لاگ ان یا شمولیت
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

جمعۃالمبارک!!!

اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
موضوع میں جواب ارسال کریں
نام:
تصدیق:
ایک سال میں کتنے دن ہوتے ہیں؟
پیغام:

[QUOTE="مسز مرزا, post: 70985, member: 427"]سب بہنوں بھایئوں کو اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ

جبار بھائی نے کہا کہ اسی لڑی میں آ کر میں وجہ بیان کروں۔ ویسے تو میں گھڑے مردے اکھاڑنے کے حق میں نہیں ہوں لیکن اب چونکہ مجھ سے وضاحت مانگی گئی ہے تو یہ میرا فرض بنتا ہے کہ میں وضاحت پیش کروں۔ پیغام تھوڑا لمبا ہو جائے گا لیکن اب تو آپ کو پڑھنا ہی پڑے گا!

یہ 2007 کا واقعہ ہے۔ میں نے اپنی ایک جاننے والی سے ان کی ڈائری مانگی اس میں ایک نعت شریف تھی جس کے بول بہت پیارے تھے مجھے اس نعت سے ایک خاص قسم کا تعلق محسوس ہوا تھا اور میں اس کو اپنی ڈائری میں محفوظ کرنا چاہتی تھی لیکن ان محترمہ نے مجھ سے ڈائری چھین لی۔ دکھ مجھے بہت ہوا تھا اسی رات میں نے مسجد نبوی کا تصور کر کے کہا یا رسول اللہ میں تو صرف نعت لکھنا چاہ رہی تھی۔۔۔۔۔خیر خلاصہ یہ کہ دوسرے دن ہی میں گوگل پہ ڈھونڈتی ڈھونڈتی اس فورم پہ آگئی۔۔۔۔آپ مجھے چاہے کچھ بھی کہیں پاگل یا پھر جو بھی۔۔۔۔میرا کامل یقین ہے کہ میں اس فورم پہ اس لیئے آئی تھی کیونکہ میرا ایک بہت اچھے نعت گو بھائی سے رابطہ ہونا تھا۔ وہ صرف ایک نعت تھی جس کے بول تھے

[center:3m3ijazo]اس کو نہ چھو سکے کبھی رنج و بلا کے ہاتھ

اٹھے ہیںجس کے حق میں رسولِ خدا کے ہاتھ[/center:3m3ijazo]

اب یہ ہوتا ہے کہ نعیم بھائی نعت شریف لکھتے ہیں مجھے بھیجتے ہیں اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ مجھ سے اس کی طرز بھی بن جاتی ہے اور میں اس کو میلاد شریف میں پڑھ بھی لیتی ہوں :mashallah:

اب آپ خود ہی سوچیں مجھے غصہ آنا تھا کہ نہیں؟ آپ کا سوال اپنی جگہ پہ ٹھیک ہے کہ ہمیں کیوں بیچ میں لا کے پٹخ دیا۔ مجھے اپنے الفاظ کی سختی کا اندازہ ہو گیا تھا اسلیئے میں نے دوسرے یا تیسرے دن معذرت بھی کر لی تھی۔ میں بھی تو انسان ہوں اور غصہ مجھے بھی آتا ہے اور کبھی کبھار تو عام انسانوں سے زیادہ آ جاتا ہے  لیکن اللہ تعالیٰ احساس بھی دلا دیتے ہیں لا حول ولا قوۃ الا باللہ!!!

آپکی بہن

مسز مرزا[/QUOTE]

[QUOTE="مسز مرزا, post: 70985, member: 427"]سب بہنوں بھایئوں کو اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ جبار بھائی نے کہا کہ اسی لڑی میں آ کر میں وجہ بیان کروں۔ ویسے تو میں گھڑے مردے اکھاڑنے کے حق میں نہیں ہوں لیکن اب چونکہ مجھ سے وضاحت مانگی گئی ہے تو یہ میرا فرض بنتا ہے کہ میں وضاحت پیش کروں۔ پیغام تھوڑا لمبا ہو جائے گا لیکن اب تو آپ کو پڑھنا ہی پڑے گا! یہ 2007 کا واقعہ ہے۔ میں نے اپنی ایک جاننے والی سے ان کی ڈائری مانگی اس میں ایک نعت شریف تھی جس کے بول بہت پیارے تھے مجھے اس نعت سے ایک خاص قسم کا تعلق محسوس ہوا تھا اور میں اس کو اپنی ڈائری میں محفوظ کرنا چاہتی تھی لیکن ان محترمہ نے مجھ سے ڈائری چھین لی۔ دکھ مجھے بہت ہوا تھا اسی رات میں نے مسجد نبوی کا تصور کر کے کہا یا رسول اللہ میں تو صرف نعت لکھنا چاہ رہی تھی۔۔۔۔۔خیر خلاصہ یہ کہ دوسرے دن ہی میں گوگل پہ ڈھونڈتی ڈھونڈتی اس فورم پہ آگئی۔۔۔۔آپ مجھے چاہے کچھ بھی کہیں پاگل یا پھر جو بھی۔۔۔۔میرا کامل یقین ہے کہ میں اس فورم پہ اس لیئے آئی تھی کیونکہ میرا ایک بہت اچھے نعت گو بھائی سے رابطہ ہونا تھا۔ وہ صرف ایک نعت تھی جس کے بول تھے [center:3m3ijazo]اس کو نہ چھو سکے کبھی رنج و بلا کے ہاتھ اٹھے ہیںجس کے حق میں رسولِ خدا کے ہاتھ[/center:3m3ijazo] اب یہ ہوتا ہے کہ نعیم بھائی نعت شریف لکھتے ہیں مجھے بھیجتے ہیں اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ مجھ سے اس کی طرز بھی بن جاتی ہے اور میں اس کو میلاد شریف میں پڑھ بھی لیتی ہوں :mashallah: اب آپ خود ہی سوچیں مجھے غصہ آنا تھا کہ نہیں؟ آپ کا سوال اپنی جگہ پہ ٹھیک ہے کہ ہمیں کیوں بیچ میں لا کے پٹخ دیا۔ مجھے اپنے الفاظ کی سختی کا اندازہ ہو گیا تھا اسلیئے میں نے دوسرے یا تیسرے دن معذرت بھی کر لی تھی۔ میں بھی تو انسان ہوں اور غصہ مجھے بھی آتا ہے اور کبھی کبھار تو عام انسانوں سے زیادہ آ جاتا ہے :takar: لیکن اللہ تعالیٰ احساس بھی دلا دیتے ہیں لا حول ولا قوۃ الا باللہ!!! آپکی بہن مسز مرزا[/QUOTE]
آپ کا نام یا ای میل پتہ:
کیا آپ نے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے؟
جی نہیں، اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
جی ہاں، میرا پاسورڈ ہے:
کیا آپ پاسورڈ بھول گئے ہیں؟
لاگ ان رہیں
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

جمعۃالمبارک!!!

فورم
فورم
فوری روابط
Recent Posts
ممبران
ممبران
فوری روابط
نمایاں ممبران
موجودہ حاضرین
نمایاں لکھنے والے
Menu