1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جلسہ میلاد اور چاند پر نامِ “ محمد “ (ص) کا ظہور

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از عقرب, ‏13 اپریل 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    [​IMG]

    یہ تصویر روزنامہ خبریں نے 3 اپریل 2007 کی اشاعت میں منہاج القرآن کے میڈیا ونگ کے اس دعویٰ‌کے ساتھ شائع کیا کہ 12 ربیع الاول کی رات مینار پاکستان کے جلسے میں ڈاکٹر طاہر القادری کی تقریر کے دوران چاند کے گرد معجزانہ طور پر اسمِ محمد ( :saw: ) ظاہر ہو گیا۔

    کیا کسی دوست کو معلوم ہے کہ اسکی حقیقت کیا ہے؟ اور کیا اسلامی نقطہء نظر سے ایسا دعویٰ‌کرنا اور ایسی تصویر شائع کرنا درست ہے ؟؟؟
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    عقرب جی میں خود اس کانفرنس میں موجود تھا، لاکھوں عشاقان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس دیدنی منظر کو دیکھا اور میں چوتھا شخص ہوں دیکھنے والا۔ جب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اسم محمد کے حروف اور اعداد پر گفتگو کر رہے تھے اللہ تعالیٰ کا کرنا ایسا ہوا عین انہی لمحات چاند کے تینوں اطراف اللہ تعالیٰ نے لفظ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ تحریر کر دیا۔ اس دیدنی منظر کو اے آر وائی ڈیجیٹل نے پوری دنیا میں لائیو دکھایا۔
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

    پیا جی جواب دینے کا بہت شکریہ

    ۔۔۔۔عقرب جی ۔۔۔ اسی موضوع پر ابنِ آدم نے سوال جواب سیکشن میں ایک لڑی شروع کر رکھی ہے جس کا ربط یہ ہے

    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?t=1736
    مزید گفت و شنید کے لیے یہاں تشریف لے جائیں ۔۔۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں