1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جسے عشق کا تیر کاری لگے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏27 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    جسے عشق کا تیر کاری لگے
    اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے
    نہ چھوڑے محبت دم مرگ تک
    جسے یار جانی سوں یاری لگے
    نہ ہووے اسے جگ میں ہرگز قرار
    جسے عشق کی بے قراری لگے
    ہر اک وقت مجھ عاشق پاک کو
    پیاری تری بات پیاری لگے
    ولی کوں کہے تو اگر یک بچن
    رقیباں کے دل میں کٹاری لگے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں