1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جلدی بیماریاں اور کریم

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈاکٹر نسرین, ‏1 جولائی 2008۔

  1. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جلدی بیماریوں اور کریموں کی شناخت
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  3. مبشرحسن قادری
    آف لائن

    مبشرحسن قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2006
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam: :titli:
    نماز کی وجہ سے جو ماتھے پر اور پائوں پر جلد سیاہ ہو جاتی ہے۔ اس کے لئے کونسی کریم ہوگی۔
    میں نے پہلے لوکاسیلک کریم استعمال کی لیکن اس سے بہت تھوڑا فرق پڑتا ہے۔
    جبکہ بیٹنوویٹ کریم اور کولڈ کریم ملا کر استعمال کرنے سے آنکھوں میں الرجی شروع ہو جاتی ہے اور انکھ کا ڈھیلا سرخ ہو جاتا ہے۔
    اگر کوئی تجویز ہو تو ضرور بتائیے گا۔
     
  4. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس کے لئے کوٹارل مرہم Cotaryl Oint کا استعمال بہتر رہیگا، یہ دوا دن میں دو بار متاثر جگہ پر لگائیں۔ اس کے علاوہ تارپین کا تیل، سیلی سیلک ایسڈ 30 فیصدی ملا کر متاثر جگہ پر لگائیں۔ اس مقصد کے مختلف برانڈ نیمز سے چپکانے کے ٹیپ بھی میڈیکل اسٹورس پر مل جاتے ہیں جیسے رڈکارن ٹیپ اس کا ستعمال نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔ پرہیز:۔ متاثرہ حصے کو رگر اور زور پڑنے سے بچائیں اور سجدے وغیرہ کی حالت میں ان پر زیادہ زور نہ ڈالیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں