1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جماعت اہلسنت پاکستان کے سید ریاض حسین شاہ صاحب کی اہلیہ کا انتقال پُرملال

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏6 نومبر 2015۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون
    جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری جناب سید ریاض حسین شاہ صاحب کو صدمہ، شاہ صاحب کی اہلیہ محترمہ رضائے الہیٰ سے انتقال فر گئی ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے زعمائے اہلسنت نے شرکت کی۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ مرحومہ کی ایثالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی جائے، شکریہ۔
     
    Last edited: ‏6 نومبر 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون
    اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور سب لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائیں آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں