1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جبار جی ، ابن آدم اور موٹروے کے نام

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏24 اگست 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جبار جی ، ابن آدم اور موٹروے کے نا

    جبار جی ، ابن آدم اور موٹروے


    لگتا ہے آپ کو اپنی بات کہنے کے سوا کچھ نہیں آتا
    اس طرح کی باتوں کیلئے گپ شپ کی چوپال کافی ہے
    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?p=7168#7168
    اس لڑی میں آنے کیلئے عقل درکار ہے جو لگتا ہے آپ کے پاس۔۔۔۔۔۔؟
    براہ کرم
    ہر لڑی کا ایک اپنا ماحول ہوتا اس لڑی میں اس کے ماحول کے مطابق لکھیں تو مہربانی ہوگی
    آپ میں ہمت ہے تو اس لڑی میں دیئے گئے سوالوں کے جواب دے کر خود کو ثابت کریں
    اویں اول فول لکھنا اور بولنا دنیا کا سب سے آسان کام ہے اور بےعقلوں کا کام ہے

    چلیں کبھی کبھار ہو گیا آپ تو ہر وقت بس۔۔۔۔۔
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    گھنٹہ گھر کی بات درست ہے۔ جبار جی، ابن آدم اور موٹروے پولیس کو آئندہ احتیاط کرنی چاہیئے۔
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: جبار جی ، ابن آدم اور موٹروے کے

    یہ یہی بات آپ پیار سے سمجھا دیتے تو کسی کی دل آزاری نہ ہوتی اور جس صفحہ کا آپ نے لِنک دیا ہے، اُس پر میرا کوئی پیغام نہیں۔

    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?p=7168#7168

    اور گِلہ کرتے وقت آپ نے سب سے پہلے مجھے مخاطب کیا

    جبار جی ، ابن آدم اور موٹروے

    خیر آئندہ احتیاط کروں گا۔

    خوش رہیں۔
     
  4. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  5. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    معذرت جی ،،،، منتظم اعلیٰ صاحب کے جواب کے بعد میں‌اس تحریر پر کوئی تبصرہ نہیں‌کر سکتا ۔۔۔۔


    گھنٹہ گھر میں کوشش کروں گا کہ آئندہ آپ کے سٹارٹ کیے ہوئے پیغام میں داخل ہی نا ہوں‌
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    السلام علیکم

    معذرت جی ،،،، منتظم اعلیٰ صاحب کے جواب کے بعد میں‌اس تحریر پر کوئی تبصرہ نہیں‌کر سکتا ۔۔۔۔


    گھنٹہ گھر میں کوشش کروں گا کہ آئندہ آپ کے سٹارٹ کیے ہوئے پیغام میں داخل ہی نا ہوں‌[/quote:130f0bfd]
    اتنی نارضگی اچھی نہیں ہوتی
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں آدم بھائی! یہ درست نہیں، ایسے خفا ہونا اچھا نہیں، اگر کوئی ہمیں ہماری غلطی بتاتا ہے تو وہ ہماری بہتری کے لئے ہی ہے، کوئی آپ سے گِلہ کرتا ہے تو آپ کو اپنا سمجھ کر، کسی راہ چلتے سے تو گِلہ نہیں ہوتا ناں۔

    ہاں گھنٹہ گھر جی کا سمجھانے کا رویہ کچھ ٹھیک نہیں تھا تو وہ آپ کے بھائی ہیں آپ بھی اُن سے گِلہ کر سکتے ہیں، جیسے میں نے کیا، اور ہم دونوں ایک دوسری بات سمجھ بھی گئے۔

    اُمید ہے آپ میری بات سمجھنے کی کوشش کریں گے، اور یوں ہی آور اُردو پر رونق لگائے رکھیں گے۔ :)
     
  8. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    چلیں جبار صاحب اگر آپ کہتے ہیں‌تو مان لیتا ہوں‌کیونکہ آپ بھی اس لڑی میں میرے برابر تھے

    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ویلکم بیک​

    یہ ہوئی نا اچھے بچوں والی بات​
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نا جی ناں! میں آپ کے ساتھ برابر کا شریک نہیں تھا۔ میرے ساتھ تو آپ سے بھی زیادہ زیادتی ہوئی :cry: گھنٹہ گھر جی نے جس لڑی کا لِنک دیا، اُس لڑی میں تو میرا کوئی پیغام ہی نہیں تھا۔ :cry:

    لیکن اُن کی بات کا غصہ میں نے اِس لئے نہیں کیا کہ وہ “ہماری اُردو“ پر بننے والے سب سے پہلے چند صارفین میں سے ایک ہیں جنہوں نے “ہماری اُردو“ کو چلانے میں اہم کردار ادا کیا، اور آج ہم اُنہیں کی بدولت گپ شپ کرتے ہیں۔ :)
     
  11. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جبار جی اس لڑی میں آپ کے پیغامات ہیں
    ابن آدم کی بات درست ہے آپ بھی اس لڑی میں ان کے برابر تھے
    خیر جو ہوا سو ہوا مٹی ڈالیں اور آئندہ احتیاط کریں
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جس صفحہ کا لِنک گھنٹہ گھر جی نے دیا اُس میں میرا کوئی پیغام نہیں، آپ چیک کر سکتے ہیں، رہی بات لڑی کی تو اُس لڑی میں میرے 3-2 سے زیادہ پیغام نہیں ہوں گے، لیکن اُن میں سے کوئی پیغام ایسا نہیں تھا جس سے لڑی اپنے موضوع سے ہٹتی۔

    خیر رات گئی بات گئی، آئندہ احتیاط ہو، کوئی ایسی بات نہ ہو جس سے کسی کا گِلہ بنے۔
     
  13. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے ۔۔۔۔

    میری ذاتی رائے کے مطابق اب اس لڑی کو چھوڑ کر ساتھیوں‌کو چاہیے کہ کوئی اور کام کریں‌۔۔۔۔ ۔ اس اس لڑی سے کچھ نہیں حاصل ہونے والا ۔۔۔۔۔۔



    خوش رہیں‌
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں