لاگ ان یا شمولیت
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

جمعۃالمبارک!!!

اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
موضوع میں جواب ارسال کریں
نام:
تصدیق:
ایک سال میں کتنے مہینے ہوتے ہیں؟
پیغام:

[QUOTE="عبدالجبار, post: 70988, member: 45"]وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:

پڑھ لیا پورا پیغام۔  لمبی چوڑی نہیں لکھوں گا۔ فقط اتنا کہوں گا کہ کبھی کوئی آپ سے بُرا سلوک کرے، یا آپ کو لگے کہ کسی نے بُرا سلوک کِیا تو ایک بار اُس کی وضاحت ضرور طلب کر لینی چاہیئے۔ ضروری نہیں کہ وہ ہی غلط ہو۔ یہ تو چھوٹے بچے بھی جانتے ہیں کہ "غصہ عقل کا دشمن ہے" تو خاص کر غصہ میں اپنے پیاروں کا خیال رکھنا چاہیئے۔ :yes:

باقی مجھے اپنی پیاری باجی کی واپسی کی کتنی خُوشی ہے، وہ میرے پاس الفاظ ہوتے تو ضرور بتاتا۔ :222: اور ہاں آپ نے سچ کہا تھا کہ:

میں واقعی ناراض نہیں تھا، خفا ہوتا تو آپ کا اکاؤنٹ کیوں بحال کرتا۔ :suno:

اللہ پاک اپنے حبیب :saw: سے صدقہ سے ہمیں اِس خوبصورت رشتے میں بندھا رہنے اور اِک دوجے کی غلطیاں یا نادانیاں درگزر کرنے کا حوصلہ و توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)[/QUOTE]

[QUOTE="عبدالجبار, post: 70988, member: 45"]وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: پڑھ لیا پورا پیغام۔ :) لمبی چوڑی نہیں لکھوں گا۔ فقط اتنا کہوں گا کہ کبھی کوئی آپ سے بُرا سلوک کرے، یا آپ کو لگے کہ کسی نے بُرا سلوک کِیا تو ایک بار اُس کی وضاحت ضرور طلب کر لینی چاہیئے۔ ضروری نہیں کہ وہ ہی غلط ہو۔ یہ تو چھوٹے بچے بھی جانتے ہیں کہ "غصہ عقل کا دشمن ہے" تو خاص کر غصہ میں اپنے پیاروں کا خیال رکھنا چاہیئے۔ :yes: باقی مجھے اپنی پیاری باجی کی واپسی کی کتنی خُوشی ہے، وہ میرے پاس الفاظ ہوتے تو ضرور بتاتا۔ :222: اور ہاں آپ نے سچ کہا تھا کہ: میں واقعی ناراض نہیں تھا، خفا ہوتا تو آپ کا اکاؤنٹ کیوں بحال کرتا۔ :suno: :dilphool: اللہ پاک اپنے حبیب :saw: سے صدقہ سے ہمیں اِس خوبصورت رشتے میں بندھا رہنے اور اِک دوجے کی غلطیاں یا نادانیاں درگزر کرنے کا حوصلہ و توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)[/QUOTE]
آپ کا نام یا ای میل پتہ:
کیا آپ نے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے؟
جی نہیں، اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
جی ہاں، میرا پاسورڈ ہے:
کیا آپ پاسورڈ بھول گئے ہیں؟
لاگ ان رہیں
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

جمعۃالمبارک!!!

فورم
فورم
فوری روابط
Recent Posts
ممبران
ممبران
فوری روابط
نمایاں ممبران
موجودہ حاضرین
نمایاں لکھنے والے
Menu