1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو انکی یاد ہمراہ روز و شب ہے۔۔ تو پھر دل سے مدینہ دور کب ہے

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏21 جولائی 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    بحمداللہ تعالی یکم رمضان المبارک 1433 ہجری کو ایک بار پھر اللہ سبحانہ و تعالی کے فضل و کرم
    اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت کے تصدق سے
    چند نعتیہ اشعار ترتیب پا گئے ۔ اہل محبت کے ذوق کی نذر ہیں

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    جو اُن کی یاد ہمراہ روز و شب ہے
    تو پھر دل سے مدینہ دور کب ہے

    تمنا ہے مدینہ د یکھنے کی
    برستی آنکھ ہے دل مضطرب ہے

    فراقِ یار ہے دل کی اُداسی
    وصالِ یار خوشیوں کا سبب ہے

    خدا دے اُن کو جنت جو ہیں طالب
    مجھے بس دشتِ طیبہ کی طلب ہے

    جو بند ہو تو رُخِ زیبا کو تک لے
    مُعمّہ آنکھ میری کا عجب ہے

    جبیں کعبے کو ہے اور دل مدینے
    اے واعظ ! تیرا فتویٰ بےسبب ہے

    قرآں اُن کا ہے کل ایمان اُن کا
    جو اُنکو مان لیں اُن کا ہی رب ہے

    فقط مومن ہی مانے اُن کی عظمت
    جو نہ مانے سمجھ لو بُو لَہب ہے

    ہے حسرت آخری آقا ، رضا کی
    ذرا جلوہ دکھاؤ ،جاں بہ لب ہے


    کلام :محمد نعیم رضا ۔ جمعۃ المبارک یکم رمضان 1433، 2012-7-20​
     
    Last edited: ‏16 جنوری 2014
    شہباز حسین رضوی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. کامران سعید
    آف لائن

    کامران سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2012
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جو انکی یاد ہمراہ روز و شب ہے۔۔ تو پھر دل سے مدینہ دور کب ہے

    جزاک اللہ
    بہت ہی عمدہ کلام ہے
     
    زنیرہ عقیل، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جو انکی یاد ہمراہ روز و شب ہے۔۔ تو پھر دل سے مدینہ دور کب ہے

    جزاک اللہ۔ ماشاء اللہ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جو انکی یاد ہمراہ روز و شب ہے۔۔ تو پھر دل سے مدینہ دور کب ہے

    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جو انکی یاد ہمراہ روز و شب ہے۔۔ تو پھر دل سے مدینہ دور کب ہے

    کامران سعید بھائی
    محبوب خان بھائی
    تانیہ بہنا جی ۔
    حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ ۔
    اللہ پاک آپکو عمدہ جزا عطا فرمائے۔ آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جو انکی یاد ہمراہ روز و شب ہے۔۔ تو پھر دل سے مدینہ دور کب ہے

    ماشااللہ
    جبیں کعبے کو ہے اور دل مدینے
    اے واعظ ! تیرا فتویٰ بےسبب ہے

    بہت خوب نعیم بھائی
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جو انکی یاد ہمراہ روز و شب ہے۔۔ تو پھر دل سے مدینہ دور کب ہے

    یوں تو تمام اشعار دل مضطر حبیب اللہ کی عکاسی کرتے ہیں۔ مجھے حاصل نظم یہ شعر لگا:-

    قرآں اُن کا ہے کل ایمان اُن کا
    جو اُنکو مان لیں اُن کا ہی رب ہے


    زور قلم اور زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ماشاءاللہ
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جو انکی یاد ہمراہ روز و شب ہے۔۔ تو پھر دل سے مدینہ دور کب ہے

    سین بہن۔ اور غوری بھائی ۔ حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ ۔
    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جو انکی یاد ہمراہ روز و شب ہے۔۔ تو پھر دل سے مدینہ دور کب ہے

    جزاک اللہ نعیم بھائی
    --------------
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جو انکی یاد ہمراہ روز و شب ہے۔۔ تو پھر دل سے مدینہ دور کب ہے

    شکریہ پاکستانی 55 بھائی
    اللہ پاک آپکو بھی جزائے خیر دے۔ آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جو انکی یاد ہمراہ روز و شب ہے۔۔ تو پھر دل سے مدینہ دور کب ہے

    جزاک اللہ
    بہت ہی عمدہ کلام ہے
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ منور چشتی بھائی ۔
    دعاؤں میں یاد رکھنے کی التماس ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    بہت ہی عمدہ کلام ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ پیارے بھائی شہباز رضوی صاحب۔
    جزاک اللہ خیر
     
    شہباز حسین رضوی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں