1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیرے شہر قصور دے شمراں نے اج زینب دتی رول

'پنجابی چوپال' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏11 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    وے بُلھیا اج مر گیا تُوں، تیری قبر تے نہ وجن ڈھول
    تیرے شہر قصور دے شمراں نے، اج زینب دتی رول
     
    پاکستانی55 اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پولیس کو بھی خوف خدا کرنا چاہیے، کم از کم بچوں کی گمشدگی کے معاملے پر تو اس کے اندر ایک تڑپ پیدا ہونی چاہیے، تاکہ ایسے واقعات میں ملوث درندے اپنا گھناؤنا کھیل کھیلنے کے بعد نشان عبرت بنا دیئے جائیں۔
     
    زیرک اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    :(:(:(
     
    ناصر إقبال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    زینب کے ساتھ ہونے والے اس ظلم نے انسانیت پہ لگے پرانے زخم بھی ادھیڑ دیئے ہیں۔ مجھے ہزارہ کی تین ماہ کی وہ گڑیا یاد آ گئی جو ماموں کی شادی منانے گئی تھی، اسے کیا پتا تھا کہ وہاں کوئی درندہ اس کے جسم کو اپنی ہوس مٹانے کے لیے استعمال کرے گا۔ مہندی کی رات اسکی ماں کھانا کھانے گئی تو اپنی گڑیا کو سونے کے لیے چارپائی پر لٹا گئی۔ اسے اپنی گڑیا پھر زندہ نہ ملی۔ ہوس کی بھینٹ چڑھنے والی اس کی گڑیا کی لاش کتے صبح کھیتوں میں گھسیٹ رہے تھے۔ وہ بیچاری اپنی بیٹی کے ساتھ ہونے والے اس ظلم کو برداشت نہ کر پائی اور شکوہ کرنے اللہ کے پاس پہنچ گئی۔
     
    زیرک اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں