1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"جو حلیف تھے وہ حریف نکلے"

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏29 مارچ 2010۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    "جو حلیف تھے وہ حریف نکلے"
    جو حلیف تھے وہ حریف نکلے
    ہمسفر ہمارے رقیب نکلے
    ہم جنہیں سمجھتے رہے تھے اپنا
    وہ مُخالفوں کے حلیف نکلے
    دُشمنوں پہ کچھ الزام نہیں
    شاملِ قتل خود طبیب نکلے
    ہم محبتوں کے طلبگار تھے
    نفرتوں بھرے سب حبیب نکلے
    زندگی مُسلسل سفر بنی ہے
    ہاں! سبھی راستے عجیب نکلے
    منزلیں سبھی پا گئے سُلطاں
    کمبخت ہمی بے نصیب نکلے۔
    (سُلطاں)​
     
  2. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: "جو حلیف تھے وہ حریف نکلے"



    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ۔ جواب نہیں سلطان میر صاحب،
    طبیعت بحال کردی
    :a180::a180::a180:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "جو حلیف تھے وہ حریف نکلے"

    سلطان بھائی بہت خوب :222:
     
  4. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: "جو حلیف تھے وہ حریف نکلے"

    اچھی شاعری ارسال کی شکریہ
     
  5. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "جو حلیف تھے وہ حریف نکلے"

    حسن رضا جی، عارف عارف جی اور بےبی جی، آپ سب دوستوں کی رپلائز اور خوبصورت کمنٹس کیلئے جزاک اللہ۔ خوش رہیں۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: "جو حلیف تھے وہ حریف نکلے"

    بہت خوب سلطان جی عمدہ کلام ھے
    دیر سے پڑھنے کے لئے معذرت
    آج کل فورم میں پرابلم یہ ھے کہ چند دن نہ آؤ تو پرانے پیغام اوجھل ہو جاتے ھیں اور کئی مفید چیزیں پڑھی نہیں جا سکتی یا پھر ایک ایک چوپال میں جا کے تلاش کرناپڑتا ھے پہلے ایسانہیں ہوتا تھا
     
  7. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "جو حلیف تھے وہ حریف نکلے"

    رپلائی اور پسندیدگی کیلئے جزاک اللہ خوشی جی۔
    جی ہاں یہ پرابلم تو ھے۔ امید ھے کہ منتظم حضرات اس مسئلے پر توجہ دے کر اسے جلد حل کردیں گے۔
     
  8. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "جو حلیف تھے وہ حریف نکلے"

    خوب است!!!!
     
  9. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "جو حلیف تھے وہ حریف نکلے"

    رپلائی اور تعریف کیلئے جزاک اللہ طاہرہ مسعود جی۔ خوش رہیں، سدا آباد رہیں۔ (آمین)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں