1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جلدی پر دانے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از عثمان حیدر, ‏13 ستمبر 2008۔

  1. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    میرے ہاتھوں اور پاوں پر دانے سے نکل آتے ہیں لافی دوائی وغیرہ لی لیکن صرف وقتی طور پر اثر ھوا ھے ایک دو ماہ آرام کے بعد پھر دوبارہ نکل آتے ہیں پہلے سے بھی زیاہ پاوں پر نکلنے والے تو ناخن کو بھی گلا دیتے ہیں کوی ایسی کریم وغیرہ جس کو لگانے سے ان سے مستقل جان چھوٹ جاے ٹیبل اور کیپسول میں کھاتا نہیں ھوں :pagal: دونوں تصاویر ساتھ لگا رہاں ھوں مرض کے بارے جاننے میں آسانی ھو گی "یہ ایک چھوٹا سا دانہ نکلتا ھے اور ایک دن میں پھٹ جاتا ھے پھر کچھ گھنٹوں میں ہی کافی پھیل کر زخم بن جاتا ھے"
    اگر کوئی مدد کر سکے تو بہت مہربانی ھو گی شکریہ
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں ڈاکڑ تو نہیں ھوں لیکن ھو سکتا ڈاکڑ نسرین جو اردو کی ممبر ھے وہ آپ کی مدد کر سکے تو ڈاکڑ کی مہربانی۔وسے میرا مشورا یہی ھے کہ آپ کسی جلد کے ماہر ڈاکڑ کو دیکھائے۔وہی آپ کو بہتر ٹریٹ کر سکتا ھے۔ورنہ آپ کو ھر کوئی الگ الگ مشورا دیئے گا۔میں آپ کو مشورا تو نہیں دئے رہا لیکن ایک آیڈیا دئے رہا ھوں اگر آپ عمل کر کے دیکھے تو اللہ ضرور مدد کرے گا۔
    لک آپ کو الرجی ھے۔آب آپ نے غور کرنا ھے کس چیز سے آپ کو الرجی ھوتی ھے۔یعنی کیا چیز کھاتے ھے یا پھر کیا چیز پیتے ھے جس سے دانہ ھو جاتا ھے۔اور وہ پھر پھیل جاتا ھے۔اُس کے پھیلنے کا سبب تو جب دانہ پھٹتا ھے اُس کا پانی جہاں جہاں پر لگتا ھے اُس جگہ کو خراب کر دیتا ھے۔آپ غور کریں تو اِس مسلے کا آسان حل یہی ھے کہ آپ الرجی والی چیز کے قریب نہ جائیے ۔ایک چیز اور جناب آپ پانی بہت پیا کریں کیوں کہ پانی کی مقدار جب جسم میں کم ھوتی ھے جو خراب جُرسومے ھوتے ھیں اُن کو کہیں سے نکلنے کا راستہ نہیں ملتا جسکی وجہ سے وہ جسم کا گندا پانی دانے کی صورت میں نکلتا ھے اور وہ گندا پانی جسم کے جس حصے پر لگتا ھے اُس کو خراب کردیتا ھے۔باقی صفائی کا خیال رکھیں جتنا پانی پئیے گئے اُتنا فائدہ ھو گا۔۔آخر میں یہی کہوں گا کہ
    اللہ شافی اللہ کافی
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    :a191:
    [glow=red:q9krcnov]جی بے شک اللہ ہی شفا دینے والا ھے بھائی سکن سپیشلسٹ کو بھی دیکھایا تھا اس نے جو دوائی لکھ کر دی اس نے سایڈ افیکٹ کر دیا میرا رابطہ ڈاکٹر سے نہیں ھو رہا ابھی اس سے لڑائی بھی کرنی ھے کیوں کہ اتنی ہائی پوٹینسی دوائی دی تھی کہ ایک خوراک کے نے ہی بستر پر لگا دیا[/glow:q9krcnov]
    :boxing:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے شوگر چیک کروائی ؟
     
  5. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلئے میں آپ کا علاج شروع کرتی ہوں، چونکہ آپ انجکشن، ٹیبلیٹ اور کیپسول وغیرہ لینے سے گریز کریں گے اس لئے پہلے اسکن کریم اور آئنٹمنٹ وغیرہ سے علاج شروع کرتی ہوں، البتہ یہ یاد رہے کہ یہ پرائمری ٹریٹمنٹ ہے نہ کہ فائنل ڈائگنوسس۔
    1۔ بٹاڈین سولیوشن متاثرہ مقام پر لگائیں اور ایک گھنٹے بعد اس کو صاف پانی سے دھو ڈالیں۔
    2۔ دھلائی اور صفائی کے بعد بٹنوویٹ اسکن کریم اس جگہ پر لگائیں اور ایک ہفے تک ایسا کرتے رہیں پھر ہمیں بتائیں۔
    3۔ ساتھ میں یہ بھی بتائیں کہ یہ مرض آپ کو کب سے ہے، آیا کسی چیز سے زخم لگنے کے بعد آپ کو دانے نکلنا شروع ہوئے یا براہ راست دانے ہی نکلنا شروع ہوئے۔
     
  6. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    [glow=red:332i4f1t]اصل میں یہ سلسلہ خارش سے شروع ھوا اب یہ صرف دانے ہی نکلتے ہیں ایک سال کا عرصہ ھو گیا ھے تقریبا[/glow:332i4f1t]
    :rona:
    [glow=red:332i4f1t]ویسے میں یہ کریم یوز کر رہا ھوں اس سے مجھے تھوڑا بہت افاقہ ھے[/glow:332i4f1t]
    [glow=red:332i4f1t]بپروجنٹ[/glow:332i4f1t]
    بیٹامیتھازون ڈائی پروپائیونیٹ
    جینٹامائی سین سلفیٹ
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شوگر ضرور چیک کروائیں
     
  8. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:3r42ay85]شوگر چیک کروائی اور نکل آئی تو پھر۔۔۔[/glow:3r42ay85]
    :rona:
    :pagal:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم رحم فرمائیں گے علاج ہو جائے گا
     
  10. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:1jzq3cr4]آمین ثم آمین[/glow:1jzq3cr4]
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بتایا نہیں :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں