1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تین دن ہماری اردوبندرہی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏26 مئی 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    تقریبا تین دن جمعہ،ہفتہ،اتوار بتاریخ 22۔23۔24 مئی کو سائیٹ بلکل بند رہی
    کیا ایسا ہی تھا یا صرف میرے ساتھ ہی یہ سانحہ ہوا
    اگر واقعی بند تھی تو کیوں ،کیا وجہ بتاسکتے ہیں؟
    والسلام
    خاکسار۔۔مجیب
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    نہیں آپ کے ساتھ ہی ایسا تھا آپ کو بین کیا گیا تھا









    :201:




    آپ تو پریشان ہو گئے :soch:



    سائیٹ بند تھی :yes: سبھی کے ساتھ ایسا تھا
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وعلیکم السلام! :dilphool:
    مجیب بھائی اور دوستوں :dilphool:

    میرے خیال میں ہماری اُردو کے ممبرز کے لیے فیس بک یا کسی اور ویب سائٹ پر کوئی نا کوئی گروپ ہونا چاہیے۔ تا کہ اگر ہماری اُردو پر کبھی انتظامی مسئلہ ہو تو ممبرز آپس میں رابطہ میں رہیں۔ اور جب ہماری اُردو دوبارہ سے ٹھیک کام کرنے لگ جائے تو جو ممبرز لاعلم ہوں اُن کو سائٹ کے اوپن ہونے کی اطلاع دی جاسکے۔ مجھے اُمید ہے کے دوست میری تجویز سے اتفاق کریں گے۔ :dilphool:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ سانحہ سبھی کے ساتھ ہوا ہے اور ہم سب ایکدوسرے کے غم میں برابر کے شریک ہیں :hasna: :dilphool:
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی بھی یعنی مورخہ 26 مئی کو پہلا پیج ۔۔۔۔گوگل کی طرف ری ڈائریکٹ کررہا ہے

    یعنی اگر کوئی مین صفح پہ جانے کی کوشش کرے تو :
    index.php

    گوگل کی طرف خوبخود چلا جاتا ہے۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    آزاد جی کی رائے معقول ھے اور خاصا وزن بھی رکھتی ھے ، میں‌‌تو متفق ہوں ان کی اس بات سے :yes:
     
  7. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    Dear Visiter ! Sorry to inform you that due to some technical reasons, www.oururdu.com is not available. We'll be back very soon. Thanks for visiting www.oururdu.com
    :201:
    میرا آزاد کی رإئے سے متفق ھونا ضروری نہیں۔ :201: :201:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آزاد جی نے انسانوں سے پوچھا تھا ویسے بھی
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی اس سے اتفاق ہے ۔ ۔ ۔ مگر بہتر ہوگا کہ انتظامیہ ہی اس سلسلے میں‌کوئی اقدام کرے۔
     
  10. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی جی کیا حال اپ کا۔
    ویسے جی فیس بک پر اپ لوگ کس زبان میں ٹائپ کرے گئے کتنے لوگ ھے جن انگریزی آتی ھو گئی۔یاں پھر عربی سے واسطہ پڑا ھو گا۔یاں پھر عبرانی۔جرمن۔فرینچ۔یا پھر تُرکش۔وغیرہ وغیرہ لیکن میں مجیب منصور کے بارے میں دعوی کر سکتا ھوں اُس کو جرمن اتی ھے۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ کا شکر ھے


    فیس بک پہ ٹائپ کرنے کے لئے آپ سے مدد لی جائے گی آخر بھوت کس دن کام آئےگا
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔
    کچھ تکنیکی مسائل پیش آنے کی وجہ سے ہماری اردو کا فورم چند روز کے لیے عدم دستیاب ہوگیا تھا ۔
    انتظامیہ کی طرف سے معذرت قبول کی جائے۔ شکریہ ۔
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔
    کسی اور جگہ باہم رابطہ ہونے میں کوئی حرج والی بات نہیں اور نہ ہی انتظامیہ کو کوئی اعتراض ہے۔

    البتہ ایسی ضرورت کئی برسوں میں ایک آدھ دفعہ پیش آنے کا امکان ہوتا ہے۔
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی نے بھی صحیح کہا ہے کہ گوگل کا مین پیج کھل جاتاہے
    میرے ساتھ آج اور ابھی بھی ایسا ہورہا ہے
    پھر اسھر ادھر سے کہیں نہ کہیں سے راستہ نکال کر سائیٹ کو کھولنے میں کامیاب ہوجاتاہوبں
    شکریہ زاہرا بھن
    اور تمام احباب کا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہ ہماری اردو فورم کھلتا ھے نہ سر ورق
     
  16. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جی میرے پاس بھی نہیں کھلتا تھا ہماری اردو فورم
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب سرورق بھی نہیں کھل رہا زہرا جی کے جانے کے بعد
     
  18. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میرے یہاں بھی سر ورق نہیں کھل رہا۔ابھی چھلانگیں لگا لگا کر کام چلا رہا ہوں۔ :happy: لیکن اگر تھک گیا تو کہیں گرنے سے چوٹ ہی نہ لگ جائے۔۔۔۔۔۔ :pagal: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر میں نے زہرا جی کو پی ایم کیا ہے دیکھتے ہیں کیا حل نکلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :nose: :nose:
     
  19. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یہ مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بیس سرور کا پرابلم ہے۔
    اب تو سائٹ گوگل پر ری ڈائریکٹ ہوجاتی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ گوگل نے یہ سائٹ خرید لی ہے۔ :201: :201: :201:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب تو پورا فورم ہی سیدھے راستے سے اوپن نہیں‌ہو رہا :soch:
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ آزاد جی
     
  23. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201:
    چھلانگ لگانے کا طریقہ بھی خوب ھے۔لگتا ھے کسی کی بد دُعا اثر کر گئی ھے یا پھر اردو والوں میں پھوٹ پڑ گئی ھے۔یا پھر اج کل دربار کا رکھوالہ تبدیل ھو گیا ھے اور کسی کو موقع مل گیا ھے سائٹ کو خراب کرنے کا۔یا پھر دربار اُندلس یتیم ھو گیا ھے جو اُس کے پاس پیسے ھی نہیں ھے تجدید کے۔ویسے میں نے پہے بھی کہا تھا بنگالی بابا سے کام مت کرواں۔اگر کوئی کام مقامی بابا کر سکتا ھے بنگالی بابا کے اُوپر اتنا خرچہ کیوں کیا ۔اُس نے تو پیرس ۔امریکہ ۔یورپ کے دورے کرکے وہاں سے علم حاصل کرنے کے بہانے بہت کچھ بٹور کر فرار ھو چُکا ھے۔اُسی وجہ سے پھوٹ پڑ گئ ھے۔اب کالے دربار کے رکھوالے جب تک تبدیل نہیں ھو گئے اُس وقت تک لوٹ کا مال کھانے والے اور بلیک میل کرنے والے وہ کچھ کرے گئے کہ خود زہرا بی بی کو بھی سمجھ نہیں آے گا کیا ھو رہا ھے اُس کے ساتھ۔
    ویسے جامی اج کل خوش ھو گا،۔
    پُنل کی یاں پھر اماں ہوا کی بد دُعا اتنی جلدی پوری ھو گئی اِس کا تو مجھ کو بھی اندازہ نہیں تھا۔
    خیر جناب میں دُکھ میں ھوں،
    مجھ کو اِس بات کا دُکھ ھے یوزر اِتنی جلدی بھی بے وفائی کر سکتے ھے یہ تو وہ لوگ تھے یعنی اِن یوزر کی خاطر تو اچھے اچھے لوگوں کو کنارے کیا گیا تھا،۔
    بہت سارے لوگوں کو بین اِس لیے کیا گیا تھا کہ وہ لوگ اِن نک چڑھے یوزر کی بدتمیزی کو برداشت نہیں کر سکتے تھے۔جو لوگ برداشت کرتے تھے وہ انکھ کے تارے تھے۔
    جو فرقہ واریت کو ہوا دیتے تھے
    جو مسلمانوں کو گالیاں دیتے تھے وہ لوگ اج کسی اور نام سے کسی اور روپ میں کسی اور فارم میں ھے۔اِن لوگوں نے طریقہ تبدیل کر لیا ھے لیکن فطرت تو تبدیل نہیں کی۔
    جس نے بھی کوئی اچھی بات کی ھے اُسکو بین کیا گیا ھے۔ جب تک دربار کا رکھوالا یورپی کُتا تھا اُس وقت سائٹ اچھا چلتی تھی جیسے ہی درباری رکھوالہ کُتا تبدیل ھوا اُس نے کتوں طرح بھونکنا شروع کر دیا۔اور اُس نے کتوں جیسی خصلت کا مظاہرہ کیا۔اور پھر وہ ھو گیا جس کا اندازہ فرشتوں کو بھی نہیں تھا۔
    خیر یہ غم کا مقام ھے۔
    اب میں نوحہ کس طرح سناو۔
    غم تو اس طرح کا بھی ھوتا ھے۔
    کیا اتنی جلدی کوئی طوطا چشم بھی بن جاتاھے۔
    کیا سارے یوزر وہ سب کچھ بھول گئے جو اُن کے ساتھ رکھے گئے سلوک ۔
    کیا کچھ نہیں کیا گیا اُن چہیتے یوزر کی خاطر۔
    اُن کی خاطر شریفوں کو رُسوا کیا گیا۔
    اج وہی یوزر ایسے غائب ھے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔ویسے اب ھارون رشید کوں بھی سمجھ آگئی ھو گئی گدھے کے سر پر سنگ آ گئے ھے۔ :201: :201: "ھارون رشید" میرے دسخط پر غور کرو۔یہ میں نے بہت پہلے لکھ دیا تھا کہ"اگر اپ سچ اور جھوٹ میں فرق محسوس نہیں کرتے تو اپ کی انکھ میں کالا تِل ھے۔اب میں اس میں معمولی سا اضافہ کرو نگا وہ یہ کہ" تِل نیچے ھے کہیں ناک کے نیچے جب یہ کوئی سمجھ جائے گا تو یہ مسلہ خود با خود حل ھو جائے گا"۔" :201: :201: :201:
    ھارون رشید۔نعیم۔کالا بدو۔وغیرہ وغیرہ۔
    :201: :201: :201:
    زہرا جی مجھ کو بہت ھی افوس ھے۔
    سچ بتاو اپ کو ایک بات میں پُنل سے رابطہ کرنے میں کامیاب ھو گیا تھا۔ وہ مرد مجاہد غم میں مبتلا تھا۔اُس کو دکھ تھا۔وہ شاید اب بھی کسی دُنیا کے کونے میں پڑا ھو گا۔اج کل میں اُس کے رابطے میں نہیں ھوں یاں وہ میرے رابطے میں نہیں ھے۔
    خیر میری دُعا ھے اپ لوگ جلدی سے سارے مسائل حل کر لیے۔پھر سے پھر سےہماری اردو کا فورم رات دُگنی دن چگنی ترقی کرے۔آمین۔
    :201: :201: :201: :201:
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ کیا ہے؟ :nose: :neu:
     
  25. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میرے پاس ابھی بھی پرابلم ہے فورم اوپن نہیں ہوتا میل میں سے جا کر تا ہو ں
     
  26. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    میرے پاس بھی یہی پرابلم ہے۔ ای میل میں اطلاعی لنک ملتا ہے تو اس سے کلک کرکے فورم میں آتا ہوں۔ :nose:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمہوریت ۔ :hasna: :hasna: :hasna:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس بھی یہی پرابلم ہے۔ ای میل میں اطلاعی لنک ملتا ہے تو اس سے کلک کرکے فورم میں آتا ہوں۔ :nose:[/quote:3u7wjljz]
    السلام علیکم۔ برادر بھائی ۔
    انتظامیہ نے بتایا ہے کہ کچھ تکنیکی مسائل کی وجہ سے ہماری اردو کا مرکزی صفحہ کھلنے میں مسئلہ ہے۔ چند دنوں تک مسئلہ حل ہونے کی امید ہے انشاءاللہ ۔
     
  29. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201:
    ویسے اپ لوگوں کی فیس بک کا کیا بنا۔میں نے نعیم کو اُدھر دیکھا ھے۔ھارون رشید کو بھی دیکھا ھے۔ایک کالا بدو بھی وہاں ۔ :201: :201:
    ویسے میرا مشورا ھے اپ لوگوں کو جب تک مسلہ کا حل نہیں نکلتا اُس وقت تک جیسے کیسے اَن لین آ جایا کریں۔اگر تھوڑی سی تکلیف اُٹھا لیے گئے تو قیامت نہیں آ جائے گئی۔ :dilphool: :dilphool:
    ایک بات اور :201: :201:
    بنگالی بابا :201: :201:
    یہ ایک اشارہ ھے :201:
    پیرس کی گلی :201:
    ہوا کے سنگ اُڑتے پتے
    لوگوں کا حق مارتے اور دوسروں کو نصیحت کرتے :201:
    کون لوگ ھو سکتے ہیں۔ :201: :201:
    وقت کا پہیہ اُلٹا چلنا۔
    منصور کے دیس میں کالا جادو گر
    اب چور کی داڑھی کا تنکا تو پکڑ کر نہیں دے سکتا :201: :201:
    ویسے میرا دل کرتا ھے کہ میں چور کو سامنے کر دو :201:
    لیکن اِس میں خرابی ھے۔
    وہ ننگا ھو جائے گا۔
    کسی کو ننگا نہیں کرتے۔
    ویسے یہ پروبلم ھو سکتا ھے 2 سے 3 دن مذید چلے۔
    لیکن ھو گئی خود با خود ٹھیک۔
    کل کی بات ھے میرے پی سی میں کسی نے چھلانگ لگانے کی کوشش کی ھے
    میں تم کو بتا دو تم جو کوئی بھی ھو سدھر جاؤ۔
    میرا کچھ نہیں بگڑے گا میں تم کو ننگا کر دو گا۔
    میرے لیے یہ کچھ مشکل نہیں ھے۔
    لیکن تم ذلیل ھو جاؤ گئے۔ اور ابھی میں تم کو ذلیل و رسوا نہیں کرنا چہاتا۔ کیوں کہ تم نے خود ذلیل و رسوا ھونا ھے۔یہ اب ذیادہ دور نہیں۔ :201: :201:
    باقی سب کو سلام
    مجھ کو معلوم ھے اپ لوگ تکلیف میں ھے لیکن کچھ دن برداشت کرلیں۔
    بس کچھ دن اُس کے بعد سب اچھا ھے کی رپورٹ آجائے گئی۔ :201:
    اپنے اردگرد نظر کو رکھے۔آس پاس
    ویسے ھارون رشید بے وفا نہیں ھے۔
    نعیم بے وفا نہیں ھے
    خوشی جی بہت اچھی یوزر اور با وفا ھے یعنی بے وفا نہیں ھے
    آزاد کا کیا کہنا
    مجیب منصور کی تو مت ماری گئی ھے۔
    مسز مرزا بہت اچھی بہن ھے اور بے وفا نہیں ھے
    اب میں سب کو تو سرٹیفیکیٹ نہیں دے سکتا۔
    یہاں پر تو لین لگ گئی ھے۔
    چلو بھاگوں یہاں سے۔
    اب میں کس کس کو سرٹیفیکیٹ دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :201: :201: :201:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کچھ دن پہلے یہ سرٹیفکیٹ دے دیتے تو شاید ہم سب کو کوئی اچھی جاب مل جاتی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں