1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانِ محبوبِ خدا خاتونِ جنت آپ ہیں ۔۔ نمؔرہ خان قادریہ رضویہ

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏19 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جانِ محبوبِ خدا خاتونِ جنت آپ ہیں
    حور ہیں جن پر فدا خاتونِ جنت آپ ہیں

    زاہدہ ہیں، عالمہ ہیں، صالحہ ہیں فاطمہ
    عادلہ اور عاطفہ خاتونِ جنت آپ ہیں

    باغِ جنت کی مہک اور راحتِ جانِ نبی ﷺ
    دینِ حق کی ناصرہ خاتونِ جنت آپ ہیں

    مادرِ حسنین ہیں اور کل جہاں کی سیدہ
    زوجۂ مشکل کشا خاتونِ جنت آپ ہیں

    جس نے بھی دیکھا تجھے وہ کہہ اٹھا ہے بالیقین
    مصطفیٰ ﷺ کی ہر ادا خاتونِ جنت آپ ہیں

    آیتِ تطہیر سے ظاہر ہوا ہے تا ابد
    سب سے بڑھکر پارسا خاتونِ جنت آپ ہیں

    آپکی عفت کی قسمیں کھاتے ہیں یہ مہرومہ
    طیبہ اور طاہرہ خاتونِ جنت آپ ہیں

    آپ کے ٹکڑوں پہ پلتا بالیقیں سارا جہاں
    پیکرِ جود و سخا خاتونِ جنت آپ ہیں

    آنچلِ رحمت میں نمؔرہ کو چھپالیں سیدہ
    مالکہ اور حاکمہ خاتونِ جنت آپ ہیں
    ------
    از-نمؔرہ خان قادریہ رضویہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جانِ محبوبِ خدا خاتونِ جنت آپ ہیں
    حور ہیں جن پر فدا خاتونِ جنت آپ ہیں

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زاہدہ ہیں، عالمہ ہیں، صالحہ ہیں فاطمہ
    عادلہ اور عاطفہ خاتونِ جنت آپ ہیں

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    باغِ جنت کی مہک اور راحتِ جانِ نبی ﷺ
    دینِ حق کی ناصرہ خاتونِ جنت آپ ہیں

     
    Last edited: ‏19 جون 2020
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مادرِ حسنین ہیں اور کل جہاں کی سیدہ
    زوجۂ مشکل کشا خاتونِ جنت آپ ہیں

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے بھی دیکھا تجھے وہ کہہ اٹھا ہے بالیقین
    مصطفیٰ ﷺ کی ہر ادا خاتونِ جنت آپ ہیں

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آیتِ تطہیر سے ظاہر ہوا ہے تا ابد
    سب سے بڑھکر پارسا خاتونِ جنت آپ ہیں

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی عفت کی قسمیں کھاتے ہیں یہ مہرومہ
    طیبہ اور طاہرہ خاتونِ جنت آپ ہیں

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ٹکڑوں پہ پلتا بالیقیں سارا جہاں
    پیکرِ جود و سخا خاتونِ جنت آپ ہیں

     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آنچلِ رحمت میں نمؔرہ کو چھپالیں سیدہ
    مالکہ اور حاکمہ خاتونِ جنت آپ ہیں

     

اس صفحے کو مشتہر کریں