1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب کسی خواب کی تعبیر نظر آتی ہے۔۔۔ زنیرہ گل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏24 مئی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب کسی خواب کی تعبیر نظر آتی ہے
    مجھکو ہر دم تری تصویر نظر آتی ہے

    میں نے تذلیلِ زمانہ کو سہا ہے ہر پل
    رب کے احکام میں توقیر نظر آتی ہے

    جب بھٹکتے ہوئے اندھیر گلی میں ٹھہرے
    اس سزاوار کی تنویر نظر آتی ہے

    چاہے دنیا کی نگاہوں میں رہوں میں نادار
    میرا دل ہی مجھے جاگیر نظر آتی ہے

    توڑ کے دیکھے ہیں بندھن بھی تخیل کے "گُل"
    بند آنکھوں میں بھی تصویر نظر آتی ہے

    زنیرہ گُل
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں