1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جناب امام کعبہ کی بہت خوب صورت تلاوت قرآن کریم

'اسلامی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏7 جنوری 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ماشا الله

     
    زنیرہ عقیل، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ ماشاءاللہ۔جزاک اللہ

    عرض ہے کہ یہ امام کعبہ نہیں ہیں، ان کا نام شیخ عبدالرحمن العوسی ہے۔
    جو امام کعبہ ہیں ان کا نام شیخ عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس ہے۔
    [​IMG]

    اسی طرح جو مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے امام ہیں ان کا نام شیخ عبدالرحمن الحذیفی ہے۔
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏12 جنوری 2018
    ناصر إقبال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
     
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی فتوی انکا سود کے خلاف ،،، بہت سی باتیں جو کبھی نہیں کہتے ہیں ،،، خاموش یہ سب
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    افسوس صد افسوس ایسے لوگوں پر جو تلاوت پر بھی بغض و حسد سے باز نہیں آتے
    اپنے رب کا خوبصورت کلام سن کر تو کسی بھی زبان پر سبحان اللہ ہوتا ہے
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شیخ عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس
    [​IMG]


    شیخ عبدالرحمن العوسی
    [​IMG]
     
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    صرف سرکاری ملازم یہ سب ،،،،
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا آپ بھی کسی کے نیچے کام کرتے ہو اور ملازمت میں خیانت بھی شاید حرام ہے
    وہاں کا خطبہ سرکاری اجازت سے دیا جاتا ہے یہ انکا قانون ہے اور آپ اگر پاکستانی ہو تو آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے ہر پوسٹ پر اعتراض کرنا اور پھر اس پوسٹ کو تقویت دینا کچھ لوگوں نے اپنا شیوہ بنا رکھا ہے مگر آفیشلی اس فورم پر کسی نے بھی آپ پر اعتراض نہیں کیا شاید آپ کو لگایا گیا ہو اس لیے میں کچھ نہیں کہہ سکتی
     
  10. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    صرف خطبہ سرکاری اجازت سے دیا جاتا ہے ،،،
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تلاوت کلام پاک میں شاید آپ کو اعتراض نہیں پوسٹ کو دیکھ کر کمنٹس کرنے چاہیے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سے امام جیل میں ہیں ،،،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں