1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو عشقِ سیدِ کونین میں دوانہ ہے ۔۔ مفتاح الحسن مفتاح چشتی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 جولائی 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,166
    موصول پسندیدگیاں:
    14,425
    ملک کا جھنڈا:
    جو عشقِ سیدِ کونین میں دوانہ ہے
    مری نگاہ میں انسان بس وہ دانا ہے

    ضیاسےجسکی خجل ہیں یہ مہروماہ ونجوم
    وہ کچھ نہیں مرے آقا کا مسکرانا ہے

    کرے وہ کس لیے پرواہ برق و طوفاں کی
    سپرد آپ کے جس کا بھی آشیانہ ہے

    دکھا دیں جیتے جی اپنے دیار کا منظر
    حضور آپ سے یہ عرضِ عاجزانہ ہے

    یہاں کی چھوڑیے واضح یہ حشر میں ہوگا
    کہ کتنے کام کا نعتِ نبیﷺ سنانا. ہے

    انہیں بنا یا ہے خالق نے قاسمِ نعمت
    جو پا رہے ہو انہی کا یہ آب و دانہ ہے

    نثار ان پہ کرو جان و مال سب اپنا
    یہی وفا ہے یہی طورِ عاشقانہ ہے

    نہ ہو گا کیسے وہ مفتاح خلد کا مالک
    خداے پاک کا محبوب جس کا نانا ہے
    ---
    مفتاح الحسن مفتاح چشتی
    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,166
    موصول پسندیدگیاں:
    14,425
    ملک کا جھنڈا:
    دکھا دیں جیتے جی اپنے دیار کا منظر
    حضور آپﷺ سے یہ عرضِ عاجزانہ ہے
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,166
    موصول پسندیدگیاں:
    14,425
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں بنا یا ہے خالق نے قاسمِ نعمت
    جو پا رہے ہو انہی کا یہ آب و دانہ ہے
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,166
    موصول پسندیدگیاں:
    14,425
    ملک کا جھنڈا:
    نثار ان پہ کرو جان و مال سب اپنا
    یہی وفا ہے یہی طورِ عاشقانہ ہے
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,548
    موصول پسندیدگیاں:
    2,240
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ & جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,166
    موصول پسندیدگیاں:
    14,425
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں