1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جان شاہ صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 مئی 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    محترم @جان شاہ صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    مندرجہ ذیل سوالات کا جواب تو بندہ اس سے قبل جمع کروا چکا ہے مگر آپ کے پرزور اصرار پر اور تمام قارئین کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوے جوابات حاضر ہیں

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    رضوان امین (والد صاحب نے)
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    ابھی تک تو کوئ نہیں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    28 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    ابو ظہبی یو اے ای
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    گریجویشن (حاصل کروائ گئ)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کتب بینی (تاریخ اوشاعری)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ایڈمن آفیسر شاپنگ مال
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    تعارف اور ساتھ تو پرانا ھے آپ نے بھلا دیا تو کیا کریں
     
    ابوازھر, غوری, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیسی باتاں کرتے ہیں آپ یہ تو نواں سرے اس لئے چھیڑا ہے کہ آپ کے بعد آنے والے صارفیناں آپ سے گفتگو میں رواں ہوسکیں
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا جناب بہت شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    @جان شاہ جی بارِ دیگر آپ کے بارے میں پڑھ کر اچھا لگا ۔ آتے رہا کیجیے۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ تمام دوست احباب کا خوش رہیے۔سلامت رہیے آپ کے ساتھ تعلق کو میں اپنی خوش نصیبی سمجھتا ہوں اور امید ہے کہ آپ تمام کو اپنے کسی قول فعل سے مایوس نہیں کروں گا۔۔۔۔۔۔جزاکم اللہ خیر
     
    ابوازھر, ملک بلال, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آپ کی محبت کے قرض دار ہیں

    مصروفیات کس قسم کی ہیں آپ کی
     
    جان شاہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    سدا خوش رہیے۔۔۔ فی الحال تو یہاں یو اے کے ایک شاپنگ مال میں بطور ایڈمن آفیسر آپریشن کام کر رہا ہوں اور گذشتہ 6 سال سے یہاں موجود ہوں اور مصرفیات تو کوئ خاص نہیں بس قائد کے فرمان کے مطابق کام کام اور بس کام۔۔۔ باقی جو وقت بچتا ہے وہ آپ جیسے بھایئوں کے ساتھ تھوڑی گپ شپ میں گزر جاتا ہے
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوتار میں شہزادہ کون ہے
     
  10. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میری جان میری بیٹی ہے
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہـ اللہ اس کو صحت اور شرم وحیا والی لمبی عمر سے نوازے
     
    جان شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
  13. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ بھت خوب بھای پاکستان میں کہاں سے تعلق ہے آپ جناب کا
     
  14. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    بھیا پاکستان میں میرا تعلق سراے عالمگیر (پنجاب) اور کوئٹہ (بلوچستان) سے ہے
     
  15. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں