ----
    بلال رشید
     
    وقار احمد بھٹی، intelligent086، زنیرہ عقیل اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,090
    موصول پسندیدگیاں:
    21,145
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,702
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,090
    موصول پسندیدگیاں:
    21,145
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,090
    موصول پسندیدگیاں:
    21,145
    ملک کا جھنڈا:
    مروں لے کے اپنا میں ایماں سلامت
    یہی ھے مری التجا میرے اللہ
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,090
    موصول پسندیدگیاں:
    21,145
    ملک کا جھنڈا:
    بلال آج رو کر دعا کر رہا ہے
    نمازیں نہ ہوں اب قضا میرے اللہ
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,558
    موصول پسندیدگیاں:
    9,506
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,090
    موصول پسندیدگیاں:
    21,145
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,558
    موصول پسندیدگیاں:
    9,506
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  11. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    4,130
    موصول پسندیدگیاں:
    652
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    سبحان اللہ
    عمدہ انتخاب
    جزاک اللہ خیراً کثیرا​
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,090
    موصول پسندیدگیاں:
    21,145
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں