1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ثابت باربی کیو مچھلی۔۔۔؟

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از نور افشاں, ‏12 اگست 2008۔

  1. نور افشاں
    آف لائن

    نور افشاں ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ بھلا کرے اُس کا جو اِس ناچیز کو ثابت مچھلی گرِل کرنے کا کوئی طریقہ بتا دے :angle:
     
  2. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ اتنا مشکل کام نہیں
    سیدھا سیدھا مچھلی کو صاف کریں
    بازار سے بنا بنایا مچھلی مصالحہ مل جاتا ہے، وہ لے کے آئیں، اور مچھلی پر مل دیں
    مچھلی کو گرل کی سیخ میں‌پروؤیں
    اور گرل پر چڑھا دیں
    جب دیکھیں‌کہ پک گئی ہے، تو اتار لیں
    اور مزے لے لے کر کھائیں
    اور ایک دو ہمیں‌بھی پارسل کر دیں
    اللہ اللہ، خیر صلٰی
    :dilphool:
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ اتنا مشکل کام نہیں
    سیدھا سیدھا مچھلی کو صاف کریں
    بازار سے بنا بنایا مچھلی مصالحہ مل جاتا ہے، وہ لے کے آئیں، اور مچھلی پر مل دیں
    مچھلی کو گرل کی سیخ میں‌پروؤیں
    اور گرل پر چڑھا دیں
    جب دیکھیں‌کہ پک گئی ہے، تو اتار لیں
    اور مزے لے لے کر کھائیں
    اور ایک دو ہمیں‌بھی پارسل کر دیں
    اللہ اللہ، خیر صلٰی
    :dilphool:
    [/quote:365cnqsk]


    چلو جی اتنی آسان ترکیب بتانے پر لگے ہاتھوں فرخ بھائی آپ کا بھلا بھی ہو گیا :201:
     
  4. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ اتنا مشکل کام نہیں
    سیدھا سیدھا مچھلی کو صاف کریں
    بازار سے بنا بنایا مچھلی مصالحہ مل جاتا ہے، وہ لے کے آئیں، اور مچھلی پر مل دیں
    مچھلی کو گرل کی سیخ میں‌پروؤیں
    اور گرل پر چڑھا دیں
    جب دیکھیں‌کہ پک گئی ہے، تو اتار لیں
    اور مزے لے لے کر کھائیں
    اور ایک دو ہمیں‌بھی پارسل کر دیں
    اللہ اللہ، خیر صلٰی
    :dilphool:
    [/quote:569cllps]


    چلو جی اتنی آسان ترکیب بتانے پر لگے ہاتھوں فرخ بھائی آپ کا بھلا بھی ہو گیا :201:[/quote:569cllps]

    جی بالکل
    اصل میں‌غیر شادی شدہ ہونے کا یہ بھی فائدہ ہے، کہ بندہ ایسی ترکیبوں‌کی تلاش میں‌لگا رہتا ہے۔ :201:
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہ اتنا مشکل کام نہیں
    سیدھا سیدھا مچھلی کو صاف کریں
    بازار سے بنا بنایا مچھلی مصالحہ مل جاتا ہے، وہ لے کے آئیں، اور مچھلی پر مل دیں
    مچھلی کو گرل کی سیخ میں‌پروؤیں
    اور گرل پر چڑھا دیں
    جب دیکھیں‌کہ پک گئی ہے، تو اتار لیں
    اور مزے لے لے کر کھائیں
    اور ایک دو ہمیں‌بھی پارسل کر دیں
    اللہ اللہ، خیر صلٰی
    :dilphool:
    [/quote:365k2lq0]

    بہت اچھی ترکیب بتادی ہے آپ نے۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔
    اللہ تعالی آپ کو چاند سی شریک حیات نصیب کرے جو آپ کے کھانے کی تعریف زیادہ کریں۔۔۔ :dilphool:

    جناب میں بھی آج کل خود ہی کھانا وغیرہ بنا رہا ہوں۔۔۔خود کے لیئے۔۔۔
    آپ سے یہ پوچھنا ہے مجھے کہ پیاز کاٹتے وقت آنسو نہ نکلے ۔۔۔۔اس کی کوئی ترکیب بتا دیں۔۔

    اور دوسرا یہ کہ پیاز یا لہسن کی بو والی خوشبو ہاتھوں سے کس طرح ختم کر سکتے ہیں فوراً فوراً ۔۔بار بار ہاتھ دھونے سے تو ختم ہو جاتی ہے اس کے علاوہ بتائیے۔۔۔
     
  6. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ اتنا مشکل کام نہیں
    سیدھا سیدھا مچھلی کو صاف کریں
    بازار سے بنا بنایا مچھلی مصالحہ مل جاتا ہے، وہ لے کے آئیں، اور مچھلی پر مل دیں
    مچھلی کو گرل کی سیخ میں‌پروؤیں
    اور گرل پر چڑھا دیں
    جب دیکھیں‌کہ پک گئی ہے، تو اتار لیں
    اور مزے لے لے کر کھائیں
    اور ایک دو ہمیں‌بھی پارسل کر دیں
    اللہ اللہ، خیر صلٰی
    :dilphool:
    [/quote:10zxwto1]

    بہت اچھی ترکیب بتادی ہے آپ نے۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔
    اللہ تعالی آپ کو چاند سی شریک حیات نصیب کرے جو آپ کے کھانے کی تعریف زیادہ کریں۔۔۔ :dilphool:

    جناب میں بھی آج کل خود ہی کھانا وغیرہ بنا رہا ہوں۔۔۔خود کے لیئے۔۔۔
    آپ سے یہ پوچھنا ہے مجھے کہ پیاز کاٹتے وقت آنسو نہ نکلے ۔۔۔۔اس کی کوئی ترکیب بتا دیں۔۔

    اور دوسرا یہ کہ پیاز یا لہسن کی بو والی خوشبو ہاتھوں سے کس طرح ختم کر سکتے ہیں فوراً فوراً ۔۔بار بار ہاتھ دھونے سے تو ختم ہو جاتی ہے اس کے علاوہ بتائیے۔۔۔
    [/quote:10zxwto1]


    مبازر بھائی
    ہم دونوں‌خواتین کے فورم میں‌شروع ہوگئے تو کہیں معاملہ خراب نہ ہو جائے :pagal:

    میں‌اتنا اچھا باورچی نہیں ہوں، لیکن ایک ترکیب جانتا ہوں، کہ پہلے پیاز کا اوپر والاخشک چلکا اتار کر کچھ دیر پانی میں‌بھگو دیں اور جس ٹکٹرے کو کاٹیں اسے بھی فورآ پانی میں‌ڈال دیں۔ اس سے کافی حد تک بچت ہو جاتی ہے۔

    اور خوشبو کو ہاتھوں‌سے فورآ ختم کرنے کیلئے مجھے بھی کوئی خاص ترکیب نہیں‌پتا۔ بس خوشبودار صابن سے دھو لیں‌تو غائیب ہو جاتی ہے۔
    جزاک اللہ
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    فرخ صاحب۔۔۔۔آپ کے قیمتی مشوروں کے لیئے بہت بہت شکریہ۔۔۔

    شکراََ جزیلََ

    ویسے آپ کو یہاں پر خواتین سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔جس طرح پَر کٹی ہوئی چڑیا پَر نہیں‌ مار سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی طرح سے آپ کے بھائی کی موجودگی میں کوئی خاتون آپ کو آنکھ نہیں ‌مار سکتی ہے۔۔۔


    خوش رہیں ۔۔۔ :dilphool:
     
  8. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ تو پھر شادی نہ کروانے والی بات ہوئی نا :pagal:
     
  9. نور افشاں
    آف لائن

    نور افشاں ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی ترکیب بتانے کا بہت بہت شکریہ، لیکن بات یہ ہے کہ یہ ترکیب ہم پہلے ہی ٹرائی کر چکے ہیں مگر پاوڈر والا مصالہ لگانے سے باربی کیو کڑوا ہو جاتا ہے۔
     
  10. نور افشاں
    آف لائن

    نور افشاں ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جناب میں بھی آج کل خود ہی کھانا وغیرہ بنا رہا ہوں۔۔۔خود کے لیئے۔۔۔
    آپ سے یہ پوچھنا ہے مجھے کہ پیاز کاٹتے وقت آنسو نہ نکلے ۔۔۔۔اس کی کوئی ترکیب بتا دیں۔۔

    اور دوسرا یہ کہ پیاز یا لہسن کی بو والی خوشبو ہاتھوں سے کس طرح ختم کر سکتے ہیں فوراً فوراً ۔۔بار بار ہاتھ دھونے سے تو ختم ہو جاتی ہے اس کے علاوہ بتائیے۔۔۔


    تو بھائی صاحب بات یہ ہے کہ اگر آپ اپنے ہاتھوں سے کسی بھی قسم کی ناگوار بو ختم کرنا چاہتے ہیں تو لیموں سے ہاتھ صاف کر لیں، بو اسی وقت ختم ہو جائے گی۔
     
  11. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب یا تو پاؤڈر نقلی تھا، یا پھر آپ نے زیادہ لگا دیا ہوگا۔ :hathora:
    ویسے، ایک اور حل بھی ہے، لیکن اس میں‌دکاندار یا پاؤڈر بنانے والے کو ڈالنا ہوگا۔ کرنا صرف یہ ہے، کہ اس سے یہ پتا کرلیں اس پاؤڈر میں کیا کچھ ڈالا گیا ہے۔ بس مارکیٹ سے وہ چیزیں‌لے آئیں اور خود پیس کر یا جیسے چاہیں ڈال لیں۔
    مسئلہ حل
    :dilphool:
     
  12. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نور افشاں‌
    بہت بہت شکریہ
    اب کم از کم صابن کا خرچہ تو بچے گا۔
    کیونکہ میں‌اسلام آباد کی سبزی منڈی سے جا کر لیموں تھوک کی قیمت پر لے آتا ہوں، بہت سستے پڑتے ہیں :suno: :suno:
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ بہت بہت۔۔ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں