1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جبرالٹر (جبل طارق) ایسا ائیرپورٹ(رن وے) جس کے درمیاں ہائی وے گزرتی ہے

'تصاویری گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏28 ستمبر 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جبل طارق ائیرپورٹ ایک ایسا ائیر پورٹ ہے جس کے رن وے کے درمیان میں باقاعدہ ایک روڈ کراس کرتی ہے۔ آپ بھی مشاہدہ کریں
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    محبوب خان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب!
    یہ تو ایسا ہوگیا جیسے ہمارے ہاں پاکستان میں ریلوے لائن پر سڑک کی کراسنگ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب
    ویسے اگر ٹریفک والی سڑک کو انڈر پاس بنا کر رن وے کے نیچے سے گزار دیتے تو شاید زیادہ بہتر ہوتا۔
     
    احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا ممکن ہوتا تو ضرور بن جاتی مگر وہاں عوام کی تکلیف کو اہمیت حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈر پاس کا مطلب ایک سال تک عوام کو پیسنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اندڑ پاس کا پاکستانی مطلب ہے۔ ورنہ تو اب اتنی ٹیکنالوجی آ چکی ہے کہ عوام ۔کو ڈسٹرب کیے بغیر تعمیراتی منصوبے مکمل کیے جاتے ہیں۔
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل جناب دراصل اس ائیرپورٹ سے روزانہ سات فلائٹ آپریٹ ہوتی ہیں۔ اور ہر فلائٹ کے لئے 10 منٹ درکار ہوتے ہیں۔ اور تقریباً 24 گھنٹوں میں 2 گھنٹے کے لئے روڈ بند کی جاتی ہے مختلف اوقات میں۔اس روڈ کو آپریٹ ائیرپورٹ انتظامیہ کرتی ہے۔ جبکہ ٹنل کے لئے بھی منظوری مل چکی تھی۔ شاید اب تک اس ٹنل پر کام شروع ہو کر مکمل بھی ہوچکا ہو
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں