1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم عتیق, ‏5 مارچ 2009۔

  1. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ترکی کا نوجوان جس کی عمر32 ،اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھنے سے بچ نکلا۔ فروری 25 2009

    بعد میں اس نے پریس والوں کو بتایا کے اسکو کچھ یاد نہیں، اسے ایسا لگا جیسے سو کر اٹھا ہے۔
    یہ آدمی ویسے تو 19مارچ کو پیدا ہوا تھا، لیکن اس کا کہنا ہے کہ آئندہ سے یہ اپنا سالگرہ اسی تاریخ کو منائے گا، جس دن یہ ایک حوفناگ حادثے سے بچ نکلا۔



    باقی آپ ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں:
    [youtube:2vakr6hn]http://www.youtube.com/watch?v=SPw4jykyhOA[/youtube:2vakr6hn]​
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ماشاءاللہ

    جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے

    شکریہ جناب ، بہت اچھی شیرینگ پیش کی

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں نے بھی جب کل ٹی وی پہ یہ دیکھا تو دل سے بے اختیار نکلا کہ واقعی جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔۔۔۔۔سبحان اللہ!!!!
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔
    حیرت انگیز طور پر قدرت کا کرشمہ ظاہر ہوا ہے۔

    ایم عتیق بھائی ۔
    یہ کلپ اور خبر شئیرکرنے اور ہمارے ایمان کی پختگی کا سامان کرنے پر بہت سا شکریہ
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خدا دیکھ کے خوف طاری ہو گیا اور پھر حیرت بھی ہوئی سچ ھے جسے اللہ رکھے اسے کوئی چکھے

    بہت شکریہ عتیق جی اس شئیرنگ کے لئے
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    سبحان اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں