1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جوئے روٹ کو ہم جنس پرستی کا طعنہ، امپائرز کی جانب سے گیبرائل کی سرزنش

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏13 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سینٹ لوشیا میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوران میزبان فاسٹ بولر شینن گیبرائل کو نازیبا الفاظ کہنے پر آن فیلڈ امپائرز روڈ ٹکر اور کماردھرماسینا کی جانب سے خبردار کیا گیا۔
    شینن گیبرائل نے انگلش کپتان جوئے روٹ کو ہم جنس پرستی کے حوالے سے کوئی بات کہی، اسٹمپ مائیکرو فون کی وجہ سے روٹ کو آخر میں صرف یہ کہتے سنا گیا کہ ’ ہم جنس پرست ہونا بُری چیز نہیں ہے‘۔
    بعد ازاں انگلش کپتان نے کہاکہ جو کچھ شینن نے کہا انھیں اس پر خود بھی شرمندہ ہونا چاہیے مگر میں سمجھتا ہوں کہ فیلڈ کی باتوں کو وہیں پر چھوڑ دینا مناسب ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں