1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جدہ غیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'ویڈیو گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏28 مئی 2014۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جدہ غیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جس طرح لاہور کے بارے میں کہتے ہیں لاہور لاہور اے۔ اسی طرح جدہ کے بارے میں کہتے ہیں "جدہ غیر"۔

    اس کے معنی ہیں کہ یہ شہر پورے سعودی عرب سے مخلتف ہے۔ کیوں کہ یہاں کا رہن سہن دیگر مقامات کے مقابلے میں بہت مختلف ہے اور اسی طرح یہاں کی بود و باش دوسرے شہروں سے یکسر مختلف ہے۔

    قصہ مختصر جدہ پورے سعودی عرب کا دل ہے جہاں ہرکوئی رہنا پسند کرتاہے ۔

    یہاں ہر ملک کے لوگوں کی اپنی اپنی کمیونٹی ہے۔ پاکستانی لوگ عزیزیہ میں رہتے ہیں کیونکہ پاکستانی اسکول اس ایریا میں ہے اسی طرح انڈین بھی اسی ایریا میں رہنا پسند کرتے ہیں کیونکہ ان کا اسکول بھی یہیں ہے۔

    یہاں رہنے والے غیر ملکی سعودی عرب کے دوسرے شہروں میں رہنا پسند نہیں کرتے کیوں کہ یہاں سے مکہ المکرمہ 70 کلومیٹر ہے اور مدینہ المنورہ 450 کلومیٹر ہے اور جدہ والے اپنا اہرام گھر سے ہی باندھ کر اپنے حج اور عمرے کا آغاز کرسکتے ہیں۔

    ملاحظہ فرمایئے مختصر ویڈیو







    عبدالقیوم غوری​
     
    Last edited: ‏28 مئی 2014
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جدہ میں تازہ مچھلی کی مارکیٹ ساحل سمندر پر ہے جہاں فجر کے وقت سے تازہ ترین مچھلیاں ملنا شروع ہوجاتی ہیں۔ یہاں مچھلیاں ایک ایک کے حساب سے بھی ملتی ہیں اور گچھوں کی شکل میں نیلامی بھی ہوتی ہے۔

    تاہم یہاں سمندر میں مچھلی پکڑنے کی ویڈیو ملاحظہ فرمایئے۔



     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ لوگ ساحل سمندر سے بھی مچھلیاں پکڑتے ہیں:-

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:


    جدہ ہلٹن ہوٹل​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی بہت شکریہ ۔ پورے جدہ کی سیر کروا دی ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جدہ کا فوارہ (ملک فہد فوارہ)

    جدہ سعودی عرب کے خوبصورت ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔
    یہاں کی خوبصورتی کے لئے سویٹزرلینڈ میں موجود لیک لیمن کے فوارے سے مشابہت رکھتا ہے

    جدہ کے فوارے کی اونچائی تقریبا 261 میٹر ہے اور اس کی سپیڈ 320 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

    فضا میں اس فوارے کا پھیلا 4000 میٹر ہے۔

    چند تصاویر ملاحظہ فرمائیں:-


    [​IMG]
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم، پاکستانی55 اور محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں