1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب کسی کو منا نا پڑتا ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از رامش جان, ‏7 فروری 2007۔

  1. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم دوستون پہلی بار اپ کی بزم میں اپنی ایک کاوش لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے اپ لوگ اسے پسند فرمائیں گے اپ کی ارا کا منتظر رامش جان
    [​IMG]

    [align=left:27n9wi7o][/align:27n9wi7o][align=right:27n9wi7o][/align:27n9wi7o]معذرت کے ساتھ ایک غلطی جو غزل کی ٹائپنگ میں ہو گئی تھی مجھے اس کا خیال بعد میں ایا مقطع والے شعر میں دوسری یعنی اخری لائن ایسےپڑھی جائے گی
    لوٹ کہ گھر تو جانا پڑتا ہے
    دوستوں ٹائپنگ کی ایک اور غلطی جس کی جانب عاصم صاحب نے توجہ دلائی ممنون ہوں عاصم بھائی تیسرے شعر کے پہلے مصرے کو یوں پڑھا جائے کیا کہیں کیسے مسکراتے ھیں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ رامش بھائی واہ۔۔۔ بہت خوب کلام ہے !!!
    مقطع تو کمال کا ہے۔۔۔ بہت عمدہ :87:
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بہت خوب رامش جی !

    بہت عمدہ کلام ہے آپ کا۔ بہت مزہ آیا پڑھ کر

    آئندہ بھی لکھتے رہیئے گا پلیز۔
     
  4. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    السلامُ علیکم

    محترم رامش جان صاحب

    آپ کی خوب صورت غزل پڑھی، بہت اچھی غزل کہی ہے آپ نے، میری طرف سے دلی داد قبول کیجیے۔

    آپ کی غزل کے تیسرے شعر کے پہلے مصرعے میں کمپوزنگ کی غلطی ہے
    کیا کہیں کیسے مسکراتے ھیں
    جب کبھی مسکرانا پڑتا ہے​

    بہت اچھا شعر ھے
    اور

    تو نہیں تو غم جہاں ہی سہی
    دل کہیں‌تو لگانا پڑتا ہے​
    خوب شعر ہے
    اس شعر پر بھی میری طرف سے داد قبول کیجے
    والسلام
    مخلص

    امین عاصم
     
  5. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم بہت بہت شکریہ نعیم بھائی غزل پسند فرمانے کے لیے وسلام مخلص رامش جان
     
  6. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم محترم عقرب جی بہھت شکریہ اپ تشریف لائے غزل کو پسند فرمانے کا انشاللہ ائندہ بھی حاضر ہوتا رہوں گا وسلام مخلص رامش جان
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    د

    :86: :87: :91:
    کیا بات ہے جناب کی
     
  8. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم عاصم بھائی بہت نوازش جناب جو اپ نے غزل پر یتنی گہری نظر رکھی ممنوں ہوں اپ کی محبتوں کا ٹائپنگ کی غلطی کی نشاندہی کے لیے بہت شکریہ وسلام رامش جان
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    رامش جی ۔ میری طرف سے بھی اتنا عمدہ کلام لکھنے اور ارسال کرنے پر داد قبول فرمائیے۔ بہت خوب !
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رامش بھائی ۔ پچھلے سال فروری کی دی ہوئی داد کو وصول کرنے آپ اس سال فروری میں لوٹے ہیں۔
    پلیز ہمیں اتنی لمبی جدائی کی آزمائش میں نہ ڈالا کریں۔
    امید ہے آپ کا مزید کلام پڑھنے کو ملتا رہے گا۔ انشاءاللہ :)
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: د

    اسی لئے تو مجیب جی ہنس رہے ہیں کہ رامش جلدی آ گئے۔۔ :176:
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت خوب رامش صاحب، اگرچہ پسِ منظر میں Bellucci کی شبیہ دیکھ کر کچھ دیرتک ہمیں سرِ منظر میں غزل نظر نہیں آ سکی :)

    الفاظ کی سادگی اور شعروں کی روانی نے بہت مزہ دیا :101:
     
  13. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: د

    اسلام و علیکم شکریہ مجیب صاحب حضرت بات ہماری کہاں جی بات اس کی جس نے ہمیں بنایا ،،،، وسلام مخلص رامش جان
     
  14. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم نور جی بہت بہت شکریہ غزل کو پسند فرمانے کا اور حوصلہ افزائی کا انشاللہ مزید کلام بھی پیش کروں گا اپ سب کی بصارتوں کے لیے ،،، وسلام مخلص رامش جان
     
  15. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم نعیم بھائی دیکھ لجییے ہم نے سال پورا نہیں ہونے دیا تاریخ ملاحضہ فرمائے بس بھائی وقت بہت طالم ہیں اپنی مرضی پر چلاتا ہے انسان کو مہلت ہی نہیں دیتا ۔خیر انشاللہ کوشش ہو گی کہ ائندہ طویل غیر حاضری نہ ہو ۔ وسلام مخلص رامش جان
     
  16. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: د

    [/quote:3ci2khqx]

    اسلام و علیکم لگتا ہے مریم جی اپ کو غزل اچھی نہیں لگی جو اپ صرف مجیب صاحب کی بات پر کمنٹس کر کے چلی گئی :rona: :rona: صدا خوش رہییے وسلام مخلص رامش جان
     
  17. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
     
  18. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    پیارے صاحب ۔ رامش
    آداب
    امید ہے ساتھ خیریت کے ہوں گے۔۔
    لوحِ برقیات کے توسط سے آپ کی خوبصورت غزل نظر نواز ہوئی۔
    جی خوش ہوگیا۔۔۔ میری ناچیز داد حاضر ہے ۔۔ گر قبول افتد زہے عزو شرف۔۔

    نیاز مند
    م۔م۔مغل
     
  19. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    قابل احترام مغل جی
    اپ کی بےساختہ اور دل میں اتر جانے والی داد کا بہت شکریہ غزل اپ کو پسند ائی میریے لییے اعزاز ہے بہت ممنون ہوں اپ کا وسلام مخلص رامش جان
    نیاز مند
    م۔م۔مغل[/size][/color][/quote]
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    رامش جان لکھتے ہیں
    رامش جان اگر ناراض نہ ہوں تو ایک بات کہوں :suno:
    وہ یہ کی وقت ظالم نہیں ہے وہ تو اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے اس کی قدر کرنا ہم پر لازم ہے؛اب اگر ہم قدر نہیں کریں گے تو ہم ہی ظالم ٹھریں گے
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: د

    معذرت چاہتی ہوں۔۔ آپکی غزل :a180: ہے۔۔ آپ بھی خوش رہیں۔۔ آمین۔۔
     
  22. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجیب بھائی نے لکھا
    سلام مجیب بھائی میں معذرت چاہیتا ہوں یقینا اپ کی بات سچ ہے اصل میں ہم بعض اوقات بات کرتے وقت اس کی گہرائی نہیں سوچتے اسی لیے یہ غلطی ہوگئی انشاللہ ائندہ احتیاط کروں گا اپ کا شکریہ توجہ دلانے کا وسلام مخلص رامش جان
     
  23. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: د

    مریم سیف جی نے لکھا
    بہت شکریہ غزل کو پسند فرمانے کا مریم جی اپ کی معذرت تو ہم پہلے ہی قبول کر چکے تھے :hands: :hands: وسلام مخلص رامش جان
     
  24. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    رامش صاحب عمل کرنے کا شکریہ ؛؛جیت رہیں
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست ،آؤٹسٹینڈنگ ، مائنڈ بلوئنگ ۔۔اب اس کے علاوہ کیا کہوں۔واہ واہ واہ مزہ آگیا۔۔۔۔ :glass:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں