1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جسے عشق کا تیر کاری لگے❤

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏2 فروری 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جسے عشق کا تیر کاری لگے
    اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے

    نہ چھوڑے محبت دم مرگ تک
    جسے یار جانی سوں یاری لگے

    نہ ہووے اسے جگ میں ہرگز قرار
    جسے عشق کی بے قراری لگے

    ہر اک وقت مجھ عاشق پاک کوں
    پیارے تری بات پیاری لگے

    ولیؔ کوں کہے تو اگر یک بچن
    رقیباں کے دل میں کٹاری لگ
    ولی محمد ولی
     
    شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں