1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیسری عالمی جنگ کب شروع ہوگی؟

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏13 نومبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    برطانیہ(ویب ڈیسک)برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کے سابق سربراہ سر جان سیورز نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں دنیا میں تیسری عالمی جنگ کا خطرہ ہے۔سر جان سیورز نے کہا کہ اگر ٹرمپ کی انگلی ایٹم بم کے بٹن پر ہو گی اور کسی بین الاقوامی صورت حال میں ان کا ردعمل زیادہ ہو گیا تو جنگ بھی چھڑ سکتی ہے۔ایم آئی 6 کے سابق سربراہ نے مزید کہا کہ ہم دیکھ چکے ہیں کہ جب ٹرمپ پر تنقید ہوتی ہے تو وہ بہت شدت سے ردعمل دیتے ہیں۔یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ 8 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں 4 سال کے لیے امریکہ کے صدر منتخب ہوئے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں