1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

======== تیری ڈولی اٹھی ========

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از فخرنوید, ‏15 فروری 2007۔

  1. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان


    بھاٰئی جی زرا جلدی تھی اس لئے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کوئی بات نہیں ۔ ہمیں آپ کی غزل مکمل ہونے کا انتظار رہے گا
     
  3. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    کچھ دور ہمارے ساتھ چلو ہم دل کی کہانی کہہ دیں گے
    سمجھے جسے نا تم آنکھوں سے وہ بات زبانی کہہ دیں گے

    پھولوں کی طرح جب ہونٹوں پر اک شوخ تبسم بکھرے گا
    دھیرے سے تمہارے کانوں میں ایک بات پرانی کہہ دیں گے

    اظہار وفا تم کیا سمجھو ، اقرار وفا تم کیا جانو
    ہم زکر کریں گے غیروں کا اور اپنی کہانی کہہ دیں گے

    موسم تو بڑا ہی ظالم ہے طوفان اٹھتا رہتا ہے
    کچھ لوگ اس ہلچل کو بد مست جوانی کہہ دیں گے
     
  4. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب بہت زبردست واہ جی واہ
     
  5. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    بہت خوب بہت زبردست واہ جی واہ[/quote:3iwzor4y]

    شکریہ
     
  6. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اے خدا میرا بھی روشن تو ستارہ کر دے

    اے خدا میرا بھی روشن تو ستارہ کر دے ۔۔۔۔ وہ محبت دے کہ جو مجھ کو تمھارا کر دے

    مرے نالوں کی صدا تم کو سناٰی دے بس۔۔۔۔۔جس کو دیکھے نہ کویی ایسا سہارا کر دے

    روز جاتا ہوں کٰی بار تیرے کوچے میں۔۔۔۔دید کے پیاسے کو اب کوٰٰٰی اشارہ کر دے
     
  7. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    Re: اے خدا میرا بھی روشن تو ستارہ کر دے

    اے خدا میرا بھی روشن تو ستارہ کر دے ۔۔۔۔ وہ محبت دے کہ جو مجھ کو تمھارا کر دے

    مرے نالوں کی صدا تم کو سناٰی دے بس۔۔۔۔۔جس کو دیکھے نہ کویی ایسا سہارا کر دے

    روز جاتا ہوں کٰی بار تیرے کوچے میں۔۔۔۔دید کے پیاسے کو اب کوٰٰٰی اشارہ کر دے[/quote:1bvt9t9e]




    بہت شاندار لکھا ہے جی

    لاجواب کر دیا آپ نے
     
  8. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    یہ دل تجھے اتنی شدت سے چاہتا کیوں ہے
    ہر سانس کے ساتھ تیرا ہی نام آتا کیوں ہے


    تو کتنا بھی مجھ سے تلخ تعلق رکھ لے
    زکر پھر بھی تیرا میری زبان پہ آتا کیوں ہے


    یوں تو کافی فا صلے ہیں تیرے میری بیچ
    لگتا تو پھر بھی مجھے ،میری جان سا کیوں ہے


    تیری فرقت میں تڑپنے کی ہو چکی ہے عادت میری
    تیرے دور ہونے کا احساس پھر بھی مجھے رلاتا کیوں ہے


    یہ جانتا ہوں کہ تجھ کو نہیں محبت مجھ سے
    مگر پھر بھی لب پہ میرے تیرا ہی نام آتا کیوں ہے


    ہے یقین کے تجھ کو پانا نا ہوگا ممکن میرے لئے
    یہ دل پھر بھی روز امید کی شمع جلاتا کیوں ہے


    محسوس کی ہے بے رخی تیری باتوں میں کئی بار میں نے
    لہجہ وہ پھر بھی تیرا مجھ کو اتنا بھاتا کیوں ہے


    ہے خبر مجھ کو نکالے گا تو میری چاہت کا جنازہ ایک دن
    من میرا پھر بھی تیرے خواب سجاتا کیوں ہے


    گر بچھڑنا ہی ہے تو خدا ہم کو ملاتا کیوں ہے
    ““ فری ““ کو آخر وہ اتنا ستاتا کیوں ہے
     
  9. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس کی یادوں کی ہر اک شب میں ریاضت کی ہے
    اسے چاہا ہی نہیں اس کی عبادت کی ہے


    مجھ کو ہے ناز کہ شب خون نہ مارا میں نے
    میں ‌نے ہر حال میں (ج )دشمن سے دیانت کی ہے

    آبلے پھوٹ کے روتے ہیں مرے پاؤں‌ کے
    یوں مرے ضبط سے اشکوں نے بغاوت کی ہے


    کیسے شکوہ کرے اروں سے بھلا کوٰٰی (عباد)
    اپنے ہاتھوں سے ہی خود اپنی جراحت کی ہے
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ارے واہ
    یہاں تو عشق کا ماحول گرم ہے
    اللہ بری نظر سے بچائے :?
     
  11. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    اس کی یادوں کی ہر اک شب میں ریاضت کی ہے
    اسے چاہا ہی نہیں اس کی عبادت کی ہے


    مجھ کو ہے ناز کہ شب خون نہ مارا میں نے
    میں ‌نے ہر حال میں (ج )دشمن سے دیانت کی ہے

    آبلے پھوٹ کے روتے ہیں مرے پاؤں‌ کے
    یوں مرے ضبط سے اشکوں نے بغاوت کی ہے


    کیسے شکوہ کرے اروں سے بھلا کوٰٰی (عباد)
    اپنے ہاتھوں سے ہی خود اپنی جراحت کی ہے[/quote:6wi3rrwq]

    واہ نازنین صاحبہ آپ نے تو کمال کر دیا۔
     
  12. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    السلام علیکم!

    آپ نے کہا عشق کا ماحول گرم ہے۔ایسی کوئی بات نہیں۔

    ویسے اللہ بری نظر سے سب کو بچائے۔

    آمین
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ نہیں آتا کس کس شعر کی تعریف کروں۔ لیکن فخر بھائی آپ کے کلام میں سے یہ شعر بہت اچھا لگا
    بہت اچھا انداز ہے۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نازنین جی ! آپ کی غزل بھی اچھی ہے۔ بہت خوب !!

    مجھےپوچھنا صرف یہ تھا کیا یہ آپ کا اپنا کلام ہے؟
     
  15. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    بھائی صاحب یہ ان کا انتخاب ہے عباد جی کی کتاب میں سے
     
  16. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

     
  17. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    تڑپتا ہےمیرا دل ، دل کو سمجھاوں کیسے
    جو کھیل کھیلتی ہے زندگی اسے نبھاوں کیسے

    وقت کے ہاتھوں مات کھاتا رہا ہوں میں
    پھر بھی نا بدلا،خود کو سمجھاوں کیسے

    دل میں درد ،درد میں زخم ہیں لاکھوں
    ہر زخم تم کو دکھاوں کیسے

    ““ناز““ آج رو بھی نہیں سکتے،کیسے کہے کچھ
    مرنا چاہتا ہوں،اس زندگی کو نبھاوں کیسے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے فخر بھائی ۔ نیچرل شاعری وہی ہوتی ہے جو دل سے نکلے۔

    کیونکہ

    بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    پر نہیں‌ طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے

    اور ہاں آپ کی یہ آخری والی غزل بھی اچھی ہے۔ لیکن یہ شعر بےوزن لگتا ہے۔

    یہ کچھ ایسے بھی ہوسکتا تھا

    دل میں ہے درد ،درد میں زخم ہیں لاکھوں
    تمھی درد ہو تو زخم تمکو دکھاوں کیسے​

    اگر آپ کو اچھا نہ لگے تو میں پیشگی معذرت خواہ ہوں۔ اٹھا کر پھینکنے کا اختیار آپکے پاس ہے۔ :)
     
  19. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    یہ کچھ ایسے بھی ہوسکتا تھا

    دل میں ہے درد ،درد میں زخم ہیں لاکھوں
    تمھی درد ہو تو زخم تمکو دکھاوں کیسے​

    اگر آپ کو اچھا نہ لگے تو میں پیشگی معذرت خواہ ہوں۔ اٹھا کر پھینکنے کا اختیار آپکے پاس ہے۔ :)[/quote:tr9iiuvx]

    پسند کرنے کا شکریہ


    لیکن کچھ اصول اس شعر کو ویسا لکھنے سے منع کر رہے تھے۔آپ کی کوشش اچھی ہے
     
  20. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    دل غمزدہ کو ستاوگے کیا تم
    مجھے بار بار آزماو گے کیا تم

    یہ ہم ہیں کہ اب تک پریشان نہیں
    شب ہجراں کی تاب لاو گے کیا تم

    بس اتنی سی ایک بات میں پوچھتا ہوں
    کبھی مجھ کو اپنا بناو گے کیا تم

    نا چھوڑیں گے مر کر بھی دامن وفا کا
    جو وعدہ کیا تھا نبھاو گے کیا تم

    غم زندگی ، زندگی بن چکا ہے۔
    رلا کر مجھے اب ہنساو گے کیا تم

    ““فری““ آج ملک عدم کو چلا ہے
    اس بار زندگی میں آوگے کیا تم
     
  21. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
     
  22. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    [/quote:ln1wv6w1]

    اے بے وفا تیری وفا پہ ناز تھا
    تونے ایسا تیر مارا جو بےآواز تھا
     
  23. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    جام اشکوں کا محبت میں پیا جاتا ہے
    درد سینے میں لئے لب کو سیا جاتا ہے

    اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے زمانے بھر میں
    مات کھا کر بھی امیدوں پہ جیا جاتا ہے۔

    ہائے رے ان کے مزاج عاشقی کا عالم
    کے مسرت کا صلہ غم سے دیا جاتا ہے۔

    رسم الفت کی نبھاوں تو کیسے نبھاوں
    خون چاہت کا عداوت سے کیا جاتا ہے۔

    اے میرے مشکل کشا دونوں جہاں کے مالک
    نام سجدے میں تیرا مجھ سے لیا جاتا ہے۔
     
  24. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ دل مرا جو بہت بےقرار رہتا ہے
    نہ جانے کس کا اسے انتظار رہتا ہے

    وہ دور ہو کے بھی رہتا ہے ساتھ ساتھ مرے
    مرے خیال کے رتھ پر سوار رہتا ہے


    کہا تھا عشق نہ کرنا کسی سے دل مرے
    جنوں میں خود پہ کہاں اختیار رہتا ہے

    یہ دل دھڑکتا ہے بس تیری چاپ کے صدقے
    مریض شب کو ترا انتظار رہتا ہے
     
  25. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ۔ مرنا چاہتا ہوں، اس زندگی کو نبھاوں کیسے،
    پلیز ۔۔۔۔۔ مرنے مرانے کی بات نہیں کرتے
    یہ زندگی اللہ کی دی ہوٰئ نعمت ہے ،اسے سنبھال کر رکھیں یہ اس کی امانت ہے ۔۔۔۔ اچھا جی
     
  26. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a180: :a98:


    بہت خوبصورت اور اعلیٰ مضامین ہیں دلی داد قبول فرمائیں صرف ایک جگہ پر ذرا سی تصحیح کی ضرورت ہے

    جیسے

    میں پہلے ہی اکیلا ہوں
    مجھے اور تنہا نہیں کرنا

    مجھے تنہا نہیں کرنا
    اس جگہ پر لفظ اور لکھنےکی ضرورت نہیں شاید غلطی سے ایسا ہو گیا ہے
     
  27. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    :a180: :a98:


    بہت خوبصورت اور اعلیٰ مضامین ہیں دلی داد قبول فرمائیں صرف ایک جگہ پر ذرا سی تصحیح کی ضرورت ہے

    جیسے

    میں پہلے ہی اکیلا ہوں
    مجھے اور تنہا نہیں کرنا

    مجھے تنہا نہیں کرنا
    اس جگہ پر لفظ اور لکھنےکی ضرورت نہیں شاید غلطی سے ایسا ہو گیا ہے[/quote:v7weytb5]


    میں پہلے تنہا تھا اس نے اور تنہا کر دیا مجھے ۔
     
  28. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    ۔ مرنا چاہتا ہوں، اس زندگی کو نبھاوں کیسے،
    پلیز ۔۔۔۔۔ مرنے مرانے کی بات نہیں کرتے
    یہ زندگی اللہ کی دی ہوٰئ نعمت ہے ،اسے سنبھال کر رکھیں یہ اس کی امانت ہے ۔۔۔۔ اچھا جی[/quote:2yfuavt5]

    اوکے جی نہیں ہو گی اب ایسی بات
     
  29. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    یہ دل مرا جو بہت بےقرار رہتا ہے
    نہ جانے کس کا اسے انتظار رہتا ہے

    وہ دور ہو کے بھی رہتا ہے ساتھ ساتھ مرے
    مرے خیال کے رتھ پر سوار رہتا ہے


    کہا تھا عشق نہ کرنا کسی سے دل مرے
    جنوں میں خود پہ کہاں اختیار رہتا ہے

    یہ دل دھڑکتا ہے بس تیری چاپ کے صدقے
    مریض شب کو ترا انتظار رہتا ہے[/quote:vamza4v0]

    واہ نازنین جی آپ نے تو لاجواب کر دیا
     
  30. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a180: :a98:


    بہت خوبصورت اور اعلیٰ مضامین ہیں دلی داد قبول فرمائیں صرف ایک جگہ پر ذرا سی تصحیح کی ضرورت ہے

    جیسے

    میں پہلے ہی اکیلا ہوں
    مجھے اور تنہا نہیں کرنا

    مجھے تنہا نہیں کرنا
    اس جگہ پر لفظ اور لکھنےکی ضرورت نہیں شاید غلطی سے ایسا ہو گیا ہے[/quote:3bd27n0y]


    میں پہلے تنہا تھا اس نے اور تنہا کر دیا مجھے ۔[/quote:3bd27n0y]

    کیا۔۔۔۔۔
    جی۔۔۔۔۔۔ ھم اپ کے ساتھ ہیں‌ناں اپ کب تنہا ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں