1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

""جب ساتھ کوئی بھی رہا نہیں""

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏30 جولائی 2011۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    "جب ساتھ کوئی رہا نہیں"

    زندگی سے کُچھ بھی مِلا نہیں
    زندگی سے پھر بھی گِلہ نہیں
    اک اکیلا پن ہی ساتھ رہا
    جب ساتھ کوئی رہا نہیں
    کشمکش میں ساری عُمر گئی
    میں آج تک سُکھ سے جِیا نہیں
    قہقہے سب سُنتے رہے مِرے
    دُکھ کسی کو میرا دِکھا نہیں
    اب وفا کے بدلے دغا مِلے
    اب وفا کا بدلہ وفا نہیں
    ہر سزا سے سُلطاں گُزر گئے
    پر جُرم کا اب تک پتا نہیں ۔
    (سُلطاں)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں