1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

======== تیری ڈولی اٹھی ========

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از فخرنوید, ‏15 فروری 2007۔

  1. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [/quote:2i8fapls]

    اے بے وفا تیری وفا پہ ناز تھا
    تونے ایسا تیر مارا جو بےآواز تھا
    [/quote:2i8fapls]


    اپنا احوال سنا کر لے جاے
    جب مجھے چاہے منا کر لے جاے

    میں‌ نہ جاؤں جو وہاں تو مجھ کو
    میری تنہائ اٹھا کر لے جاے


    وہ مجھے بھول گیا ہے شاید
    یاد آجاؤں تو اکر لے جاے

    ہوں خفا اس سے مگر اتنا نہیں
    خود نہ جاؤں گا بلا کر لے جاے

    کون محبوب ہوا ہے ایسا
    ااپنے عاشق کو بلا کر لے جاے

    اس کے ھمراہ چلا جاتا ہوں
    جو میرے دل کو دکھا کر لے جاے

    پھر سے اجاے کوئ چپکے سے
    کہیں باتوں میں ‌لگا کر لے جاے (علیم)
     
  2. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    چشم خوشبو کی طرح اٹھ کے بکھر جاتی ہے
    جو دیکھا تو رقیبوں کی بانہوں میں اتر جاتی ہے

    وصال یار کے لمحے تو دو پل میں نک جاتے ہیں
    ہر رات اک شب غم فرقت گزر جاتی ہے

    لاکھ کہے انہیں برا کوئی ،کریں چاہے جتنی بے وفائی
    آج بھی انہیں دیکھ کر دھڑکن ٹھر جاتی ہے

    جو آج خوش ہیں دلوں کو کھلونا بنانے والے
    لگتا ہے ٹوٹے دلوں کی ہائے بھی بے اثر جاتی ہے

    بہت طاقت ہے اس دل کے اشکوں کے سمندر میں
    جب اٹھے تو بہت دور تک اس کی لہر جاتی ہے

    زندہ ہونے پہ ہمارے، اتنی حیرت زمانے کو
    جہاں جائیں ““ناز““ وہیں سب کی نظر جاتی ہے
     
  3. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان


    واہ کمال کر دیا آپ نے جی
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فخر نوید بھائی !

    میں اپنی رائے عرض کروں۔

    کاپی پیسٹ کرنا کونسا کمال ہے ؟
    مزہ تو جب ہے کہ آدمی ہاتھ سے لکھے اور زیادہ تر اپنی تخلیق ہو۔

    کیا خیال ہے؟
     
  5. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    جی میں آپ سے متفق ہوں
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    تو پھر نقل کی بجائے عمل کریں نا۔

    خود کی شاعری اپنے ہاتھ سے لکھ کر ارسال کریں۔

    ہماری اردو کی روایات برقرار رہیں گے اور ہمیں اچھا بھی لگے گا
     
  7. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    جی بلکل ٹھیک بات کی ہے اپ نے،
    فخر جی ،تو شاید کر بھی لیں‌گے ،
    پر ، ھم جیسوں کے بس کا روگ نہیں‌شاعری کرنا۔اور یہ روگ مجھے ابھی لگا نہیں۔
    کاش (میں بھی شاعری خود کر سکتی)
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کم از کم آپ خود سے ٹائپ کر کے تو بھیجتی ہیں نا۔ یہ بھی بہت بڑا کمال ہے۔ اور اسی سے آپ کی لگن کا اظہار ہوجاتا ہے۔

    ورنہ کاپی پیسٹ سے مجھے یوں لگتا ہے جیسے پنجابی میں “مگروں لاہیا“ ہے۔ یعنی ٹرخا دیا ہے۔ :wink:
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    فخر نوید صاحب اور نازنین جی !

    آپ دونوں تو لڑی ہی چھوڑ گئے ؟؟ کچھ ارسال کریں نا پلیز
     
  10. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    شکریہ تمام دوستوں کا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فخر نوید بھائی ۔ آپ کو عرصہ دراز کے بعد ہماری اردو پر دیکھ کر خوشی ہوئی۔

    امید ہے آپ ہماری اردو کی رونق میں اضافہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    زاہر جی اگر مجھے تو آج ہی پتہ چلا کے نازنین جی بھی ہیں ادھر اب بے فکر رہو ان ان شاللہ وہ جلد ہی پغام ارسال کرے گے
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی شاندار لڑی ہے ۔۔۔
    فخر نوید بھائی کی تحاریر پڑھ کر ہمیں تو تیرے نام کا رادھے موہن یاد آگیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں