1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جاری خبر نامہ ۔۔۔۔۔

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏19 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ' بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی کم امداد کی گئی'
    اقوام متحدہ نے افغان مہاجرین کے معاملے میں پاکستان کو مطلوبہ امداد فراہم نہ کرنے کا اعتراف کر لیا۔

    پاکستانی قوم اور ادارے افغانستان میں پائیدار امن کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
    ہم نے تمام تر مشکلات کے باوجود لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی جاری رکھی،عالمی کانفرنس سے خطاب
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کرونا وائرس۔سرکاری ملازمین پربائیو میٹرک حاضری لگانے۔گلے ملنے پرپابندی
    [​IMG]
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نوٹس جاری کیا ہے جس میں تمام شہری اداروں میں بائیو میٹرک حاضری لگانے اورایک دوسرے سے گلے ملنے پر پابندی عائد کردی۔

    ضلعی انتظامیہ نے شہری اداروں کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں شہریوں کو کرونا وائرس سے بچنے کے لیے اقداما ت کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جنگ زدہ افغانستان میں امن کیلئے امریکا-طالبان معاہدے پر دستخط آج ہوں گے
    [​IMG]

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور اس موقع پر 50 ممالک کے نمائندوں کی شرکت بھی متوقع ہے، رپورٹ
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    'شہباز شریف واپس آئے تو انھیں قرنطینہ کر دیا جائے گا'
    [​IMG]

    شریف خاندان کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ یہ جیل کاٹنے کے بہت بزدل ہیں، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امریکا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے پر سائنسدان حیران
    [​IMG]

    مریض کا کسی متاثرہ ملک نہ جانے کے باوجود وائرس کا شکار ہونا سائنسدانوں کے لیے حیران کن رہا.
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد: پاکستان نے شام کے صوبے ادلب میں 33 فوجیوں کی ہلاکت پر ترکی سے تعزیت کرتے ہوئے ترکی کے ' جائز سلامتی اور انسانیت' سے متعلق تحفظات پر حمایت کا اظہار کیا ہے۔
    [​IMG]
    ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق دفترخارجہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ شام کے صوبے ادلب میں ہونے والے حالیہ اقدامات پر پاکستان کو گہری تشویش ہے اور گزشتہ روز ہونے والے حملے میں ترک فوجیوں کے جانوں کے ضیاع پر ترکی کے عوام اور قیادت سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واجہ سرا نے اپنی تمام کمائی لاک ڈاؤن میں غریبوں کو راشن دینے پر لگادی
    [​IMG]
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 26 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے اور 10 ہزار سے زائد مریضوں کے ساتھ پنجاب ملک کا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ ہے۔ اسی طرح ملک بھر میں اب تک 605 اموات ہوئی ہیں جبکہ سات ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہے۔
    پاکستان میں کورونا وائرس کی منتقلی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے جو اعدادوشمار جاری کیے ہیں ان کے مطابق پاکستان میں چھیاسی فیصد کیسز مقامی طور پر منتقل ہوئے۔
    عالمی ادارہ صحت نے اپنی سات مئی کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 24073 مصدقہ متاثرین میں سے 20725 یعنی 86 فیصد مریضوں کو مقامی منتقلی کی وجہ سے وائرس لگا ہے۔بقیہ 14 فیصد وہ متاثرین ہیں جن کو بیرون ملک سفر کے دوران وائرس لگا۔
    [​IMG]
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یکم جون کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق نہ ہوسکا، وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت اجلاس میں تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
    [​IMG]
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    چینی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے گلوان میں پیش آنے والے واقعے کی مکمل تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

    لداخ کے علاقے وادی گلوان میں بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی برقرار ہے، چین کی فوج نے لداخ میں درہ قراقرم کے قریب نئی پوزیشنیں سنبھال لی ہیں جب کہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا ہے۔

    چینی وزیر خارجہ نے اپنے بھارتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں چینی وزیر خارجہ نے بھارت پر زور دیا کہ گلوان میں پیش آنے والے واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ داروں کو سزا دی جائے۔

    چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت علاقائی خودمختاری کے عزم کو ہلکا نہ لے اور آئندہ ایسے واقعات سے بچنا ہے تو فوری ہر قسم کی اشتعال انگیزی بند کرے۔

    دوسری جانب بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت بات چیت سے سرحدی تنازعے کا حل چاہتا ہے جب کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کل آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی ہے۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    طالبان عسکریت پسندو ں نے شمالی افغانستان کے صوبے جزجان کی تحصیل اکچا میں ایک فوجی تھانے پر حملے میں 12 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

    جزجان دفترِ گورنر کے ترجمان عبدل معروف آذر نے اخباری نمائندوں کو بتایا ہے کہ طالبان دہشت گردوں نے بالائی حصار فوجی تھانے پر مسلح حملہ کیا۔

    ان کا کہنا تھا کہ اس دوران 12 فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ علاوہ ازیں 4 فوجیوں کو طالبان نے یرغمال بھی بنا لیا۔

    انہوں نے بتایا کہ حملے کے بعد چھڑنے والی جھڑپ میں 5 عسکریت پسند مارے گئے جبکہ دس زخمی ہوئے، علاقے کو اضافی فوجی کمک روانہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو پسپا کر دیا گیا ہے۔

    طالبان نے اس حملے کے بارے میں تا حال کوئی اعلان جاری نہیں کیا۔
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایران نے بحر ہند کے شمال میں ایک میزائل تجربہ کیا ہے۔

    ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم کے مطابق ، ایرانی فوج نے بحر ہند کے شمالی اور خلیج عمان کے درمیان ایک علاقے میں فوجی مشقیں کیں۔

    ان مشقوں کے دوران ایران کی وزارت دفاع کی طرف سے تیار کردہ کروز میزائل کے خشکی سے سمندر اور سمندر سے سمندر کی جانب تجربات کیے گئے جنہوں نے 280 کلومیٹر کا فاصلہ کامیابی سے طے کیا ۔

    واضح رہے کہ 10 مئی کو خلیج عمان میں فوجی مشقوں کے دوران ایران نے اپنے ہی بحری جہاز کو نشانہ بنا لیا تھا جس میں 19 ایرانی فوج ہلاک ہو گئے تھے۔
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایران نے شامی صدر بشار الاسد کے خلاف عائد کی گئی نئی پابندیوں کو "ظالمانہ" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح شامی عوام کے مصائب میں مزید اضافہ کیا جا رہا ہے۔

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی کا کہنا تھا کہ یہ پابندیاں انسانی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔

    ایران کے مطابق، وہ اس طرح کے یکطرفہ اقدامات کی پاسداری نہیں کرے گا اور دمشق حکومت کے ساتھ معاشی روابط برقرار رکھے جائیں گے۔

    واضح رہے کہ روس اور ایران سن 2011سے صدر اسد کے خلاف ہونے والی بغاوت کچلنے میں دمشق حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اقوام متحدہ انسانی امور کوآرڈینیشن آفس OCHA نے یمن میں سعودی زیرِ قیادت کولیشن فورسز کی طرف سے کئے گئے فضائی حملوں کو خوفناک اور ناحق قرار دیا ہے۔

    OCHA کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 15 جون کو سادا کی تحصیل شیدا میں کئے گئے حملوں میں ابتدائی معلومات کے مطابق 4 بچوں سمیت کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    اقوام متحدہ کی کوآرڈینیٹر برائے امورِ انسانی لائس گرینڈ نے بھی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ " ہم، ان خوفناک اور ناحق حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے عزیزوں سے اظہارِ تعزیت کرتے ہیں"۔

    گرینڈ نے کہا ہے کہ یمن میں امن قائم کرنے کی ضرورت ہے اور خاص طور پر کورونا وائرس کے دنوں میں کہ جب انسانی امدادی تنظیموں کے فنڈ ختم ہو چکے ہیں کئی ملین یمنی باشندوں کی زندگی خطرے میں ہے۔

    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اقوام متحدہ کی طرف سے فائر بندی کی اپیلوں کے باوجود یمن میں جنگ جاری ہے اور ماہِ جنوری سے لے کر اب تک جاری جھڑپوں میں 800 سے زائد انسان ہلاک ہو چکے ہیں۔
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں راسخ العقیدہ یہودی مشرقی القدس کے پرانے شہر میں واقع مسجد الاقصی کے احاطے میں گھس گئے۔

    القدس کے اوقاف اسلامی کے مطابق ، اسرائیلی پولیس کی نگرانی میں 171 یہودیوں نے مسجد الاقصی کے جنوب مغربی دروازے باب الامغرب سے داخل ہوتے ہوئے حرم شریف پر دھاوا بول دیا ۔

    واضح رہے کہ راسخ العقیدہ یہودی اکثر مسجد الاقصی کی بے حرمتی کرتے رہتے ہیں جس سے کشیدگی میں اضافہ ہوتا ہے۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ترک فوج کی حفتنین میں کاروائی۔۔۔

    شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بری کاروائی شروع ہو گئی، وزارتِ دفاع نے اس پیش رفت کو ’’پنجہ۔ شیر آپریشن شروع، ہمارے ہیرو کمانڈو حفتنین میں ‘‘ اعلانات کے ساتھ پیش کیا۔

    بتایا گیا ہے کہ ترک فضائیہ کے اتاک ہیلی کاپٹروں، مسلح اور غیر مسلح ڈراؤنز کا تعاون حاصل ہونے والے ترک کمانڈوز نے فضائی حملہ کاروائی کے ذریعے علاقے میں مورچے سنبھال لیے ہیں۔

    حالیہ ایام میں شمالی عراق سے ترک فوجی اڈوں اور چیک پوسٹوں پر حملوں کی کوششوں میں اضافہ کرتے ہوئے سرحدی علاقوں اور عوامی سلامتی کے خطرہ تشکیل دینے والی دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن کے دائرہ کار میں ابتک 150 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

    پنجہ۔ عقاب آپریشن کے فوراً بعد کیے جانے والے پنجہ۔شیر آپریشن کے دائرہ کار میں کمانڈو دستے حفتنین میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اترنا شروع ہو گئے ہیں۔

    بڑی توجہ سے منصوبہ بندی کے بعد عملی جامہ پہنائے جانے والے اس آپریشن کی تفصیلات باعثِ توجہ ہیں۔

    جاری کردہ احکامات کے بعد شروع ہونے والے آپریشن کے دائرہ کار میں اولین طور پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی۔ مقامی پیدوار حادہ مار توپوں اور ملٹی سلاٹیڈ راکٹ لانچروں کی مدد سے 150 سے زائد اہداف کو ٹھیک نشانہ بنایا گیا۔

    وزارتِ دفاع نے سماجی رابطے ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ ’’حالیہ ایام میں ترک فوجی اڈوں اور چیک پوسٹوں کے ساتھ چھیڑا خانی کرتے ہوئے ترک عوام اور سرحدی علاقوں کے لیے خطرہ تشکیل دینے والے دہشت گرد تنظیم PKK اور دیگر دہشت گرد عناصر کو ناکارہ بناتے ملکی تحفظ کو ضمانت میں لینے کے زیر مقصد عالمی قوانین کے دائرہ عمل میں شمالی عراق کے علاقوں سنجار، قارا جاک، قندیل، زاپ، عواشین باسیان اور خقرق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کاروائیاں کی جا رہی ہیں۔ ‘‘
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عالمی مسلم علمأ یونین نے عالم اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر کے پوتے عمر بن عبدالعزیز کے شامی شہر ادلیب میں مقبرے کی تخریب اور لوٹ مار کی مذمت کی ۔

    یونین کے سیکرٹری جنرل علی محی الدین الا قاراداعی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’یہ جرم وفات کے 1300 سال بعد بھی انصاف پسند خلیفہ حضرتِ عمر بن عبدالعزیز سے نفرت کی انتہا کی دلالت ہے۔

    اس بات پرزور دیا گیا ہے کہ اس گھناؤنی حرکت کے مرتکب کی عمر بن عبدالعزیز سے ذاتی طور پر نہیں بلکہ ان کی راہ پر چلنے والے مسلمانوں اور بالخصوص اہل سنت عقیدے سے وابستہ مسلمانوں سے نفرت کی انتہا کا مظہر ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ یہ حرکت پوری مسلم امہ پر حملہ کرنے اور فتنہ پروری کی آگ لگانے کا مفہوم رکھتی ہے۔

    واضح رہے کہ دین اسلام کے خلیفہ حضرت عمر کے پوتے کی قبر کے اندر سے خالی ہونے پر مشتمل مناظر شامی انتظامیہ کی فوج کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دکھائے گئے ہیں۔
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں