1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیزابیت سے نجات دلانے والی غذائیں

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    تیزابیت سے نجات دلانے والی غذائیں
    upload_2019-10-17_1-16-6.jpeg
    تیزابیت یا ایسڈیٹی ایک عام مسئلہ ہے ،کچھ غذاؤں کا روزمرہ استعمال تیزابیت میں کمی کرسکتا ہے ۔
    لاہور(نیٹ نیوز)ادرک تیزابیت کیلئے بہترین غذا ہے ۔ہرے پتوں کی سبزیاں جیسے پالک، پودینہ، دھنیہ، میتھی، بند گوبھی وغیرہ تیزابیت میں کمی کے ساتھ ساتھ اور بھی بے شمار فائدوں کی حامل ہیں۔ دہی سینے میں جلن اور تیزابیت کی فوری اور اکسیر دوا ثابت ہوسکتا ہے ۔ کیلے میں الکلائن موجود ہوتاہے اسی لئے یہ تیزابیت کے خلاف فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے ۔ خربوزہ بھی پیٹ کیلئے نہایت مفید ہے ۔ ناشتے میں جو کا دلیہ تیزابیت کیلئے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے ۔ اس میں موجود فائبر ہاضمے میں معاون ہوتا ہے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں