1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جمالِ حق

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 مارچ 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جمالِ حق
    ایک عورت حضرت جنید بغدادی ؒ کے پاس آکر کہنے لگی کہ یا حضرت ! میرا شوہر دوسرا نکاح کرنا چاہتا ہے۔ فرمایا اگر اس کے نکاح میں اس وقت چار عورتیں نہیں، تو اُسے دوسرا نکاح کرنا جائز ہے۔عورت بولی؛ یا حضرت! اگر غیر مردوں کو عورتوں کی طرف دیکھنا جائزہوتا تو میں اپنا چہرہ کھول کر آپ کو دکھاتی۔ تاکہ آپ مجھے دیکھ کر بتاتے کہ جس شخص کے نکاح میں میری جیسی صاحب جمال عورت ہو، اُسے میرے سوا دوسری عورت سے نکاح کرنا لائق ہے۔ حضرت جنیدؒ نے عورت کی یہ بات سن کر ایک نعرہ مارا۔ اور رونے لگے۔ اور اس کا سبب پوچھنے پر بتایا کہ میرے ذہن میںاس وقت یہ خیال آیا ہے کہ حق تعالیٰ فرماتا ہے کہ اگر دنیا میں کسی کو مجھے دیکھنا جائز ہوتا۔ تو میں اپنے جمال سے حجاب اٹھا کر اس پر ظاہر ہو جاتا تاکہ وہ مجھے دیکھتا۔ پھر اسے معلوم ہوتا کہ جس کا مجھ جیسا رب ہو اس کے دل میں مجھے چھوڑ کر کسی اور سے محبت ہونی چاہیے۔یاد رکھیے،اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر اسکے غیر سے محبت کرنا بہت بڑی نادانی ہے۔​
     
    ماریہ نور اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ سے محبت کرنا ایمان کا تقاضا ہے،
    اللہ سے محبت دلوں کی نعمت ہے،
    اللہ سے محبت روح کی حیات ہے،
    اللہ سے محبت نفس کا سرور ہے،
    اللہ سے محبت دلوں کی غذا ہے،
    اللہ سے محبت عقلوں کا نور ہے،
    اللہ سے محبت آنکھوں کی ٹھندک ہے،
    اللہ سے محبت اندرونی عمارت ہے۔
    اللہ سے محبت مخلص دل سے کی جائے
    اللہ سے محبتپاکیزہ روح سے کی جائے
    اللہ سے محبت عقل سلیم کے مطابق کی جائے
    اور
    اللہ سے محبت اللہ سے اُنسیت اور اللہ کی ملاقات کے شوق سے زیادہ خوبصورت، پاکیزہ ، رازدار اوربہتر نعمت اورکوئی نہیں۔
     
    ماریہ نور اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
    ماریہ نور اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے آمین
     
    ماریہ نور اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ماریہ نور
    آف لائن

    ماریہ نور ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مارچ 2020
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا
    حبیب بھائی
    حاضر ہیں
    :p
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ماریہ نور
    آف لائن

    ماریہ نور ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مارچ 2020
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    والہانہ استقبال کریں آپ کی پرانی خواہش پوری ہوئی ہے صرف خوش آمدید سے گزارا نہیں ہے :cry: چھیتی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں