1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جاپانی ماہرین نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏14 فروری 2014۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    جاپانی ماہرین نے تہیہ کررکھا ہے کہ وہ دنیا کو حیرت کے سمندر میں گم کرتے رہیں گے ۔چنانچہ اب انہوں نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا ہے
    ٹوکیو(دنیا نیوز)۔ یونیورسٹی آف ٹوکیو کے ریسرچرز نے ڈائپرز میں پلاسٹک فلم پر پرنٹ کردہ لچکدار سرکٹ پرمبنی ایسے مخصوص سینسرلگائے ہیں جو ڈائپرز فْل ہوجانے کی صورت میں والدین کو مطلع کرسکتے ہیں کہ اب ڈائپر تبدیل کرنے کا وقت آپہنچا ہے ،ہے نا حیرت انگیز ایجاد۔
     
    پاکستانی55، غوری اور bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ کی بہت دلچسپ پوسٹ آپ کا شکریہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں