1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جسے نورین سمجھا تھا وہ نوردین نکلا ہے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏14 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا خبری بڑے تپے ہوۓ آۓ اور کہنے لگے
    " بھتیجے! یہ سوشل میڈیا کی دوستی تو بالکل بھی اچھی نہیں، کئی دن سے تیرے لئے نئی چاچی کی تلاش میں تھا، ایک محترمہ نورین سے بات بھی چل نکلی تھی۔ ایک دن اس کا پروفائل چیک کیا تو پتہ چلا نورین کے پردے میں نوردین چھپا ہوا ہے"۔
     
    نعیم، ھارون رشید اور ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا
    یہ ہمارے بھولے بھائی نعیم کی سازش لگتی ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا بہت اچھے بیچارے کی امیدوں پہ پانی پھر گیا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زیرک بھائی آپ بھی اپنی آپ بیتیاں "چاچا خبری" کے پردے میں چھپا کر سناتے ہیں نا :87:
     
    زیرک اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جو مرضی کہہ لیں۔۔ آصف احمد بھٹی کو دوجی چاچی نہیں ملنے والی :84:
     
  6. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا خبری واقعی ایک وجود رکھتا ہے،اپنا کلاس میٹ ہے اور ماشاءاللہ سے 19ویں گریڈ کا افسر ہے اور میں ٹھہرا آپ کی طرح پردیسی بندہ اور پردیس بھی ایسا کہ جہاں چاچی ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ کبھی کبھی تو عزت سادات بچانے یعنی چاچیوں سے جان چھڑانے کے لئے روزہ بھی رکھنا پڑتا ہے۔
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اتنی فراوانی ہے تو پھر ہماری اردو کے بڑے بھائی اور آصف بھٹی صاحب کے چاچا جی (سمجھ تے گئے ہوسو) کو وہاں کیوں نہیں بلاتے ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مطبل بھئی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    بات قدرے ذومعنی ہے، اور میں کھری بات کا عادی ہوں۔ سیانے کہتےہیں بے تکلفی کی حد جان پہچان کے بعد آتی ہے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تہاڈا ہی بھلا سوچ رہا ہوں ۔ آپ فی الحال منہ پر رومال رکھ کر خاموش رہیں :cry: اور مٹھائی کا آرڈر تیار رکھیں۔ :khudahafiz:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زیرک بھائی حیرت کے سمندر سے نکلیے اور چاچا جی کو وہاں بلانے کا انتظام کیجئے۔ اور ہاں چاچا جی کے لیے کوئی 100فیصد جینئیون نورین ہی چاہیے۔۔ نوردین نہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں