1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنت کے آٹھوں دروازے کھولنے کا نسخہ

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏16 جنوری 2018۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جنت کے آٹھوں دروازے کھولنے کا نسخہ


    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

    '' جو شخص و ضو کرےاور عمدہ طریقے سے کرے (یعنی تمام اعضاء کو اچھی طرح دھوئے) اور یہ پڑھے:

    اَشْھَدُاَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لِہٗ، وَاَشْھَدُاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ
    تو اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھل جاتے ہیں،ان میں سے جس دروازے سے چاہےوہ جنت میں داخل ہو جائے۔''

    ( صحیح مسلم:577،234 باب الذکر المستحب عَقِبَ الوضوء)
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں