1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از حسین, ‏21 مارچ 2010۔

  1. حسین
    آف لائن

    حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2010
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔


    - حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، وَيُوسُفُ بْنُ عِيسَى، قَالاَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، قَالاَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ، عَنْ أَبِيهِ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ، وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، قَالاَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ الْعَهْدُ الَّذِي بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمُ الصَّلاَةُ فَمَنْ تَرَكَهَا فَقَدْ كَفَرَ ‏"‏ ‏.‏ وَفِي الْبَابِ عَنْ أَنَسٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ ‏.‏ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ ‏.

    ترجمہ:-

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    ہمارے اور ان كے درميان جو عہد ہے وہ نماز ہے، چنانچہ جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔



    ترمذی
    كتاب الايمان عن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم
    باب : ما جاء في ترك الصلاة
    حدیث : 2830

    __________________
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔

    بہت شکریہ حسین جی توجہ دلانے کا ، اللہ تعالی ہم سب کو پابند صلوۃ بنائے
     
  3. فری
    آف لائن

    فری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2010
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔

    اسلام علیکم ،
    آمین
    ٹھیک خوشی جی آپ نے
    حسین بھائی اچھا لکھا ہے جزاک اللہ
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔

    ماشاءاللہ بہت اچھی شیئرنگ کی جزاک اللہ خیر

    اللہ تعالی ہمیں نماز کا پابند بنائے آمین
     
  5. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔

    اللہ تعالی ہم سب کو نماز پابندی سے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
     
  6. حسین
    آف لائن

    حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2010
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔

    اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو نماز قائم کرنے والا بنادے
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔

    آمین ثم آمین
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔

    یقینا نماز کی ادائگی مین ہی فلاح ہے ، اور اللہ کا شکر ہے کہ آج کے نوجوان پہلے کے مقابلے میں اس طرف زیادہ راغب ہیں ، اللہ ہم سب کو مزید کی توفیق عطا فرمائے ۔
     
  9. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔

    حسین صاحب۔اچھی شیئرنگ کی ہے۔اللہ ہمیں ہر نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔بہت شکریہ،،،،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں