1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیرے بغیر مجھ سے روٹھی ہیں ساری خوشیاں---برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏26 مئی 2020۔

?

تمام استاد شعراء سے اصلاح کی درخواست

  1. اختیار ہے

    0 ووٹ
    0.0%
  2. اختیار ہے

    1 ووٹ
    100.0%
  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    محمد خلیل الرحمٰن
    محمد سعید سعدی
    ------------
    تیرے بغیر مجھ سے روٹھی ہیں ساری خوشیاں
    سارے جہاں کے غم میرے سامنے ہیں رقصاں
    -------------
    جانا تھا دور مجھ سے کیوں دوستی لگائی
    دل کی طرح ہی میرے گھر کو کیا ہے ویراں
    -----------------
    تنہا ہی اس جہاں میں جینا بہت ہے مشکل
    لگتی ہے زندگی پھر جیسے ہے کوئی زنداں
    --------------
    کرتی نہیں ہے دنیا برداشت سچ کسی کا
    سنتے ہیں بات اس کی ہوتے ہیں لوگ نالاں
    -------------------
    پایا ہے پیار تیرا میری ہے خوش نصیبی
    میرے لئے یہ لیکن اتنا نہیں تھا آساں
    ---------------
    دنیا میں نفرتوں کا بازار کیوں گرم ہے
    کرتے ہیں قتل ایسے جیسے نہیں ہے انساں
    --------------
    ایثار کی ضرورت دنیا میں بڑھ گئی ہے
    اس بات کو سمجھتے کیوں یہ نہیں ہیں انساں
    -------------
    لازم ہے پھر نبھانا کرتے ہو عہد جب تم
    کتنا ہے خوبصورت میرے نبی کا فرماں
    -------------
    نرغے میں آ گئی ہے شیطان کے یہ دنیا
    ناراض ہو گیا ہے شائد کہ ہم سے یزداں
    --------------
    توبہ ہوئی ہے لازم ارشد یہ کہہ رہا ہے
    یوں گھیرتے رہیں گے ورنہ ہمیں یہ طوفاں
    --------------
     
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے بغیر مجھ سے روٹھی ہیں ساری خوشیاں
    آہ و فغاں ہے لب پر آنکھیں ہیں چشمِ گریاں
     
    Last edited: ‏27 مئی 2020
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ہونا تھا دور تو پھر کیوں مجھ سے دوستی کی
    اب تیرے بعد دل کی دنیا پڑی ہے ویراں
     
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    تنہا تو اس جہاں میں جینا بہت ہے مشکل
    تنہائی اک سزا ہے اور زندگی ہے زنداں
     
    Last edited: ‏26 مئی 2020
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پایا ہے پیارتیرا میری ہے خوش نصیبی
    ورنہ یہ معرکہ بھی اتنا نہیں تھا آساں
     
    Last edited: ‏27 مئی 2020
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں نفرتوں کا بازار گرم ہے کیوں
    اور کس لیے بنا ہے خونی ہر ایک انساں
     
    Last edited: ‏26 مئی 2020
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    جب عہد ہو کسی سے لازم ہے پورا کرنا
    یہ ہے نبی ؐ کی سنت اور آپ ؐ ۔کا ہے فرماں
     
    Last edited: ‏26 مئی 2020
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    نرغے میں لے لیا ہے شیطان نے جہاں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیطان نے میں تنافر کی کیفیت تو واضح ہے مگر لفظ بدلے بھی جاسکتےہیں۔
    لیکن جہاں ہے جس کا وہ تو ہے صرف رحماں
     
    Last edited: ‏27 مئی 2020
  9. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ہے ہم پہ لازم ارشد پکارتا ہے
    دیکھو نگل نہ جائیں ہم کو مہیب طوفاں
     
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    محترم ارشد صاحب !
    السلام علیکم اور عید کی بہت بہت مبارکباد ،گو عید گزشتہ عیدوں سے ہٹ کر ہے مگر اللہ تعالیٰ
    ہم سب پر اور پوری دنیا پر اپنا رحم و کرم فرمائے ،آمین!
    میں نےبطور مشورہ چند اشعار قلم برداشتہ لکھ دئیے ہیں ،معاذ اللہ یہ آپ کے کلام کی اصلاح میں نہیں مشورے اور تجاویز
    کے بطور ہیں۔اساتذہ کرام بہرحال حتمی رائے دیں گے اور ہمیں انہی کی ہدایات کی پیروی کرنی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏27 مئی 2020
  11. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم اور عید مباک۔۔۔آپ کو اصلاح کا پورا حق ہے۔۔۔آپ کی تجاویز انتہائی بلکہ انتہائی سے زیادہ خوبصورت ہیں ۔۔۔کل رات کمپیوٹر پر بیٹھا تو ذہن چلنا شروع ہوا اور جو لکھا فوری طور پر دونوں سایڈوں پر پوسٹ کر دیا ۔اب استادِ محترم نے اعتراض کیا تو آپ کے الفاظ پیش کر دوں اس کے علاوہ بھی اپنے ریکارڈ میں شامل کر لئے ہیں
     
    ساتواں انسان اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ،محترم۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں