1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جدید روبوٹس اور ہماری دنیا

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏10 دسمبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :salam: دوستوں
    اِس لڑی میں آپ کو جدید روبوٹس کے بارے میں تحریریں اور معلومات پڑھنے کو ملیں گی۔


    [​IMG]

    نوٹ: لڑی ابھی جاری ہے۔
     
  2. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پہلے پہل جب روبوٹ آ‎ ے تو ان حرکت کا بنیادی جزو ایک موٹر اور گراریاں ہوا کرتی تھیں۔ لیکن اگر روبورٹ کو انسان کے قریب لے جانا ہو تو پھر موٹریں تو کا م نہیں‌کریں گی۔ اس لیے ایسے مسلز یا عصاب بناۓ گے جو کہ حیوانی عصب کی طرح حرکت کر سکیں۔
    اس مقصد کے لیے بجلی سے سکڑنے اور پھلنے والی ربڑ کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا کا یہ لنک مفید ہو سکتا ہے۔http://en.wikipedia.org/wiki/Electroactive_polymers
    اتفاق سے اس تھریڈ پر آنے سے پہلے میں‌یہی سوچ رہا تھا کہ ایسی مہیں قسم کی حرکت موٹروں سے کیونکر ممکن ہو سکتی ہیں۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    معذرت کے ساتھ عنوان سے ہٹ کے بات کر رہی ہوں گجر جی آپ اس فورم میں لڑی کا ہی لفظ استعمال کریں پلیززززززززززززززز تھریڈ عجیب سا لگتا ھے
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خدااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا مجھے کبھی ایسا بیمار مت کرنا :212: :212: :212: :212: :212:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو بہ ۔۔۔ مریض کا پیٹ کتنا بڑا ہے۔ جیسے کوہ ہمالیہ ابھرا ہو :176:
     
  7. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کا حکم سر آنکھوں پر، لیکن اس کا کیا علاج کہ مجھے "لڑی" اور "چوپال" جیسے الفاظ بھی اتنے ہی عجیب محسوس ہوتے ہیں۔ جیسے "تو کس سے لڑی؟ تمہیں بھڑ کہاں لڑی" میں آپ اس لفظ کا مفہوم دیکھ ہی سکتی/سکتے ہیں۔

    اسی طرح چوپال کا لفظ سنتے ہی میرا خیال بھینسوں‌ کے بھاڑے کی طرف چلا جاتا ہے۔ پتا نہیں کیوں؟ اس لیے میرے خیال سے میں کبھی بھی یہ الفاظ استعمال نہ کر سکوں‌ گا، معذرت کے ساتھ۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا حکم سر آنکھوں پر، لیکن اس کا کیا علاج کہ مجھے "لڑی" اور "چوپال" جیسے الفاظ بھی اتنے ہی عجیب محسوس ہوتے ہیں۔ جیسے "تو کس سے لڑی؟ تمہیں بھڑ کہاں لڑی" میں آپ اس لفظ کا مفہوم دیکھ ہی سکتی/سکتے ہیں۔

    اسی طرح چوپال کا لفظ سنتے ہی میرا خیال بھینسوں‌ کے بھاڑے کی طرف چلا جاتا ہے۔ پتا نہیں کیوں؟ اس لیے میرے خیال سے میں کبھی بھی یہ الفاظ استعمال نہ کر سکوں‌ گا، معذرت کے ساتھ۔[/quote:byabgaoe]
    السلام علیکم گجر بھائی ۔
    مجھے یقین ہوگیا ہے ۔ آپ پکے سچے گجر ہیں ۔ :mashallah: :hasna: :mashallah:
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بانسری روبوٹ کو نہیں بجائی چاہیے بھئی روپوٹ بانسری بجائے گا تو رانجھا بے چارہ کیا کرے گا
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا حکم سر آنکھوں پر، لیکن اس کا کیا علاج کہ مجھے "لڑی" اور "چوپال" جیسے الفاظ بھی اتنے ہی عجیب محسوس ہوتے ہیں۔ جیسے "تو کس سے لڑی؟ تمہیں بھڑ کہاں لڑی" میں آپ اس لفظ کا مفہوم دیکھ ہی سکتی/سکتے ہیں۔

    اسی طرح چوپال کا لفظ سنتے ہی میرا خیال بھینسوں‌ کے بھاڑے کی طرف چلا جاتا ہے۔ پتا نہیں کیوں؟ اس لیے میرے خیال سے میں کبھی بھی یہ الفاظ استعمال نہ کر سکوں‌ گا، معذرت کے ساتھ۔[/quote:27d7nrg0]


    گجر جی چوپال بھینسوں کا بھاڑہ نہیں بلکہ چوہدریوں کی بیٹھک کو کہتے ھیں جہاں گجروں کو بھی بلا لیا جاتا ھے سمجھانے واسطے جب وہ دودھ میں پانی کی بجائے پانی میں ہی دودھ ملانے لگتے ھیں :hpy:
     
  12. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے افسوس ہے کہ آپ نے میرے خاندان کو براہ راست نشانہ بنا ڈالا۔ میرے خیال سے اگر آپ کو کسی نقطہ پر اختلاف ہو تو کسی منطق سے اپنے نقطہ نظر کی وضاحت کریں۔ آپ کی یہ حرکت مجھے اخلاق سے انتہائی گری ہوئی لگی۔

    چوہدریوں‌ سے آپ کس کو مراد لیتی ہیں؟ گاؤں‌ میں‌ چوہدری اکثر گجر ہی ہوتے ہیں۔ رہی بات دودھ میں‌ پانی ملانے کی تو میرا تعلق جہاں‌ سے وہاں‌ دودھ کو بیچنا ہی گناہ اور چھوٹے پن کی علامت سمجھا جاتا ہے، چہ جائیکہ اس میں‌ پانی ملایا جائے۔ تاہم کسی کو ضرورت ہو تو وہ بغیر قیمت دودھ لے سکتا ہے۔ (میں‌ کافی عرصے سے اپنے گاؤں‌ نہیں جا سکا، افسوس)۔ ہاں شہروں‌ میں‌ دودھ بیچنے والے بہت دودھ ملاتے ہیں‌ لیکن ان کو گجر کہنا سرسر زیادتی ہے کیونکہ وہ گجر نہیں‌ ہوتے بلکہ خود کو بڑا ظاہر کرنے کے لیے ایسا ظاہر کرتے ہیں۔ ہاں‌ ان لوگوں‌ کی سرزنش گجروں کو ضرور کرنا چاہیے (شاید آپ بھی یہی کہتا چاہتی ہوں)

    ویسے اگر آپ گجر قوم کے بارے میں‌ کچھ کہیں‌ تو اس طرح بہت سی تاریخی ہستیاں‌ بھی اس تنقید کا نشانہ بن سکتی ہیں۔جن میں‌ نشان حیدر میجر طفیل شہید اور چوہدری رحمت علی بھی شامل ہیں۔ جو یقینن اور بھی افسوس ناک ہو گا۔

    میرے پہلے پیغام سے مراد یہ تھی کہ "چوپال" اور "لڑی" جیسے الفاظ روز مرہ زندگی میں‌ زیادہ استعمال نہیں‌ ہوتے۔ شاید آپ اس کا غلط مطلب سمجھیں۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گجر بھائی ۔ میرا خیال ہے خوشی جی نے ہلکی پھلکی گپ شپ کے انداز میں بات کی تھی ۔ جیسا کہ اس سے پہلے اوپر والے پیغام میں ، میں نے بات کی سنجیدگی اور تناؤ کم کرنے کو ہلکے پھلکے دوستانہ انداز میں پیغام لکھا تھا۔

    امید ہے آپ نے مائند نہیں‌کیا ہوگا۔ البتہ ایک بات کا میں اعتراف کرتا ہوں کہ آپ کے پیغام سے میری معلومات میں گجر قوم کے حوالے سے کافی اضافہ ہوگیا ہے۔ اور یہ سن کر خوشی ہوئی کہ میجر طفیل شہید اور چوہدری رحمت علی بھی گجر برادری سے تھے۔ :hands:
     
  14. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے آزاد بھائی ۔
    ایک ایک پیس ہماری اردو کے صارفین کے لیے فری میں مہیا کروا سکتے ہیں ؟
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے افسوس ہے کہ آپ نے میرے خاندان کو براہ راست نشانہ بنا ڈالا۔ میرے خیال سے اگر آپ کو کسی نقطہ پر اختلاف ہو تو کسی منطق سے اپنے نقطہ نظر کی وضاحت کریں۔ آپ کی یہ حرکت مجھے اخلاق سے انتہائی گری ہوئی لگی۔

    چوہدریوں‌ سے آپ کس کو مراد لیتی ہیں؟ گاؤں‌ میں‌ چوہدری اکثر گجر ہی ہوتے ہیں۔ رہی بات دودھ میں‌ پانی ملانے کی تو میرا تعلق جہاں‌ سے وہاں‌ دودھ کو بیچنا ہی گناہ اور چھوٹے پن کی علامت سمجھا جاتا ہے، چہ جائیکہ اس میں‌ پانی ملایا جائے۔ تاہم کسی کو ضرورت ہو تو وہ بغیر قیمت دودھ لے سکتا ہے۔ (میں‌ کافی عرصے سے اپنے گاؤں‌ نہیں جا سکا، افسوس)۔ ہاں شہروں‌ میں‌ دودھ بیچنے والے بہت دودھ ملاتے ہیں‌ لیکن ان کو گجر کہنا سرسر زیادتی ہے کیونکہ وہ گجر نہیں‌ ہوتے بلکہ خود کو بڑا ظاہر کرنے کے لیے ایسا ظاہر کرتے ہیں۔ ہاں‌ ان لوگوں‌ کی سرزنش گجروں کو ضرور کرنا چاہیے (شاید آپ بھی یہی کہتا چاہتی ہوں)

    ویسے اگر آپ گجر قوم کے بارے میں‌ کچھ کہیں‌ تو اس طرح بہت سی تاریخی ہستیاں‌ بھی اس تنقید کا نشانہ بن سکتی ہیں۔جن میں‌ نشان حیدر میجر طفیل شہید اور چوہدری رحمت علی بھی شامل ہیں۔ جو یقینن اور بھی افسوس ناک ہو گا۔

    میرے پہلے پیغام سے مراد یہ تھی کہ "چوپال" اور "لڑی" جیسے الفاظ روز مرہ زندگی میں‌ زیادہ استعمال نہیں‌ ہوتے۔ شاید آپ اس کا غلط مطلب سمجھیں۔[/quote:1gkmqpva]



    میرا نہیں خیال آزاد جی کی اس لڑی میں یہ بات ہونی چا ہیے تھی خیر

    بات مذاق کی تھی مذاق میں رہتی تو بہتر تھا

    گجر عام طور پہ گوالے کو ہی کہا جاتا ھے اسی ضمن میں مذاق کی بات تھی
    ذاتوں پہ تنقید کرنا نہ مجھے آتا ھے نہ میں کرتی ہوں

    اور کون سے ذات اعلی و افضل ھے اس کا نہ مجھے علم ھے نہ مجھے یہ سکھایا گیا ھے

    میں نے تو سیکھا ھے کہ انسان اہم ہوتے ھیں اور وہ اپنے اخلاق اور کردار سے اعلی وافضل بنتے ھیں
    مجھے اس ضمن میں کوئی صفائی پیش نہیں کرنی کیونکہ جو آپ کے دماغ میں چل رہا ھے وہ میرے گمان میں بھی نہیں تھا

    اتنا ضرور کہوں گی کہ آئیندہ آپ سے بات کرت خیال رکھوں گی کہ میرے مقابل کون ھے
    شکریہ یاد دہانی کے لئے

    کسی کا دل دکھانا میری فطرت نہیں
    میں آپ سے معذرت ضرور کرتی مگر آپ اپنے الفاظ پہ غور کریں گے تو آپ کو احساس ہو گا کہ اس کی گنجایش آپ نے نہیں چھوڑی
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ آزاد بھائی ۔
    آپ کی اس خبر سے :hpy: میرے پیٹ میں آملیٹ کے لیے پکار نکل گئی ۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھی شئیرنگ ھے مگر کیا یہ صرف ناشتہ بنا سکتا ھے ناشتے میں تو چائے بھی شامل ہوتی ھے اس کا نہیں لکھا ضرور بتائیں
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ اللہ آپ کا بھلا کرے جو نت نئی خبریں ہم تک پہنچا کر مجھ بےعلم کے علم میں اضافہ کرتے رہتے ہیں۔
     
  23. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    '
    بہت شکریہ آزاد بھائی۔
    جو آپ وقتاََ فوقتاََ ہماری معلومات میں اضافہ کرتے رہتے ہیں۔
    ۔
    ۔
    میں نے جب پُرجوش پوری سے پوچھا کہ
    " اگر روبوٹ سب کچھ بنائے گا تو اِنسان کیا بنائے گا ؟ "
    وہ بولے
    "اِنسان ۔۔۔ صرف روبوٹس بنائے گا "۔
    '
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ خدا خیر کرے
    جس طرح آپ روبورٹ کی ترقی یافتہ اقسام متعارف کروا رہے ہیں۔
    کسی دن آپ یہ خبر بھی نہ لگا دیں کہ "‌بچے بنانے والا روبوٹ " :pagal:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آزاد جی بہت شکریہ اس شئیرنگ کے لئے
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائ اچھی شیئرنگ ہے :a165:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں