1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانتے ہیں کچھ آپ کے بارے میں۔ایک منفرد انداز میں!!!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏7 اپریل 2016۔

  1. Abdul Basit Aman
    آف لائن

    Abdul Basit Aman ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2019
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    اس فورم میں آئے ابھی دو دن ہوئے ہیں زنیرہ عقیل سے کافی متاثر ہوگیا ہوں انہیں کا انٹریو کرنا چاہوں گا باقی سوالات مزاحیہ پوچھنے ہیں تو شاید محترمہ ایک سوال کا بھی جواب نہ دیں بڑی سنجیدہ معلوم ہوتی ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ پہلی بار کوئی متاثر بھی ہوا ہے
    اس سے پہلے کہ میرا انٹر ویو ہو بھائی ھارون رشید ان کا امتحانی پرچہ کلاس روم میں بلا کر ان کے حوالے کر دیں
    تاکہ ہمیں بھی ان کے بارے میں جاننے کا موقع ملے
     
    ملک بلال اور Abdul Basit Aman .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سارے ہی رنگ اچھے لگتے ہیں
    آپ جو بھی بجھوا دو

    اگلا سوا ل ہے آپ سے

    کب بھیج رہے ہو؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زردہ رنگ بھیج رہا ہوں زردہ بنا کر مجھے بلا لینا


    گوشت کون سے جانور کا پسند ہے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کپڑوں کا کون سا رنگ پسند ہے پوچھا یہ تھا اب رنگ بتا دیا تو گول گول گھمارہے ہیں آپ؟
    مجھے تو چڑیوں کا گوشت پسند ہے اگر تل کے دو

    ٹھنڈی چیزیں زیادہ اچھی لگتی ہیں یا گرم؟
     
  6. Abdul Basit Aman
    آف لائن

    Abdul Basit Aman ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2019
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    پرچہ دے آیا ہوں میڈم آپ دیکھ سکتی ہیں.... اور ہاں سکول والی میم بن کر نمبر مت کاٹئیے گا...
     
    زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گرم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    آپ کس رنگ کے جوتے پہننا پسند کرتے ہیں ۔ ۔ ۔

    ویسے چڑیاں جانور نہیں پرندہ ہوتی ہیں (اور چڑیوں میں گوشت ہوتا بھی کتنا ہے ؟)
     
    Last edited: ‏3 مارچ 2019
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نمبر تو بورڈ کے متعین شدہ ممبر دیں گے
    ہم تو تماشائی ہیں
    واہ واہ کرنے بیٹھے ہیں
     
    Abdul Basit Aman اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اکثرو بیشتر بلیک یا گرے
    مختلف مواقع پر ڈریس کے ساتھ رنگ بدل جاتا ہے
    -------------
    جانور کسے کہتے ہیں ؟ پرندہ کیوں جانوروں میں شامل نہیں؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جس کے سر پر پاؤں ہوں اس کو پرندہ کہتے ہیں
    ( ویسے کیا یہ جرنل نالج کی لڑی ہے )
    آپ کو
    پالتو جانور کون سا پسند ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کتا. طوطا

    مچھلی کا شکار کرتے ہیں آپ؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیس سال پہلے کرتے تھے


    جھینگا پسند ہے ؟
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ۔ ۔ ۔

    کبھی برف باری دیکھنے کا اتفاق ہوا ؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دن اوکاڑہ میں برف گری
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا آپ نے گرمیوں کے لیے برف سٹاک کی ؟
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پورے اوکھاڑہ کی برف کم پڑگئی ایک گولا گنڈا ہی بن پایا بھائی کا

    کبھی جنات سے واسطہ پڑا؟
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی کیا دن تھے
    جب ہم جن تھے :D

    کمپیوٹر آن کرتے ہی سب سے پہلا کام کیا کرتے ہیں؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور پھر شادی ہو گئی اس لیے اب کہتے ہیں
    ہائے ! یہ بھی کیا دن ہیںwnd
    سر پر سوار ہماری دلھن ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی کیا دن تھے
    جب ہم جن تھے
    اب ہم دیو ہیں
    جنات کے بھی پیو ہیں
    کیوں کہ
    بیٹا اتنی شرارتیں کرتا ہے کہ اس کی اماں کبھی کبھی بولتی ہے ۔ "ایہہ تہاڈے منڈے چ پتا نہیں کیہڑے جِن نیں۔ 1 منٹ سکون نہیں اس دی ہڈی نوں" :sng:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بازی لے گئے بئی ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کچھ اور پوچھ لو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    افطاری میں سب سے پہلے (کھجور کے بعد) کیا کھانا یا پینا پسند کرتے ہیں ؟
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    فروٹ چاٹ یا روح افزاء :)
    آپ سحری میں کیا چیز روزانہ پسند کرتے ہیں؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    روح افزاء یا جام شیریں کون سا بہتر ہے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    روح افزاء کا کوئی مقابلہ نہیں اس کے پیچھے ایک صدی سے ذیادہ کی محنت ہے
    ذرا یہ پڑھیں

    1906 میں وائسرائے لارڈ منٹو کے زیر نگرانی متحدہ ہندوستان بحران کی زد میں تھا۔ یہ شملہ وفد کا بھی سال تھا۔ جبکہ اسی سال حکیم عبدالمجید نے ہندوستان کے دارالخلافہ دہلی میں ہمدرد دواخانہ کی بنیاد رکھی تھی۔

    جڑی بوٹیوں کی ایک چھوٹی سی دکان سے شروع ہونے والا ہمدرد زبردست انداز میں آگے بڑھتا گیا۔ تقسیم ہند کے بعد ہمدرد دواخانے کا کراچی میں 19 جون 1948 کو افتتاح کیا گیا۔

    ان 68 سالوں میں اس گروپ نے پاکستانی طرز زندگی پر جو نقوش چھوڑے ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں۔

    یہ گروپ جہاں اپنی کئی دیگر مصنوعات، جن میں ہربل دوائیں اور ہمدرد مطب شامل ہیں، کی وجہ سے مقبول ہے، لیکن ہمدرد کا وہ پراڈکٹ جو میرے دل کے سب سے زیادہ قریب ہے، روح افزا ہے۔ دیگر پاکستانیوں کی طرح میرا بھی افطار کے لیے لازم اس مشروب سے تعلق رمضان کی وجہ سے ہے۔

    [​IMG]


    مشروبِ مشرق
    2013 کی بولی ووڈ بلاک بسٹر فلم ''یہ جوانی ہے دیوانی'' میں رنبیر کپور سے روح افزا کا ذکر سن کر میں حیران رہ گیا۔ میں نے خود سے کہا، ''ہیں؟ کیا؟ ان کے پاس بھی روح افزا ہے؟''

    یہ شربت پاکستان اور ہندوستان بھر میں دستیاب ہے۔ پاکستان میں یہ شربت ہمدرد لیبارٹریز (وقف) میں تیار ہوتا ہے، جبکہ ہندوستان میں اس مشروب کو ہمدرد (وقف) لیبارٹریز میں تیار کیا جاتا ہے۔ اس بارے میں میری عدم معلومات شاید ایک حد تک میری لاعلمی ہو، مگر اس لاعلمی کی بڑی وجہ اس مشروب کی مارکیٹنگ کا انداز ہے۔

    [​IMG]
    2012 میں یوم آزادی کے دن روح آزادی کے موقعے پر روح افزا کا اشتہار


    پاکستان میں اس پراڈکٹ کا رمضان سے تعلق محض ایک اتفاق کی بات نہیں ہے۔

    2012 میں جب پاکستان کا یوم آزادی رمضان میں آیا تھا تب کمپنی نے 14 اگست 1947 کی یاد تازہ کرنے کے لیے ایک اشتہار شایع کروایا تھا، کیونکہ 1947 میں 14 اگست کو رمضان کا 27 واں روزہ تھا — جسے مسلمان شب قدر کے طور پر مناتے ہیں۔

    اس اشتہار میں تحریر تھا کہ، ''وہ جذبہ ہی اور تھا''

    روح افزا نے طویل عرصے سے پاکستانیوں کے جذبہء حب الوطنی کی توجہ حاصل کی ہے۔ 1987 میں اسی برانڈ کی جانب سے شایع ہونے والے ایک اشتہار میں اس مشروب کو بطور 'روح پاکستان' کہا گیا۔ اس میں مزید تحریر تھا کہ ''پاکستان سے محبت کرو — پاکستان کی تعمیر کرو۔''

    یہ جملے ہمدرد کے اپنے نصب العین ''We serve Nations'' (ہم قوموں کی خدمت کرتے ہیں) میں سموئے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

    مگر واضح رہے کہ اس اشتہار کا واحد یہی مقصد نہیں ہے۔ یہ اشتہار اس بات پر بھی زور دیتا ہے کہ روح افزا جیسی اور کوئی سوفٹ ڈرنک نہیں ہے۔

    [​IMG]
    1987 میں شایع ہونے والا روح افزا کا اشتہار


    سافٹ ڈرنکس کا بادشاہ
    [​IMG]
    1987 میں شایع ہونے والا کوکا کولا کا اشتہار


    1906 میں روح افزا کے مارکیٹ میں آنے سے لے کر 1987 میں اس اشتہار کے شایع ہونے تک کے درمیان کئی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ 1979 میں پیپسی نے پاکستان میں قدم رکھا۔ کوکا کولا پاکستان میں 1953 سے ہی موجود ہے۔ ان شروعاتی دنوں سے ہی سوڈا ڈرنکس نے اشتہارات میں صحتمند طرزِ زندگی اور اپنے درمیان تعلق بتایا ہے۔

    انہوں نے پایا کہ جب صحت اور کھیل کی بات ہو تو پاکستان میں کوئی چیز کرکٹ کی طرح پراڈکٹس کو فروخت نہیں کروا سکتی۔ کوک 1987 کے کرکٹ ورلڈ کپ کی 'آفیشل سوفٹ ڈرنک' تھی۔ 1990 کی دہائی کی شروعات سے پیپسی پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسپانسر شپ میں غالب آ گئی — اس شعبے میں یہ اب بھی نت نئے طریقے ڈھونڈتی رہتی ہے۔

    مگر روح افزا کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑا، اور وہ خود کو 'سوفٹ ڈرنکس کی دنیا میں حرف اول اور حرف آخر'' کہلواتا رہا۔

    یہ واضح تھا کہ ہمدرد کے نزدیک حریف صرف مارکیٹ میں موجود دیگر سرخ شربت ہی تھے۔ ان تمام سرخ شربتوں کو روح افزاء کا جواب یہ تھا کہ: ''نقل کرنا خوشامد کی ایک بہترین صورت ہے؛ مگر آپ کی بدقستمی ہے کہ روح افزا کی نقل نہیں کی جا سکتی۔''

    [​IMG]
    1989 میں شایع ہونے والا روح افزا کا ایک اشتہار


    [​IMG]
    1989 میں شایع ہونے والا شیزان ثمرقند کا ایک اشتہار


    اس شربت نے 1989 میں اپنی کامیابی کی خوشی میں ایک ایسا ہی اشتہار دیا۔ ''روح افزا سے ملتے جلتے دیگر مشروبات صرف رنگ نقل کر سکتے ہیں لیکن اس کا ذائقہ، خوشبو اور اس میں موجود ٹھنڈک فراہم کرنے والے اجزا میں صرف روح افزا ہی نرالا ہے۔'' صرف روح افزا ہی روح افزا ہے۔

    ایک عمر رسیدہ دانا شخص کی طرح روح افزا نے اپنے صارفین کو متوجہ کرنے کے لیے اپنے تجربے سے فائدہ اٹھایا۔ جبکہ میدان میں کسی نئے کھلاڑی کی طرح شیزان کے ثمر قند نے اپنے روشن مستقبل کے خیال کو ظاہر کرتے ہوئے جواب دیا۔

    1989 میں شایع ہونے والے اس اشتہار میں تحریر تھا کہ ''وہ ذائقہ جو آگے سالوں تک رہے گا''۔ اس کے علاوہ اشتہار طنزاً کہتا ہے کہ، ''شاید کسی دن دوسرے بھی ایسا مشروب بنانے کے قابل بن پائیں گے۔''

    ماضی سے واپس آتے ہیں
    آج لال شربتوں کے درمیان دشمنی شاید اتنی شدید نہ ہو جیسی 1980 کی دہائی میں تھی، لیکن یہ آج بھی موجود ضرور ہے۔

    کراچی میں ڈرائیونگ کے دوران میری نظر ایک بل بورڈ پر پڑی جس میں پکوڑوں کی ایک پلیٹ کے ساتھ روح افزا کی ایک بوتل رکھی ہوئی تھی اور اس پر لکھا تھا کہ ''رمضان میں اور کیا چاہیے!'' یہ عبارت سوال نہیں کر رہی، بلکہ آپ کو بتا رہی ہے۔

    جہاں ایک بل بورڈ پر روح افزا نے افطار کی میز پر قبضہ کیا ہوا ہے، وہیں اگلے ہی سگنل پر ایک اور بورڈ پر ثمرقند خود کو گرمی کا بہترین حل بتا کر اپنی مارکیٹنگ کر رہا ہے۔

    آپ کے ذائقے یا پھر آپ کے میزبان کی ترجیح کے مطابق روح افزا، ثمرقند، یا قرشی جام شیریں جیسے لال مشروبات کا زیادہ تر افطار کی میزوں پر دکھائی دینا یقینی ہے۔
    ربط
    https://www.dawnnews.tv/news/1039084
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    امیزن پر پاکستان روح افزا دستیاب ہے لیکن قیمت چار گنا زیادہ ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نسخہ حکیم عبد المجید صاحب کا ہر گز نہی یہ ایک دوسرے حکیم کاہے جو تلاش معاش کے سلسلے میں سہارن پور سے دہلی آے ان کا نام حکیم حسن خان تھا وہ لال کنواں دہلی میں ادھار لئے گئے پیسوں سے قائم دواخانہ میں ملازم ہوگئے.اس وقت جو پہلی دوا تیار ہوتی تھی وہ حب مقوی معدہ تھی.جن کو والدہ حکیم سعید رابعہ صاحبہ ہاتھ سے بناتی تھیں.حکیم عبد المجیدکی فرمائش پر حکیم حسن خان نے روح افزا کا نسخہ ترتیب دیاجڑی بوٹیوں میں حکیم صاحب نے تخم خرفہ،منقہ،کاسنی،نیلوفر، گائوزبان،ہرا دھنیا وغیرہ، پھلوں میں سنگترہ، انناس، گاجر، تربوز، وغیرہ۔ سبزیوں میں سے پالک، پودینہ، ہرا کدو، وغیرہ۔۔ پھولوں میں، گلاب، کیوڑہ،لیموں اور نارنگی کے پھولوں کا رس،، خوشبو اور ٹھنڈک میں بے مثال خس اور صندل کی لکڑی وغیرہ۔۔ان تمام اجزا اور عرقیات کو ایک خاص ترتیب سے ملا کر جو شربت تیار ہوا وہ بلاشبہ روح افزا کہلانے کا ہی مستحق تھا۔۔ شاید نیت صاف تھی اور اللہ نے عزت وشہرت دینی تھی ادھار سے قائم دواخانہ آج صحت کے حوالہ سے تو دنیا بھر میں اپنی پہچان ہے ہی مگر مشروب پاکستان "روح افزا" اصل پہچان ہے...دیگر کوئ لال شربت مقابلہ نہی کرسکتا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہمدرد انڈیا حکیم سعید کے بڑے بھائی حکیم عبدالحمید کے تحت رہا اور آج بھی ان کی اولاد کے پاس ہے جبکہ حکیم سعید قیام پاکستان کے بعد ہجرت کر کے کراچی آگئے تھے اور انہوں نے ہمدرد پاکستان کی بنیاد رکھی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عید کی تیاری اور خریداری کر لی ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں