1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیر ے آ گے نہیں چلتی کوئی طاقت یارب ۔۔ محمدندیم رضاندیم سلطانپوری

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تیر ے آ گے نہیں چلتی کوئی طاقت یارب
    ذرے ذرے سے ہے ظاہر تری قدرت یارب


    بندے پر ہوتی ہے جب تیر ی عنایت یارب
    رات دن رہتا ہے مصروف عبادت یارب

    ڈوبتے اور نکلتے ہیں جو یہ شمس و قمر
    ہیں تری ذات کی وحدت کی وضاحت یارب


    تیری قدرت کے نمو نے ہیں شجر اور حجر
    یہ جبل کرتے بیاں ہیں تر ی عظمت یارب


    بحروبر دشت وجبل ارض وسما،شمس وقمر
    سبھی محکوم ہیں ،تیری ہے حکومت یارب

    انبیاء اور رسل سب ہیں وسیلہ بیشک
    پوری کرتا ہے تو بندوں کی ضروت یارب


    بنیں اشجار قلم اور سیا ہی دریا
    پھربھی ہوگی نہ مکمل تری مدحت یارب


    رکھتا ایمان و عقیدہ ہے یہی عاصی ندؔیم
    تو جسے چاہے اسے بخش دے جنت یارب
    -------
    محمدندیم رضاندیم سلطانپوری
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    رکھتا ایمان و عقیدہ ہے یہی عاصی ندؔیم
    تو جسے چاہے اسے بخش دے جنت یارب
    بیشک ۔ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تیر ے آ گے نہیں چلتی کوئی طاقت یارب
    ذرے ذرے سے ہے ظاہر تری قدرت یارب

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بندے پر ہوتی ہے جب تیر ی عنایت یارب
    رات دن رہتا ہے مصروف عبادت یارب

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ڈوبتے اور نکلتے ہیں جو یہ شمس و قمر
    ہیں تری ذات کی وحدت کی وضاحت یارب
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تیری قدرت کے نمو نے ہیں شجر اور حجر
    یہ جبل کرتے بیاں ہیں تر ی عظمت یارب

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بحروبر دشت وجبل ارض وسما،شمس وقمر
    سبھی محکوم ہیں ،تیری ہے حکومت یارب

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    انبیاء اور رسل سب ہیں وسیلہ بیشک
    پوری کرتا ہے تو بندوں کی ضروت یارب

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بنیں اشجار قلم اور سیا ہی دریا
    پھربھی ہوگی نہ مکمل تری مدحت یارب

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رکھتا ایمان و عقیدہ ہے یہی عاصی ندؔیم
    تو جسے چاہے اسے بخش دے جنت یارب

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں