1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جس پر کرم سید ابرار ہوا ہے ۔۔ عزیز الدین خاکی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏2 مارچ 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جس پر کرم سید ابرار ہوا ہے
    اللہ کی رحمت کا وہ حقدار ہوا ہے

    دل عشق محمدﷺمیں گرفتار ہوا ہے
    ناموس رسالت کا وفادار ہوا ہے

    جو مفلس و نادارمدینے میں گیا ہے
    آقاﷺ کے خزانے سے گہر بار ہوا ہے

    ہر سمت جہالت کا اندھیرا تھاجہاں میں
    آپﷺ آئے تو عالم . گل و گلزار ہوا ہے

    سورج کو بھی لوٹایا کیئے چاند کے ٹکڑے
    کیا ایسا کوئی احمد مختار ہوا ہے

    اس دل میں ہی رہتے ہیں شہنشاہ دو عالم
    مدحت سے یہ دل مطلع انوار ہوا ہے

    ناموس رسالت کا ہوں میں ادنی سپاہی
    یہ میرا قلم گویا کہ تلوار ہوا ہے

    خاکی پہ عنایات کی بارش ہے ازل۔سے
    یہ مدح رسالت کا. قلمکار ہوا ہے
    -----
    عزیز الدین خاکی
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو مفلس و نادارمدینے میں گیا ہے
    آقاﷺ کے خزانے سے گہر بار ہوا ہے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر سمت جہالت کا اندھیرا تھاجہاں میں
    آپﷺ آئے تو عالم . گل و گلزار ہوا ہے
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سورج کو بھی لوٹایا کیئے چاند کے ٹکڑے
    کیا ایسا کوئی احمد مختار ہوا ہے
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اس دل میں ہی رہتے ہیں شہنشاہ دو عالم
    مدحت سے یہ دل مطلع انوار ہوا ہے
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خاکی پہ عنایات کی بارش ہے ازل۔سے
    یہ مدح رسالت کا. قلمکار ہوا ہے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جس پر کرم سید ابرار ہوا ہے
    اللہ کی رحمت کا وہ حقدار ہوا ہے
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ناموس رسالت کا ہوں میں ادنی سپاہی
    یہ میرا قلم گویا کہ تلوار ہوا ہے

     
  9. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں