1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ثانیہ مرزا کا شادی کے بعد ٹینس چھوڑنے کا اعلان

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از وسیم, ‏15 جنوری 2010۔

  1. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ثانیہ مرزا کا شادی کے بعد کھیل کی دنیا کو خیر باد کہنے کا اعلان



    حیدرآباد دکن…جنگ نیوز…بھارت کی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شادی کے بعد کھیل کی دنیا کو خیر باد کہنے کا اعلان کیا ہے۔ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بعد کھیل کی دنیا کو خیر باد کہنے کا ارادہ رکھتی ہیں اور اگر وہ کھیلنا ترک نہ بھی کرسکیں تو عارضی طور پر کھیل ضرور ترک کر دیں گی۔ ثانیہ مرزا کی منگنی بزنس مین سہراب سے چند ماہ قبل ہوئی ہے جنہوں نے ثانیہ کو شادی کے بعد کھیلنے کی مکمل آزادی دی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ثانیہ کو کیریر کے حوالے سے جس قسم کی بھی مدد کی ضرورت پڑی تو وہ ان کے ساتھ رہیں گے اور ٹینس کھیلنے یا چھوڑ دینے کا مکمل اختیار ثانیہ کو حاصل ہو گا۔
    [​IMG][​IMG]


    جنگ سپورٹس نیوز
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ثانیہ مرزا کا شادی کے بعد ٹینس چھوڑنے کا اعلان

    بہت خوب ، ماشاءاللہ یہ تو ثانیہ کے لئے


    وسیم جی اس شئیرنگ کا بہت شکریہ
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ثانیہ مرزا کا شادی کے بعد ٹینس چھوڑنے کا اعلان

    شکریہ اس شیئرنگ کا :hands:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں