1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جاری خبر نامہ ۔۔۔۔۔

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏19 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ملک میں عارضی معاشی بحران، قوم کو جلد اعتماد میں لوں گا: عمران خان
    upload_2019-5-19_1-37-51.jpeg

    وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں عارضی معاشی بحران ہے، قوم کو جلد اعتماد میں لوں گا۔ جب ہم اقتدار میں آئے تو فارن ایکسچینج دو ہفتے کی امپورٹ کیلئے رہ گئے تھے، دوست ممالک ہماری مد د نہ کرتے تو پاکستان ڈیفالٹ کر جاتا۔ یہ عارضی بحران ہے۔

    خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہم نے سب سے اچھا معاہدہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں سخت شرائط نہیں۔ عوام کے ساتھ کبھی بے وفائی نہیں کرینگے۔ مشکل وقت ہے لیکن درست فیصلے کر رہے ہیں۔ امید ہے پاکستان جلد معاشی بحران سے نکل آئے گا۔ چین کے ساتھ معاہدے سے برآمدات میں اضافہ ہو گا۔

    اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ کرپٹ ٹولے کے اکٹھے ہونے پر حیرت نہیں ہے۔ سیاسی مافیا معیشت کے ذریعے بلیک میل کرنا چاہتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز افطاری پر ملنے والے ہیں، دونوں نے ایک دوسرے کو کرپٹ کہا، کرپٹ ٹولے کے اکٹھے ہونے پر حیرت نہیں ہے۔

    وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 10 سال کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی حکومت نے معیشت تباہ کر دی۔ کوشش ہے بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر کم پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے خسارے سے حکومت شروع کی تھی۔ حکومت سنبھالی تو 100 ارب ڈالر بیرونی قرضہ تھا۔

    شوکت خانم پشاور کی فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک کو چلانے کے لیے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کر کے دکھاؤں گا، ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

    تقریب کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ قوم شوکت خانم کو ہر سال پچھلے سال سے زیادہ پیسے دیتی ہے۔ ملک میں غریب سے غریب لوگ بھی خیرات میں پیسے دیتے ہیں۔ شوکت خانم میں 75 فیصد کینسر کے مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔ 90 فیصد پاکستانی کینسر کے مرض کا علاج نہیں کرا سکتے۔ 30 سال پہلے جب اس سفر پر نکلا تو سب نے کہاں ہسپتال نہیں بن سکتا۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں کے لیے ریفارمز لا رہے ہیں، سرکاری ہسپتالوں کیخلاف ایک مہم چل رہی ہے۔ پشاور میں چند ڈاکٹرز بلیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہسپتالوں کو ٹھیک کرنے کے لیے نئی مینجمنٹ سسٹم لانا چاہتے ہیں۔ یہ مینجمنٹ سسٹم بالکل شوکت خانم ہسپتال جیسا ہو گا۔

    ان کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں کی پرائیوٹائزیشن نہیں کی جا رہی۔ جانتا ہوں کہ سیاسی لوگ ڈاکٹرز کے پیچھے ہیں، سرکاری ہسپتالوں کے معاملے پر دبائو میں نہیں آئیں گے۔ وزیراعلیٰ محمود خان کو کہہ دیا ہے ڈاکٹرز سے بات چیت کریں، اپنے نظریہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

    عمران خان کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے گیس کا اتنا بڑ ذخیرہ ملے کہ آئندہ 50 سال کے لیے گیس کی کمی پوری ہو جائے۔ گیس کے ذخائر کے بارے میں آئندہ ہفتے پتہ چل جائے گا۔

    دوسری طرف ضم شدہ قبائلی اضلاع کے عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیا بلدیاتی نظام قبائلیوں کے پرانے نظام سے ملتا جلتا ہے۔ بلدیاتی نظام کے ذریعے ہر گائوں اپنے فیصلے خود کریں گے۔ صوبائی حکومت ہر گائوں کو براہ راست فنڈز دے گی۔ دہشتگردی کے دوران قبائلی علاقوں نے بہت سی مشکلات کا سامنا کیا۔

    ان کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقوں میں پرانے نظام کی وجہ سے امن تھا۔ قبائلی علاقوں میں جرائم کی شرح بہت کم تھی۔ خیبرپختونخوا میں انضمام بہت مشکل فیصلہ تھا۔ ایک کمیٹی بنائیں گے جو مسلسل بیٹھ کر قبائلی علاقوں کے مسائل حل کرے گی۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقوں میں جلد پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں نمائندگی ملے گی جس کے بعد آپ کے مسائل کی آواز اسمبلیوں میں بھی آئے گی۔​
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وزیراعظم عمران خان

    یوم دفاع پر وزیراعظم عمران خان آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد جائیں گے، وزیراعظم عمران خان مظفرآباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق صوبائی دارالحکومتوں میں خصوصی تقریبات ہوں گی جن میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے پاکستانی عوام کو یوم دفاع پر شہدا کے خاندانوں کے پاس جانے اور شکریہ ادا کرنے کی بھی ہدایات دی ہیں۔



    سرکاری دفاتر 3بجے بند

    وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں دفاتر دن تین بجے کے بعد بند کردیے جائیں گے، ملازمین یوم دفاع پاکستان منانے کے ساتھ ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منائیں گے اور شہدا کے اہل خانہ کے گھر جائیں گے اور شہدا کی یادگار پر حاضری دیں گے۔ مظلوم کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے اسلام آباد اور راولپنڈی میں ریلیاں نکالی جائیں گی اور سمینار منعقد ہوں گے۔



    ستمبر 65 کی جنگ، بھارت یاد ہے نا؟

    اس 17 روزہ جنگ میں عوام اور فوج مل کر قوم بنتی ہے اور بھارت نے انیس سو پینسٹھ میں کس قوم کو للکارا تھا، تاریخ اس کی گواہ ہے۔ ہر محاذ پر پاکستان نے کم وسائل کے باوجود بڑے دشمن کا حشر نشر کر ڈالا۔ پاک فوج نے1 ہزار 617 مربع میل علاقے پر قبضہ کيا، جب کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے110 جنگی طيارے تباہ کيے۔ 165 کے بدلے ميں 475 ٹینکوں کی دھجیاں اڑائيں۔ اس جنگ میں بھارت کو ساڑھے 9 ہزار لاشیں اٹھانا پڑیں تھيں۔ جنگ کے دوران بھارت کئی ٹینک، جیپیں اور جنگی سازو سامان تو تم چھوڑ کر ہی بھاگ گئے تھے، جو آج بھی پاکستان کے عجائب خانوں میں دنیا کو بھارت کی حقیقت بتانے کیلئے کافی ہیں۔


    حملہ کرنے کی حماقت کرنے والو تم تو 17 دن تک بھی جواب نہ سہہ سکے تھے، جنگ بند کرانے کی دہائی لے کر بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پہنچ گیا، جس کے بعد ذمہ دار ریاست ہونے کے ناطے پاکستان نے معاہدہ کرکے جنگ ختم کردی تھی۔
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دادو میں 11 سالہ لڑکی سنگسار
    کیا ہم واقعی پتھروں کے زمانے میں آگئے ہیں
    قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی کو نہیں ہے
    دادو میں سے سنگسار ہوئی بچی کا رشتہ مانگا گیا بچی کی ماں نے کم عمری کا کہہ کر رشتہ دینے سے انکار کیا پھر بچی پر بدکرداری کا الزام لگایا اور جرگے نے سنگساری کا حکم دیا بچی مر گی ۔ یہ طمانچہ ہے پاکستان کے انصاف پر جو 72 سالوں سے صرف آئین و قانون میں ہی بچیوں کے ساتھ حقوق درج کررہے
    [​IMG]
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پنجاب میں ماں نے 7 برس بعد بیٹے کے قتل کا انتقام لے لیا، ہائی کورٹ سے بری ہونے پر ماں نے فائرنگ کرکے قاتل کو مار ڈالا۔
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے عہدیدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دنیا کے ان رہنماؤں میں سے ایک ہیں جو ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی کے لیے آف ریمپ ڈپلومیسی میں مصروف عمل نظر آئے۔[​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ننکانہ پولیس نے مقامی طور پر تکرار کو مسلمانوں کے درمیان مذہبی مسئلے کے طور پر پیش کرنے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔
    [​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قومی اسمبلی نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی اے) کی شرائط پر پورا اترنے کے لیے دیگر ممالک کے ساتھ معلومات اور مجرمان کے تبادلے کا اہم ترین بل منظور کرلیا۔
    [​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان خطے کے کسی تنازع میں حصے دار نہیں بنے گا، یہ خطہ کسی بھیانک جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
    [​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بلوچستان اس قدرتی ذخیرے سے محروم ہے جسے وہ کئی دہائیوں سے پیدا کررہا ہے،سوئی میں خواتین اب بھی لکڑیاں جلاتی ہیں، سینیٹرز [​IMG]
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ننکانہ صاحب تنازع ایک مکھی کی وجہ سے شروع ہوا: ایس ایچ او
    ننکانہ صاحب سٹی پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او تصور منیر کے مطابق احسان کے چچا کا ننکانہ صاحب میں ہوٹل ہے جہاں دو گاہک چائے پینے آئے، ان میں سے ایک گاہک کے کپ میں مکھی تھی جس پر انہوں نے ہوٹل انتظامیہ پر غصہ کیا کہ انہیں مکھی والے دودھ کی چائے پیش کی گئی۔
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیو ورکر خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
    [​IMG]
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے مرکزی رہنما منظور پشتین کو پشاور پولیس نے تہکال کے علاقے شاہین کالونی میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج گلشن معمار عمیر صدیقی کو دہرے قتل کیس میں بری کردیا۔
    [​IMG]
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایبٹ آباد کے علاقے نواں شہر احتشام کالونی میں واقع گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور ان میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خیبر پختونخوا حکومت میں اٹھے سیاسی طوفان کو روکنے کے لیے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی متحرک ہوگئے۔
    اسپیکر صوبائی اسمبلی نے حکومت اور کابینہ سے نکالے جانے والے وزراء کے درمیان مصالحت کے لیے رابطے شروع کردیے اور مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔

    [​IMG]
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری کلاسز میں اخلاقیات کے مضمون کو نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

    اخلاقیات کے مضمون نصاب میں شامل کرنے کا مقصد بچوں کے آداب بہتر کرنا ہے، محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اب تیسری اور چوتھی جماعت میں اخلاقیات کا مضمون پڑھایا جائے گا جبکہ اخلاقیات کے مضمون کو پرائمری کلاسز کے نصاب کا حصہ بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد پر پلنے والے گریڈ17سے22کے غریب افسران ایف آئی اے کے ریڈار پر آگئے۔

    ایف آئی اے نے کارروائی کیلئے نادرا سے تمام افسران کے ڈیٹا تک رسائی مانگ لی،مجموعی طور پر گریڈ سترہ سے بائیس تک کے دوہزار37 افسران نے اپنے اور اپنی بیویوں کے نام پر بی آئی ایس پی سے پیسے وصول کئے۔اعلی افسران ماہانہ1600 سہ ماہی5000روپے امداد لیتے رہے۔

    ایکسپریس ٹریبیون کو موصول دستاویز کے مطابق سندھ کے گریڈ 17سے22 تک کے938 افسران نے بی آئی ایس پی سے غریبوں کو ملنے والی امداد پر ہاتھ صاف کیے، 50 افسران نے براہ راست خود جبکہ888 افسران نے بیویوں کے ذریعے پیسے لئے۔

    سندھ سے گریڈ20 کے افسران محمد فیاض ،محمد احمد ،فداحسین ،حبیب اللہ گوٹو ،شیر محمد ،غلام مرتضی ،شبیراحمد ،مشتاق احمد،جان محمد ،محمدعثمان شامل ہیں جبکہ گریڈ17سے19کے افسران بھی بی آئی ایس پی کی امداد پرپلتے رہے۔پنجاب کے گریڈ 17 سے 22 تک کے101 افسران نے بی آئی ایس پی سے غریبوں کو ملنے والے فنڈز پر ہاتھ صاف کیے۔

    [​IMG]
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں گرفتار رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سے تعلق رکھنے والی خواتین کو رہا کردیا جبکہ 23 مرد کارکنوں کو عدالت میں پیش کردیا۔

    [​IMG]
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں