1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جناب عارف قمر صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از سعدیہ, ‏15 فروری 2014۔

  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    @عارف قمر صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔
    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا


    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عارف قمر
    آف لائن

    عارف قمر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2014
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    قلزم ہستی سے تو اُبھرا ہے مانند حباب
    اس زیاں خانے میں تیرا امتحان ہے زندگی

    جواب 1۔ عارف محمود ( نانا جان مرحوم نے رکھا تھا۔
    جواب 2۔ قمر ۔۔۔۔۔ خطاطی کا شوق تھا سو جب کچھ آڑھا ترچھا لکھنے لگ پڑا تو ہر تحریر کے آخر میں اپنے ہی اس میدان کے استاد کا نام لکھنے کو چن لیا۔
    جواب 3۔ سن پیدائش ۔۔ ۔ ۔ بارہ اپریل انیس صدچونسٹھ ۔ ۔ ۔ باقی عمر کا اندازہ آپ خود لگا لیں
    جواب 4- ملکوال ضلع منڈی بہاوالدین 1976 سے
    جواب 5- میٹرک تک اور بقا یا جو سیکھا جو پڑھا ’ پاکستان ائرفورس ‘ کی مستقل خدمات کو سرانجام دیتے ہوئے حاصل کیا ،
    اب بھی اُسی عمل حصول علم کی جستجو لیے آپ کے در پہ آن کھڑا ہوں ، چونکہ اپنے آپ کو جاننا پہچاننا چاھتا ہوں
    جواب 6۔ مشاغل ۔ ۔ ۔ کھوج میں رھتا ہوں کہ کسی کا دلدر جانو ں، حتی المقدور اس کی دوا کر سکوں اور پھر رات کو اُسکے درد کو خود محسوس کر کے جی بھر کے رو دوں
    جواب 7۔ سول ڈرافٹسمین
    جواب 8۔ انسانیت کے درد کی ایسی دوا کا متلاشی ہوں ، جوکسی بھی صورت بن پڑے چاھے میں مٹ جاوں
    جواب 9۔ ہماری اردو سے تعارف آپکی اس محفل کےسر گرم دوست ” ملک محمد اکرم“ صاحب جو ” الکرم“ کے نام سے پہچانے جاتے ہیں نے کروایا ، جن کا میں تہہ دل سے
    مشکور ہوں ۔

    Keefers_Flowers2029.gif
     
    الکرم, غوری, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا جناب
     
    عارف قمر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ کیا موتی پروئے ہیں ، زینت بزم بننے پر ہم سب آپ کے مشکور ہیں ، امید ہے آپ اپنی رفاقت سے نوازتے رہیں گے ۔ اور قابل صد احترام @الکرم جی کا شکریہ کہ انہیوں
    نے ایک گوہر نایاب عطا کردیا ہے
     
    الکرم اور عارف قمر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عارف قمر
    آف لائن

    عارف قمر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2014
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    م
    23.GIF
     
    الکرم, غوری, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فورم کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں