1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تین دن ہماری اردوبندرہی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏26 مئی 2009۔

  1. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وہ کیا کہتے ہے دیر اید درست آید۔
    اپ بڑی خوش قسمت ہے جو جو ایک لکیر کے فرق سے اپ کو سرٹیفکیٹ مل گیا۔اگر یہ لکیر اُدھر ھو جاتی تو میرے رونگھٹے کھڑے ھو جاتے ہے۔ویسے جس رفتار سے اپ نے ترقی کی ھے اُس رفتار سے تو میں کچھ مہنے پہلے ھی اپ کے بارے ارشاد فرما دیا تھا یعنی جس وقت اپ نئی نئی ورد ھوئی تھی یعنی ابھی اپ نے پاؤں پاؤں چلنا شروع کیا تھا اور ہم نے کہہ دیا تھا کہ یہ خوشی بہت جلد ھارون رشید کو پیچھے چھوڑ کر نعیم کے پیچھے لگ جائے گئی اور وہی ھوا اپ نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔
    :201: :201:
    ویسے ایک بات اپکو بتاؤ ہنسی خود علاج غم ھے خوب ہنسا کرو اور دوسروں کو بھی ہنسایا کرو۔اب ہرکسی کو گودگودانے مت بیٹھ جانا۔ :201: :201:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تین دن ہماری اردو کیا بند رہی بھوت پریت بھی‌آنے شروع ہو گئے ، کیونکہ خفیہ راستے یا تو ریگولر صارف جانتا ھے یا بھوت پریت
     
  3. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھاھاھاھاھاھاھاھاھا
    چلیں پھر ایک ہفتہ کافی ھے۔
    میں نے اگر یہ بتادیا کہ میں کون ھوں تو اپ کی ٹیم میں دوڑیں لگ جائے گئی۔ویسے بھی دربار اندلس میں وہی بول سکتا ھے جس کا پیندہ بھاری ھوتا ھے۔جو سچائی کو ایسے کھول کر بیان کرے جس طرح کوئی آینہ میں اپنا عکس دیکھتا ھے ۔ویسے حیرت کی بات ھے :201: دو دن تو گزرے نہیں تھے اپ لوگوں نے فیس بُک میں اندراج کروا لیا۔ :201: یہ بھی نہ سوچا اُدھر تو انگریزی ھو گئی۔اور اپ لوگوں کی انگلش کتنی اچھی ھے میں خوب جانتا ھوں
    ویسے پُرانے یوزر کتنے خوش ھو گئے اس کا اندازہ دربار اندلس کو خوب ھو گا۔ وہ یوزر جن کو جان بوجھ کر بین کیا گیا تھا۔
    ویسے بھی یہ ویب سائیٹ کافی مشہور ھو گئی تھی تفرقہ پھیلانے میں ۔ شاید اپ نے انکا پورانا طریقہ نہیں دیکھا۔یہ لوگ اُن لوگوں سپورٹ کر رہے تھے جو پاکستان کو گالیاں دیتے تھے یا پھر دیتے ہے۔اور ایک خاص فرقے کی پشت پہنائی میں ملوث ہیں یہ لوگ۔پاکستان ایک اعظیم سلطنت ھے اور ایک اعظیم سلطنت رہے گئی۔لیکن کچھ یوزر تھے جو گالیا دیتے تھے پاکستان کو۔جب کچھ لوگوں اُن ایسا کرنے سے منہا کیا تو ایسے لوگوں کو بین کیا گیا ۔ہے نہ حیرت کی بات۔
    ویسے میری اس طرح کی باتوں سے کسی کی دل اعزاری نہیں بلکہ انتظامیہ کا وہ چہرہ دیکھانا ھے جو اُس نے ماضی میں میں روا لوگوں کے ساتھ روا رکھا تھا۔یہ سب کچھ مجھ کو پُنل سے معلوم ھوا ھے۔ویسے بھی اُس کے اُوپر پابندی ھے۔اچھے لوگوں کو بین کیا گیا ھے اور اُن لوگوں کو چھوٹ دی گئی ھے جو فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہے۔یہ ایک انتظامیہ کا ایک ڈارک فیس ھے۔مجھ لو لگتا ھے ہماری اردو مکافات عمل سے گزر رہی ھے۔

    یہ
    :201: :201:
    مجھ کو لگتا ہے اب نزلہ مجھ پر گرے گا۔اور اُس کیلئے میں تیار ھوں۔ :201: :201:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں آپ کو نہیں جانتی کہ آپ کون ھیں اور یہ سب کیوں کر رہے ھیں میں تو جب‌آپ پہلے آتے تھے تب بھی کبھی آپ کی لڑیوں میں نہیں گئی تھی


    کون کیا کر رہا ھے یا کون کیسا ھے اس کا علم مجھے حاصل نہیں‌کرنا اور نہ ہی آپ سے کوئی سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ھے نہ میرا کسی سے کوئی مقابلہ ھے نہ مجھے کسی کے نقش قدم پہ چلنا ھے اور نہ ہی کسی کو اپنی مریدی میں لینا ھے، میں نے اگر کوئی بقول آپ کے یہاں‌کوئی جگہ بنائی ھے تو وہ میری اپنی ہمت ھے اور سب دوستوں‌کا خلوص ھے

    مجھے دوسروں کے کندھوں پہ بندوق رکھ کے چلانے کی عادت نہیں ھے


    کون بین ھے یا تھا مجھے اس سے غرض نہیں غرض ھے تو صرف اتنی کہ جو بھی صارفین یہاں‌آتے ھیں وہ اخلاقی حدود ‌کو عبور نہ کریں

    اور ہاں فرقہ ورانیت سے مجھے بھی نفرت ھے ، اور آپ کی اس بات سے میں متفق ہوں کہ فورم میں کسی ایک فرقے کی پشت پناہی نہیں‌ہونی چاہیئے کیونکہ یہ فورم اردو کا فورم ھے اور اس میں اردو جاننے والا لکھنے والا کسی بھی مذہب اور فرقے کا صارف آ سکتا ھے، اور کسی بھی مذہب یا فرقے کے خلاف ایسے فورم میں لکھا جائے، میں اسے ایک بزدلہ حرکت تصور کرتی ہوں کہ کسی بھی فرقے انسان قوم کے خلاف ایسی جگہ لکھا جائے جہاں‌وہ اپنی صفائی کے لئے خود موجود نہ ہوں ، یا اگر وہ صفائی دینے چاہیں‌تو ان کو بین کر دیا جائے

    باقی آپ کیا کہہ رھے ھیں وہ‌آپ ہی بہتر جانتے ھیں ماضی میں کیا ہوا نہ میں‌جانتی ہوں نہ جاننا چاہتی ہوں


    مجھے ایسالگا کہ اس فورم میں ایسا ہوتا ھے جو میرے پاکستان کے خلاف جا رہا ھے تو میں آپ کی طرح واویلہ کرنے کی بجائے اس فورم کو ہی خدا حافظ کہہ دوں گی
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بھوت صاحب کی تمام تحاریر از اول تا آخر دلچسپ ہوتی ہیں۔ :mashallah: :hasna: :mashallah:
     
  6. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرا مقصد اپکی دل ازاری نہیں تھا۔اور میں اپنی اس بات پر قائم ھوں یہ اپ کی ہمت ھے واقعی یہ سچ ھے جس وقت یوزر پابندیوں کی زد میں تھے جب کوئی پوسٹ کرنے والہ نہیں تھا نعیم کے اُوپر بھی پابندی تھی اُس وقت اپ نے جس طرح ہمت پکڑ کر پوسٹ کین ھے وہ اپ ہی کا خاصہ ھے۔ اور اپ کو داد نہ دینا کم ظرفی۔اگر میری طرف سے اپ کی دل ازاری ھوئی ھے تو میں معافی مانگ لیتا ھوں۔میں تو دشمن کو بھی داد دیتا ھوں اگر اُس کا کام اچھا ھے تو۔ویسے اپ یہ مت سمجھ لیجئے گا میں اپ کا دشمن ھوں۔ :hpy:
    بس مجھ کو غصہ ا گیا تھا اور میں معذرت خواہ ھوں ۔کیوں کہ آزاد نے زکر کیا تھا فیس بُک ۔اِس وجہ سے میں نے یہ سوچا دو دن ھوئے نہیں اگر سائیٹ کو پروبلم اور اپ لوگوں نے اِدھر اُدھر کی شروع کر دی۔ویسے بھی اپ لوگ ازاد ھے جس کی جو مرضی جہاں پر جائے کوئی نہیں روکے گا۔لیکن کیا یہ بے وفائی نہیں ھے۔اور مجھ کو بے وفائی سے چڑ ھے۔جب کوئی کسی سے دو چار باتیں کر لیتا ھے تو تھوڑی بہت اُنسیت تو ھو ہی جاتی ہے۔لیکن اپ لوگ تو بہت عرصے سے اِس ویب سائیٹ پر ھے اگر کوئی ٹیکنیکل پروبلم ھو ہی گیا ھے تو صبر نہیں ھو سکتا تھا۔
    بر حال ایک بار پھر اپ لوگوں سے معذرت کر لیتا ھوں۔
    ایک چیز اور دو دن پہلے مجھ کو بس اتفاق سے ہی پتا لگا تھا۔جس وقت میں اَن لین ھوا تھا اُس دن ویب ٹھیک چل رہی تھی تو میں لاگ اَن ھو گیا تھا تو مجھ کو مجیب منصور کی لڑی" تین دن ہماری اردوبندرہی" نظر سے گزری تو میرا چونک جانا فطری تھا ۔اس وقت ہی مجھ کو پتا چلا کہ ویب 3 دن سے بند تھی۔ورنہ میرے فرشتوں کو بھی خبر نہ ھوتی۔ :201: :201:
    میرے کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ھے۔یہاں پر سب لوگ گپ شپ کرتے ہیں اور یہ اچھا لگتا ھے اور کبھی کبھی میں نے بھی شیئر کیا ھے۔یہ الگ بات ھے جس وقت میں ریجسٹر ھوا اُس وقت کچھ لوگ پابندیوں کی زد میں تھے ۔اور آستہ آستہ مجھ کو حالات کا پتہ چلا کہ کیا کہانی چل رہی ھے۔
    میں کیوں واویلہ کرتا ھوں؟
    خوشی جی
    اِس دھرتی پر پیدا ھوا ھوں میں جس کا نام اب پاکستان ھے اور اِس دھرتی سے محبت میرے خون میں شامل ھے۔اگر کوئی اِس دھرتی کے بارے میں غلط بولے گا تو میں پہلے اُس کو آرام سے روکو گا اگر پھر بھی وہ نہیں روکے گا تو پھر سختی سے روکو گا میں ۔یہ دھرتی ہم سب کی ھے اگر کوئی نادانی میں کچھ غلط کرتا ھے تو اُس کو روکنا ہم سب کا حق ھے۔سب کو ایک جیسا حق حاصل ھے اگر کوئی تھر میں ھے تو وہ بھی ھمارے جیسا ھے اگر کوئی بلوچستان میں ھے تو وہ بھی ہمارے جیسا ھے اگر کوئی چولستان میں ھے تو وہ بھی ھمارے جیسا ھے ۔اگر کسی کا تعلق لاہور سے تو اِس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ صرف پاکستانی ھے باقی نہیں۔
    مجھ کو اپ کو سرٹیفکیٹ دینے کی واقعی ضرورت نہیں ھے۔کیوں کہ :201:
    میں صرف ایک دفعہ سرٹیفکیٹ دیتا ھوں بار بار نہیں۔ :201: :201:
    ایک بات اور خوشی جی۔
    "ویسے ایک بات اپکو بتاؤ ہنسی خود علاج غم ھے خوب ہنسا کرو اور دوسروں کو بھی ہنسایا کرو ۔ :201: "
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھوت بھائی ۔ آپ کی بات دل کو بہت اچھی لگی ۔
    اللہ تعالی ہم سب کو اسلام اور پاکستان سے محبت اور اسکی بنیاد پر اخوت و اتحاد عطا فرمائے۔ آمین
     
  8. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ جناب آپ کا۔نعیم صاحب کیا حال ھے۔یار بس اج ہاف ڈے تھا تو سوچا کچھ ہلا گلا کر لیا جائے ۔اب مجھ کو کیا معلوم تھا ایک بہن ناراض ھو جائے گئی۔ :hpy: :hasna: :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں